قومی خبریں

جموں وکشمیر: سرکاری عمارتوں پر ترنگاکا حکم جاری

جموں:(اردودنیا.اِن)جموں وکشمیرکی سرکاری عمارتوں پر ترنگا لہرانے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ کشمیر اور جموں کے ڈویژنل کمشنرز نے علیحدہ احکامات جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے حکم کی تعمیل اور رپورٹ پیش کرنے کو کہا۔ حکم نامے کے مطابق تمام سرکاری محکموں اور دفاتر کو…

مزید پڑھیں »

یوگی کے چارسال بے مثال کانعرہ کھوکھلا،آرٹی آئی میں قرض معافی کی پول کھلی،رقم میں بھی تفاوت

لکھنو: (اردودنیا.اِن)اترپردیش کی یوگی حکومت کاکسانوں کے قرض معافی سے متعلق غلط دعوی آر ٹی آئی کے ذریعہ سامنے آیاہے۔ 4 سال بے مثال نعرہ دے کر یوگی حکومت نے 86 لاکھ کسانوں کے قرض معافی کا دعویٰ کیاہے۔ جبکہ آر ٹی آئی میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ چار…

مزید پڑھیں »

دہلی حکومت کاغریب طلبہ کوفیلوشپ دینے کا فیصلہ ،ملے گا دس لاکھ کا ایجوکیشن لون

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی حکومت تعلیم کے میدان میں بہتر کام کررہی ہے۔ ریاستی حکومت چاہتی ہے کہ طلبا کو درپیش ہر پریشانی کو جلد سے جلد دور کیا جائے۔ اس کے لئے ریاستی حکومت طلباء کو دس لاکھ روپے تک کے ایجوکیشن لون بھی فراہم کررہی ہے۔ صرف یہی نہیں…

مزید پڑھیں »

’ ستیہ گرہ‘ کرنے والے وزیراعظم مرشد آبادوالوں کو بنگلہ دیشی کیوں کہتے ہیں : اویسی کاطنز

کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی طرف سے ایک دوسرے پر مسلسل حملے ہوتے رہتے ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم کے چیف اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز مرشد آباد میں ایک ریلی میں وزیر اعظم مودی کو نشانہ بنایا۔ اویسی نے کہاہے کہ…

مزید پڑھیں »

شیخ حسینہ اور وزیر اعظم مودی نے ملاقات کی

ڈھاکہ : (اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ سے یہاں ملاقات کی اور خیال کیا جاتا ہے کہ اس دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیاہے۔ کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعدسب سے…

مزید پڑھیں »

اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیا مسلم پرسنل لابوڑ کی جانب سے ملکی سطح پر دس روزہ -آسان اورمسنون نکاح مہم

آل انڈیا دس روزہ مہم برائے آسان اور مسنون نکاح (27 مارچ تا 06 اپریل 2021) زیر اہتمام اصلاح معاشرہ کمیٹی ، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ بات خوش آئند ہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کل ہند سطح پر آسان اور مسنون نکاح کی…

مزید پڑھیں »

دہلی ہریانہ پانی تنازعہ: جمود برقرار رکھنے کا سپریم کورٹ کا حکم

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے دہلی – ہریانہ پانی تنازعہ پر جمود برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ابھی جتنا مقدار میں پانی دہلی کو دیا جارہا ہے وہ اگلے احکامات تک دیا جائے گا۔ ہریانہ حکومت نے کہا کہ ہم کافی پانی دے رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ سے مختار انصاری کو کوئی راحت نہیں

عدالت کاپنجاب حکومت کو حکم ،2 ہفتوں میں یوپی کریں منتقلی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ایم ایل اے مختار انصاری کو سپریم کورٹ کی جانب سے ایک بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے انصاری کو پنجاب سے اتر پردیش جیل منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت…

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسینیشن: اب تک 5.5 کروڑ لوگوں کوکورونا ویکسین کی خوراک دی گئی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)نیشنل کورونا ویکسی نیشن مہم میں اب تک 2358731 ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔ جن میں سے 2154934 افراد کو پہلی خوراک اور 203797 کوکورونا کی دوسری خوراک دی گئی۔ جمعہ کے روز 53698 ہیلتھ ورکرز اور 121503 فرنٹ لائن ورکرز نے پہلی خوراک لی ۔ ان کے…

مزید پڑھیں »

سرکار کے کچھ افسران اورشرپسند تنظیمیں چاہتی ہیں مرتد وسیم رضوی دوبارہ شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین بن جائے : مولانا کلب جواد نقوی

لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)سرکار کے ذریعہ راتوں رات شیعہ وقف بورڈ کے الیکشن کے اعلان اور مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ چئیرمین بنائے جانے کی سازش کی مذمت کرتے ہوئے امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج اپنے بیان میں کہاکہ توہین قرآن کے مجرم مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ شیعہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button