قومی خبریں

ماؤ نوازوں کی طرف سے حکومت کیلئے چیلنج: یرغمال بنائے گئے کوبرا کمانڈو راکیشور سنگھ کی رہائی، اور اس میں پوشیدہ اہم ’پیغامات‘

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ماؤنوازوں نے جمعرات کے روز سی آر پی ایف کے یرغمال بنائے گئے اہلکار راکیشور سنگھ کو رہا کردیا ہے ، انہیں چھتیس گڑھ کے بیجا پور میں 3 اپریل کو تصادم کے بعد اسے یرغمال بنایا گیا تھا۔ اس دن نکسلی حملے میں 23 فوجی شہید ہوئے تھے۔…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں مسلمان تشویش میں مبتلا نہ ہوں!حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کارگزار جنرل سکریٹری کا بیان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)گیان واپی مسجد بنارس کے قضیہ کے سلسلہ میں حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ ۱۹۹۱ء میں قانون’’ تحفظ عبادت گاہ‘‘ کا جو قانون بنا، اس کے تحت ۱۵؍ اگست ۱۹۴۷ء…

مزید پڑھیں »

مودی نے کوویڈ-19 ویکسین کی دوسری خوراک لی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)وزیراعظم نریندر مودی نے آج کوویڈ-19 ویکسین کی دوسری خوراک لی۔ ایک ٹوئٹ میں مودی نے کہاہے کہ میں نے ااج ایمس میں کوویڈ-19 کی دوسری خوراک لی۔ وائرس پر فتح پانے کے لیے ہمارے پاس جووسائل ہیں، ٹیکہ کاری ان میں سے ایک ہے۔ اگر آپ ویکسین دئیے…

مزید پڑھیں »

لال قلعہ تشدد:دیپ سدھو نے عدالت میں کہا،پرچم لہرانا جرم نہیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)یوم جمہوریہ کے موقع پر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں ٹریکٹر پریڈکے دوران ہونے والے تشدد کے الزام میں گرفتارپنجابی اداکار اور کارکن دیپ سدھو کی ضمانت کی درخواست پرآج دہلی کی ایک عدالت میں سماعت ہوئی ہے۔ اس دوران دیپ سدھو نے وکلا کے توسط سے…

مزید پڑھیں »

بنگال میں خواتین کاتحفظ نہیں،اینٹی رومیو اسکواڈ بنائیں گے،یوگی کادعویٰ

کولکاتا :(اردودنیا.اِن)ہاتھرس،انائومیں جوکچھ ہواوہ سب کے سامنے ہے۔یوپی میں بھی اینٹی رومیواسکواڈبناتھا۔لیکن خواتین کاکتناتحفظ ہوا،اس کی تفصیل آتی رہی ہے۔اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاہے کہ بنگال میں خواتین محفوظ نہیں،انھوں نے کہاہے کہ وہ تبدیلی کہاں ہے جس کا وعدہ ممتا بنرجی نے دس سال قبل…

مزید پڑھیں »

بی جے پی پیسے دے تولے لیں ،ووٹ ٹی ایم سی کودیں:ابھیشک بنرجی

کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)ترنمول کانگریس کے لیڈر ابھیشیک بنرجی نے الزام لگایا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لوگوں کے ووٹ خریدنے کے لیے رقم بانٹ رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بی جے پی کے ذریعہ دیئے گئے پیسے لینے کے بعد لوگوں سے ترنمول کے حق میں…

مزید پڑھیں »

بی جے لیڈران کے فرقہ وارانہ بیان پرکیاکارروائی ہوئی؟ممتا بنرجی کاالیکشن کمیشن سے سوال

کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے خلاف الیکشن کمیشن کے نوٹس پر ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے تنقید کی ہے۔ بدھ کے روزسی ایم ممتا بنرجی نے بھی جوابی حملہ کیاہے۔ ایک ریلی کے دوران انہوں نے کہاہے کہ اگرچہ میرے خلاف 10 شوکازنوٹسز جاری کیے جائیں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجدکیس :آثارقدیمہ کی 5 افراد پر مشتمل ٹیم جائزہ لے گی،عدالت کا فیصلہ،

مسلم فریقوں نے ہائی کورٹ جانے کااعلان کیا وارانسی :(اردودنیا.اِن)بابری مسجدکے بعداب دوسری عبادت گاہیں نشانے پرہیں۔گیان واپی مسجدپرتنازعہ کھڑاکردیاگیاہے۔جب کہ آزادی کے بعدجس عبادت گاہ کی جوحیثیت رہی ہے،اسے برقراررکھنے کی شق موجودہے۔لیکن فرقہ پرستوں کوہردن نیابکھیڑاکھڑاکرناہے۔بابری مسجدپرجوکچھ فیصلہ آیا،اس پرایسالگاکہ اب پراناتنازعہ حل ہوگیاہے،لیکن جن لوگوں کوشوشے چھوڑکرنئے…

مزید پڑھیں »

جموں میں نظربند روہنگیا کے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ : کوئی رہائی نہیں ، ہولڈنگ سینٹر میں ہی رہیں گے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جموں میں زیر حراست 168 روہنگیا افراد کو میانمار واپس بھیجنے سے متعلق فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ روہنگیاؤں کو مقررہ عمل کی پیروی کیے بغیر میانمار نہیں بھیجا جائے گا ،ابھی کوئی رہائی نہیں ہوگی۔ ہر ایک کو ہولڈنگ سینٹر میں…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ:کورونا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر عام آدمی پر جرمانہ ،انتخابی ریلیوں پر کیوں نہیں؟

دہلی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پوچھا, نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور روزانہ ایک نیا ریکارڈ قائم ہورہا ہے ۔ اسی کے ساتھ انتخابی جلسوں کے دوران کورونا کی روک تھام کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مرکزی حکومت کی طرف سے دی…

مزید پڑھیں »
Back to top button