سال بھربعد بھی طبی نظام درہم برہم،ویکسین کے باوجود کورونا کیوں؟ لکھنؤ :(اردودنیا.اِن)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ 14 اپریل کو پارٹی بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش کے موقع پر’بابا صاحب واہنی‘ تشکیل دے گی۔انھوں نے یوگی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کوچ بہار :(اردودنیا.اِن)بنگال انتخابات کے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کے دوران تشدد کی بہت سی اطلاعات سامنے آئیں۔ کوچ بہار میں سیتالکوچی اسمبلی سیٹ کے ایک پولنگ اسٹیشن پر صبح گیارہ بجے کے بی جے پی اور ترنمول کانگریس کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق تصادم میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)گوا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر ریاست کے محکمہ تعلیم نے ہائر سیکنڈری اسکولوں اور جونیئر کالجوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 9 اور 11 ویں جماعت کے طلبہ کے امتحانات آن لائن کرائیں۔ محکمہ تعلیم نے پہلے اعلان کیا تھا کہ 1 سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے ہفتہ کے روز مغربی بنگال کے سیتل کوچی اسمبلی حلقہ میں پولنگ اسٹیشن نمبر 126 پر پولنگ ملتوی کرنے کا حکم دیا۔ کمیشن کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ خصوصی مبصرین کی عبوری رپورٹ کی بنیاد پر لیا گیا ہے۔ خصوصی مبصرین اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا کا قہر مسلسل آج بھی جارہا ۔ ہفتہ کو کورونا کے 1.45 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں اب تک ایک لاکھ 45 ہزار 384 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد کل…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کسانوں کو ایک بار پھر مرکز اور کسان تنظیموں کے مابین زرعی قوانین کے بارے میں بات چیت کی تجویز پیش کی ہے۔ تومر نے کہاہے کہ کسانوں کے ذہن میں کوئی عدم اطمینان نہیں ہے ، حکومت کسانوں کی تنظیم سے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ دہلی اروند کجریوال نے ہفتے کے روز واضح کیا کہ کرونا بحران کے نئے کیسز کے باعث دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کا نفاذ نہیں ہوگا ، البتہ جلد ہی اس سلسلے میں نئی پابندیاں وضع کی جائیں گی، اور اِس کا اعلان کیا جائے گا ۔ انہوں…
مزید پڑھیں »دونوں ممالک کی فوجوں نے پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی اطراف سے اپنی فوج اور اسلحہ واپس لینے پر اتفاق کیا تھا
مزید پڑھیں »بی جے پی لیڈرکی کارمیں ای وی ایم کی مبینہ دستیابی کے بعدفیصلہ گوہاٹی :(اردودنیا.اِن) الیکشن کمیشن نے آسام کے چار پولنگ بوتھوں میں 20 اپریل کو دوبارہ پولنگ کاحکم دیا ہے۔ آسام کے چیف الیکٹورل آفیسر کوبھیجے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 20 اپریل کو…
مزید پڑھیں »سری نگر :(اردودنیا.اِن)جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر میں واقع ضلع پلوامہ کے نوبگ ترال میں ایک مسلح تصادم کے دوران مبینہ انصار غزوۃ الہند کے سربراہ سمیت دو جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر زون پولیس کے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ ایک ٹوئٹ میں کہا گیاکہ…
مزید پڑھیں »






