قومی خبریں

الیکشن میں حکومت کی مصروفیت کی وجہ سے بات چیت بند،راکیش ٹکیت کا طنز،تحریک تیزکرنے کااعلان

دہلی میں 25000ٹریکٹرموجود،میڈیاکوخریدلیاگیا،راکیش ٹکیت  نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)زرعی قوانین کے خلاف پچھلے چارماہ سے کسانوں کی تحریک چل رہی ہے۔ اب راکیش ٹکیت پنچایت غازی پور بارڈرپرکسانوں کو دوبارہ متحرک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غازی پور کی سرحد سے تقریباََ 60 کلومیٹر دور ، ہاپوڑ کے کسان ڈھول بجا کر…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 96982 نئے کیسز،446 اموات

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے 96982 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر 12686049 پر پہنچ گئی۔ جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی بات کریں تو گذشتہ 24 گھنٹوں میں 446 مریضوں کی موت ہوچکی ہے،…

مزید پڑھیں »

دہلی میں نائٹ کرفیو نافذ : ویکسین لینے کے لئے لینا ہوگا ای پاس

ضروری خدمات کے بارے میں بات کریں تو ضروری خدمات میں مصروف تمام محکموں کے افراد کو رعایت دی جائے گی

مزید پڑھیں »

دہلی میں آج سے 24 گھنٹے لگائے جائیںگے کورونا کے ٹیکے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی میں کورونا ویکسین دینے کا کام آج سے 24 گھنٹے کے لیے شروع ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ دہلی ملک کا پہلا شہر ہے جہاں 24 گھنٹے کورونا ویکسین دی جائے گی۔ ۔ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک دہلی حکومت کے تمام 33 اسپتالوں…

مزید پڑھیں »

دہلی اقلیتی کمیشن نے گستاخ رسول نرسنگھ آنند کو نوٹس بھیجا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)رسول اکرم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کر نے والے نر سنگھ آنندنامی شخص پر سخت سے سخت کارروائی کر نے کے لیے مختلف پلیٹ فارم کے ذریعہ حکومت وانتظامیہ پر دبائو بنایا جا رہا ہے ،جہاں ایک طرف سوشل میڈیا پرنرسنگھ آنند پر کُہرام مچاہوا ہے اوراس…

مزید پڑھیں »

نکسلیوں نے میڈیا کو دیا واٹس ایپ کے ذریعہ پیغام: انکاؤنٹر کے بعد ہمارے قبضے میں لاپتہ فوجی ہیں

بیجاپور :(اردودنیا.اِن)میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 اپریل کو بیجاپور کے شہر تیرم میں نکسلی کے ساتھ تصادم میں لاپتہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار کا پتہ چل گیا ہے۔ اس کی اطلاع نکسلیوں نے ہی واٹس ایپ کال پر میڈیا کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان اس کے پاس…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں کورونا کے 103558 نئے کیسز،478اموات

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر تشویشناک صورتحال میں پہنچ گیاہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں نئے کورونا کیسز کی تعداد 100000 کو عبور کر چکی ہے۔ مرکزی وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 103558 نئے کیسز درج کیے…

مزید پڑھیں »

دہلی فساد:ہائی کورٹ سے ضمانت یافتہ تین مسلم نوجوانوں کو سپریم کورٹ کانوٹس

۔دہلی ہائی کورٹ نے رویش کمار کے پرائم ٹائم کی بنیاد پر این ڈی ٹی وی میں ان تینوں ملزمان کی ضمانت منظور کی تھی۔

مزید پڑھیں »

دہلی کے اسکول میں پرنسپل سمیت 9 بچے کورونا پوزیٹیو، 15دیگر طلبہ کی رپورٹ کا انتظار

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے راجندر نگر کے ایک اسکول سے 9 بچے کورونا پوزیٹیوپائے گئے ہیں۔ معلومات کے مطابق پہلے اسکول کی پرنسپل کورونا پوزیٹیوہوئیں ، جس کے بعد بچوں کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں وہ کورونا سے متاثر پائے گئے۔ اس اسکول میں اب تک ایک پرنسپل اور 9…

مزید پڑھیں »

فرانسیسی ویب سائٹ ’میڈیا پارٹ‘ کا دعویٰ رافیل طیارہ معاہدے میں بدعنوانی کا خدشہ

رافیل طیارہ معاہدے میں بدعنوانی کا خدشہ، کانگریس کی تنقید نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)فرانسیسی نیوز ویب سائٹ میڈیا پارٹ نے رافیل معاہدہ میں بدعنوانی کے خدشات کے تئیںسوالات اٹھائے ہیں۔ فرانسیسی اینٹی کرپشن ایجنسی اے ایف اے کی تحقیقاتی رپورٹ کے ذریعہ شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق دیسو ایوی ایشن نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button