بی جے پی لیڈرکی کارمیں ای وی ایم کی مبینہ دستیابی کے بعدفیصلہ گوہاٹی :(اردودنیا.اِن) الیکشن کمیشن نے آسام کے چار پولنگ بوتھوں میں 20 اپریل کو دوبارہ پولنگ کاحکم دیا ہے۔ آسام کے چیف الیکٹورل آفیسر کوبھیجے گئے خط میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 20 اپریل کو…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
سری نگر :(اردودنیا.اِن)جموں و کشمیر پولیس نے جنوبی کشمیر میں واقع ضلع پلوامہ کے نوبگ ترال میں ایک مسلح تصادم کے دوران مبینہ انصار غزوۃ الہند کے سربراہ سمیت دو جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کشمیر زون پولیس کے ٹویٹر ہینڈل کے ذریعہ ایک ٹوئٹ میں کہا گیاکہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس نے پورے ملک میں تباہی مچا رکھی ہے۔ ہر روز کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے کورونا معاملات میں اضافے کے پیش نظر 20 جون سے 11 جولائی تک ہونے والے داخلہ…
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے نندیگرام میں وزیر اعلی ممتا بنرجی پر حملے کی تحقیقات سی بی آئی سے کرانے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی وجہ سے 780 افراد اپنی جانوں سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ، جس کے بعد اموات کی تعداد 167642 ہوگئی ہے۔ اب تک 11913292 افراد اس مرض سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور اس وقت ملک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)باہوبلی ایم ایل اے مختار انصاری کے تحفظ کے لئے درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ یوپی حکومت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سماعت ملتوی کردی۔ حکومت کی جانب سے بتایا کہ سرکاری وکلاء تبدیل ہوگئے ہیں اور وکالت نامہ داخل نہیں کیا گیا ہے۔ لہٰذا…
مزید پڑھیں »کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال انتخابات میں اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کے بعد اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم نے بنگال میں 6 سیٹیں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے عائد پابندیوں کے بارے میں ایک بڑا بیان دیا ہے۔ امیت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے فروری میں ہی تمام حقوق ریاستوں کو دئیے تھے۔ کنٹینمنٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ۔عام لوگوں کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز بھی بڑی تعداد میں کورونا سے متاثر ہورہے ہیں ۔ ملک میں کورونا کیسزمیں اضافہ کے درمیان دہلی ایمس کے ڈاکٹر سمیت ایک ہفتے کے اندر 32 ہیلتھ ورکرز کورونا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 131968 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 780 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اس میں سے 10 ریاستوں سے 83فیصد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح 10 ریاستوں میں 93فیصد کورونا سے اموات…
مزید پڑھیں »





