قومی خبریں

کوروناکی نئی لہرکے دوران وزیراعظم کی چارریاستوں میں سات انتخابی ریلیاں ہوں گی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ایک طرف ملک بھرمیں کوروناکی لہرتیزہوئی ہے دوسری طرف لیڈروں کی غیرمحتاط ریلیاں ہورہی ہیں جہاں لاکھوں لوگ جمع ہورہے ہیں۔خودحکمراں جماعت کے لیڈران کی ریلیاں ہورہی ہیں۔سوشل میڈیاپرلوگ سوال کررہے ہیں کہ کیاان ریلیوں کے لیے کورونانہیں ہے۔ خودو زیر اعظم نریندر مودی اگلے 36 گھنٹوں میں…

مزید پڑھیں »

جی ایس ٹی کا نیا ریکارڈ سرکارکو مارچ میں 1.23 لاکھ کروڑ روپے کی آمدنی

وزارت خزانہ نے کہاہے کہ جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد مارچ 2021 میں اب تک سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں »

نئے کورونا کیسز میں84.61فیصد کیسز8ریاستوں سے ، مہاراشٹرا میں سب سے زیادہ اموات

سب سے زیادہ 227 اموات مہاراشٹر میں ہوئی ہیں، پنجاب میں 55 ، چھتیس گڑھ میں 39 ، کرناٹک میں 26 ، تامل ناڈو میں 19 اور کیرالہ میں 15 افراد ہلاک ہوئے

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 53480 نئے کیسز، 354 اموات

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے، بدھ کو ایک بار پھر کورونا کے 50 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 53480 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس: یوپی حکومت کا فیصلہ ،8ویں جماعت تک تمام اسکول 4اپریل تک رہیں گے

نئی دہلی : (اردودنیا.اِن)وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر 4 اپریل تک آٹھویں جماعت تک کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ریاستی حکومت کے ترجمان نے اس بارے میں معلومات دی۔…

مزید پڑھیں »

آسام میں اقتدار میں آنے پر اپنے وعدے پورے کرے گی کانگریس : راہول گاندھی

گوہاٹی: (اردودنیا.اِن)کانگریس لیڈر راہل گاندھی بدھ کے روز گوہاٹی کے مشہور کامکھیا مندر گئے اور وہاں پوجا کی۔ اس کے بعد راہول نے کہا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کی طرح نہیں ہے ، کانگریس انتخابات کے دوران لوگوں سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرتی ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

اسکولوں پر کورونا کا اثر:9 ریاستوں میں آٹھویں تک کے اسکول بند

نئی دہلی : (اردودنیا.اِن)نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع ہوگا۔ ادھر ملک میں کورونا کی بڑھتی ہوئی رفتار نے ریاستی حکومتوں کی تشویش کو بڑھا دیاہے۔انتخابی ریلیاں جم کرہورہی ہیں۔وہاں بھیڑجمع ہے۔لیکن کچھ جگہوں پرکوروناکی وجہ سے اسکول بندکیے جارہے ہیں۔مدھیہ پردیش ، مہاراشٹر (کچھ حصوں میں) ، دہلی…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت کے ملازمین کی سروس کے معاملات کو ضابطہ کے تحت لانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ڈی اوپی پی ڈبلیونے قومی پنشن نظام کے تحت آنے والے مرکزی حکومت کے ملازمین کی سروس کے معاملات کو ضابطہ کے تحت لانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔نئی وضاحت کے ساتھ تعاون پر مبنی پنشن اسکیم، محکمہ اقتصادی امور کے ذریعہ جاری کیے گئے نوٹیفکیشن نمبر 2003/7/5۔…

مزید پڑھیں »

فیس بک انتخابات میں نفرت انگیزمواد کی تشہیرکوروکنے کے لیے اقدامات کرے گا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)فیس بک چار ہندوستانی ریاستوں میں انتخابات کے دوران غلط معلومات کی تشہیرکو روکنے کی کوششوں کے تحت نفرت انگیزموادکوکم کرنے سمیت متعدد اقدامات اٹھا رہاہے۔فیس بک پرالزام ہے کہ اس کی ہندوستان کی سربراہ بی جے پی کی قریبی ہیں۔سوشل میڈیا کمپنی نے اپنے بلاگ پوسٹ میں…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے اسکول 15 اپریل تک بند رہیں گے

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک میں ایک بار پھر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر مدھیہ پردیش حکومت نے 15 اپریل 2021 تک 1 سے 8 جماعت کے طلبہ کے لئے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کو بند…

مزید پڑھیں »
Back to top button