نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ممنوع دہشت گرد تنظیم انڈین مجاہدین کے رکن ہونے کے الزامات کے تحت گرفتار عبدالواحید (بھٹکل ) نے دہلی ہائی کورٹ میں اس کے مقدمہ کی جلد از جلد سماعت شروع کیئے جانے کی درخواست داخل کی ہے ، ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی-(اردودنیا.اِن)رمضان المبارک کے دوران دہلی ہائی کورٹ نے نظام الدین مرکزکے کھولنے کا ایک بڑا فیصلہ دیا۔ ہائی کورٹ نے مرکز میں 50 افراد کو رمضان کے مہینے میں 5 بار نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے۔ عدالت نے صرف ایک منزل کھولنے کا حکم دیا ہے۔کورونا کی وبا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)آخر کار ، وہ ہوا جس کا خدشہ تھا۔ حکومت اور الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال ، تمل ناڈو ، کیرالہ ، آسام اور پڈوچیری میں لوگوں کی جان کو خطرہ میں ڈال دیا ہے۔تقریباََ ڈیڑھ ماہ سے جاری انتخابی پروگرام مہلک ثابت ہونے لگا ہے۔یہ ہم نہیں ،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ جسٹس ایم آر شاہ کا پورا اسٹاف کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔ جسٹس شاہ نے خود سماعت کے دوران یہ معلومات دی۔ جسٹس شاہ کی بنچ میں جسٹس ڈی وی ای چندرچوڑکے ساتھ جسٹس شاہ ہیں۔ اسی وجہ سے بنچ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کا قہر بدستور جارہی ہے، اور جمعرات کو کورونا نئے کیسز2 لاکھ کے تجاوز کرگئے ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 200739 نئے کیسز درج ہوئے ہیں، جو ایک ہی دن میں ریکارڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اترپردیش میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ریاست کی بی جے پی حکومت کو نشانہ بنایا اور کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے وقت ، وسائل اورتوانائی پر سرمایہ کاری کرے۔یوگی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)جواہر لال نہرویونیورسٹی (جے این یو) نے ایم فل ، ایم ٹیک اور پی ایچ ڈی طلباء کے ذریعہ تحقیقی مقالے جمع کروانے کے لیے آخری تاریخ میں توسیع کا اعلان کیا۔گذشتہ سال دسمبر میں یونیورسٹی نے محققین کو تحقیقی مقالے پیش کرنے کی مدت میں چھے ماہ کی…
مزید پڑھیں »عدالت سرکارکے جواب سے مطمئن نہیں،ہمیں معلوم ہے،دوسری عبادت گاہیں کھلی ہیں نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں ایک رپورٹ درج کرائی جس میں کہا گیا ہے کہ کوویڈ۔19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ڈی ڈی ایم اے نے ہر طرح کے اجتماع پرپابندی عائد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)چیف آف ڈیفنس (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ تعطل کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان شمالی سرحدوں پر جمود کو تبدیل کرنے کی کوششوں کو روکنے کے لیے مضبوطی سے کھڑا ہے۔ وہ کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر میڈیکل داخلہ امتحان (NEET-PG)جو اتوار 18 اپریل کو ہونا تھا ، ملتوی کردیا گیاہے۔ مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ طلباء اور ڈاکٹروں کی…
مزید پڑھیں »







