قومی خبریں

کورونا کا سپر اسپریڈر؟ کنبھ میلہ میں آج 20 لاکھ افرادکی شرکت متوقع

تبلیغی مرکزمیں 2000 افرادپرہنگامہ،کنبھ میلہ پرکجریوال سمیت میڈیاکی خاموشی نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا کی دوسری لہر ملک میں تباہی مچا رہی ہے اور ہری دوار میں لاکھوں افرادجمع ہیں۔ موقع کنبھ کے تیسرے اہم شاہی غسل کا ہے۔ یہ کنبھ بھیڑ ملک بھر میں ایک سپر اسپریڈر بن سکتی ہے۔دینک بھاسکرکے…

مزید پڑھیں »

کنبھ کاموازنہ تبلیغی مرکزسے نہیں کیاجاسکتا،گنگاکے ’آشیرواد‘سے کورونانہیں پھیلے گا،اتراکھنڈکے وزیراعلیٰ

اتراکھنڈکے وزیراعلیٰ کا ایک اور فلسفہ،انتظامیہ نے کہا،سماجی فاصلے پرعمل کرانا ناممکن دہرادون :(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے وبا کے درمیان اتراکھنڈ کے ہری دوار میں منعقدہ کنبھ کے بارے میں ریاست کے وزیر اعلیٰ تیرتھ سنگھ راوت کا کہنا ہے کہ گنگا کے آ شیروادسے کورونا یہاں پھیل نہیں سکے گا۔روات…

مزید پڑھیں »

یوگی کی انتخابی مہم پربریک،دفترمیں کورونا پازیٹیو کیسز کے بعد وزیراعلیٰ نے خود کو کورنٹائن کرلیا

لکھنو:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دفتر کے کچھ عہدیداروں کو کورونا سے متاثر پایا گیا ہے۔ جس کے بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے خود کو کورنٹائن کرلیا ہے۔ابھی تک وہ گھوم گھوم کربنگال میں غیرمحتاط انتخابی ریلیوں کوخطاب کررہے تھے۔ا س طرح ان…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد :سروے کے خلاف وقف بورڈ ہائی کورٹ پہونچا

الہ آباد:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ نے منگل کے روز وارانسی کی گیان واپی مسجد کمپلیکس میں آثار قدیمہ کے سروے کروانے کے ضلعی عدالت کے فیصلے کے خلاف منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔اترپردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ کے مستقل وکیل پنت کمار…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کا قہر ،صرف 1 ہفتہ میں درج ہوئے 10 لاکھ کیسز، کیا امریکہ کا ریکارڈ ٹوٹے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)گذشتہ ایک ہفتہ سے ہر روزہندوستان میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زیادہ کیسز درج ہورہے ہیں اور گزشتہ تین دنوں میں یہ تعداد ڈیڑھ لاکھ سے متجاوز ہوچکی ہے ۔کورونا کیسز میں اضافے کی رفتار کو اس بات سے اندازہ لگا یا جاسکتا ہے کہ صرف 7…

مزید پڑھیں »

دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر بے قابو، 24 گھنٹوں میں 13 ہزار 500 نئے کیسز درج

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) دارالحکومت دہلی میں کورونا کی چوتھی لہر بے قابو نظر آرہی ہے۔ دہلی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نمایاں کیسز درج کئے گئے ہیں ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں 13 ہزار 500 نئے کورونا کیسز درج ہوئے ہیں۔ دہلی میں ایک…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات: مودی کو ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کے خلاف ذکیہ جعفری کی درخواست

  سپریم کورٹ نے دوہفتے کے لیے ملتوی کی سماعت نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کے معاملے میں ریاست کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی طرف سے کلین چٹ دیئے جانے خلاف مرحوم رکن پارلیمنٹ احسان جعفری…

مزید پڑھیں »

کمبھ میلہ میں بھیڑ سے رام گوپال ورما برہم

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن) ہندوستان میں کرونا وائرس کا بحران ایک بار پھر پاؤں پسارچکا ہے ، جس سے سبھی پریشان ہیں۔ ریاستی حکومتیں اس سلسلے میں سخت احتیاطی اقدام اٹھا رہی ہیں، لیکن پھر بھی کئی مقامات پر کرونا پروٹوکول کو طاق پر رکھا جارہا ہے ۔اسی تناظر میں اتراکھنڈ…

مزید پڑھیں »

نیشنل ہیرالڈ کیس :عدالت نے سونیا ، راہول گاندھی اور دیگر ملزمان کومہلت دی

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کانگریس قائدین کی جانب سے پیش ہوئے سینئر وکیل آر ایس چیمہ اور ترنم چیمہ نے عدالت کوبتایا ہے کہ کوویڈ۔19 کی وجہ سے دفتر بند ہونے کی وجہ سے وہ اپنا جواب داخل نہیں کرسکے ہیں۔ انھوں نے مزید وقت کی درخواست کی۔22 فروری کو ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

اب دوگھنٹے سے کم مسافت کے طیاروں پر کھانا نہیں ملے گا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کوروناکے نام پرراجدھانی جیسی ٹرینوں میں کھانا بند کیا گیا لیکن کرائے میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔اب وزارت شہری ہوا بازی کی وزارت نے کہا ہے کہ اس ایئر لائن کو پرواز کے دوران کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جس کے سفر کی مدت دوگھنٹے سے بھی…

مزید پڑھیں »
Back to top button