قومی خبریں

مجرموں کی رہائی پر سخت شرائط نہ عائد کریں: سپریم کورٹ

نئی دہلی ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے عمر قید کی سزا پانے والے مجرموں کو معافی دینے کے حوالے سے کہا کہ انہیں رہا کرتے وقت سخت شرائط عائد نہ کی جائیں۔ عدالت نے کہا کہ معافی کی پالیسی کے تحت قیدیوں کو وقت سے پہلے رہا کرتے وقت سخت…

مزید پڑھیں »

جیل میں بند آسارام کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت

نئی دہلی ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 2013 کے عصمت دری کیس میں طبی بنیادوں پرجیل میں بند بابا آسارام باپو کو عبوری ضمانت دے دی۔ عدالت نے ہدایت دی کہ عبوری ضمانت پر رہا ہونے کے بعد آسارام ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش نہیں کریں…

مزید پڑھیں »

دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان 5 فروری کو ہوگی ووٹنگ، 8 تاریخ کو آئیں گے نتائج

نئی دہلی، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی میں اسمبلی انتخابات کا بگل بج گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا بھی اعلان کر دیا۔ ووٹنگ 5 فروری کو ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 8 فروری کو ہوگی۔ 70 اسمبلی سیٹوں کے انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی دہلی میں ماڈل ضابطہ اخلاق…

مزید پڑھیں »

تعلیم کے بغیر قوم کی ترقی ناممکن،تعلیمی وظائف کا اعلان اہم قدم: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں تعلیمی سال 2024-25 کے لئے باضابطہ طور پر تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے بغیر آج کی دنیا میں کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی اور ہمیں دنیاوی تعلیم کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ :صحافی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دلخراش انکشاف

رائے پور،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے بستر علاقے سے صحافی اور یوٹیوبر مکیش چندراکر کے قتل کے اہم ملزم سریش چندراکر کو اتوار 5 جنوری کی رات حیدرآباد میں ریاست کی بیجاپور پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم (SIT) نے گرفتار کرلیا۔بستر پولیس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ سریش…

مزید پڑھیں »

کانگریس نے بھی پیاری دیدی یوجنا کا کیا اعلان، 2500 روپئے ہر ماہ دینے کا وعدہ

نئی دہلی،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے کانگریس نے بڑا وعدہ کیا ہے اور خواتین کو اپنی طرف راغب کرنے کے سلسلے میں بڑا قدم اٹھایا ہے. دہلی کانگریس دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ریاستی انچارج قاضی نظام الدین نے خواتین کو. 2500 روپئے دینے کا اعلان کیا.…

مزید پڑھیں »

ماؤ نوازکی بزدلانہ حرکت فوجیوں سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا، آٹھ فوجی شہید

بیجاپور،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نکسلیوں نے بیجاپور، چھتیس گڑھ میں ڈی آر جی دنتے واڑہ کے سپاہیوں کو لے جانے والی گاڑی کو آئی ای ڈی سے اڑا دیا۔ کٹرو روڈ پر اس نکسل حملے میں 8 فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ حملے میں ایک ڈرائیور بھی ہلاک ہوا ہے۔ اس دھماکے کے…

مزید پڑھیں »

ایچ ایم پی وی ہندوستان میں داخل کرناٹک کے بعد گجرات میں دو ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق

احمد آباد،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) چین سے شروع ہونے والا ہیومن میٹاپنیووائرس (ایچ ایم پی وی) اب ہندوستان میں بھی داخل ہو گیا ہے۔ اب ملک میں تین کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان میں سے دو کیس بنگلورو، کرناٹک اور ایک احمد آباد، گجرات میں پایا گیا ہے۔ بنگلورو میں تین…

مزید پڑھیں »

ون نیشن ون الیکشن بل پر اسٹالن اور ممتا بنرجی کی سخت تنقید

نئی دہلی ،12دسمبر (ایجنسیز) مرکزی کابینہ کی جانب سے ’’ون نیشن ون الیکشن ‘‘بل کو منظور کرنے کے فوری بعد ڈی ایم کے صدر اور تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے جمعرات کو سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف قومی…

مزید پڑھیں »

پریاگ راج مہا کمبھ : کمبھ نگر میں آج پی ایم مودی کے ہاتھوں 600 پروجیکٹوں کا ہوگاافتتاح

الٰہ آباد(پریاگ راج) ،12دسمبر (ایجنسیز) پی ایم مودی آج (13 دسمبر 2024) پریاگ راج کے 3 گھنٹے کے دورے پر جائیں گے۔ پی ایم مودی کل کمبھ نگر میں سڑک اور راہداری کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ پریاگ راج میں 26 دسمبر سے مہاکمبھ شروع ہو رہا ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button