نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت کے تینوں نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں 100 سے زیادہ دن گزر چکے ہیں۔ حکومت اور کسانوں کے مابین کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ ادھر کسان رہنما راکیش ٹکیت نے کہاہے کہ انہیں دوبارہ دہلی میں داخل ہونا پڑے گا۔ بدھ کے روز راکیش…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
مرکزنے ریاستوں کواحتیا ط برتنے کامشورہ دیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک کے کچھ حصوں میں کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر مرکزی حکومت نے بدھ کے روز ریاستوں کو آئندہ تہواروں کے دوران عوامی پروگراموں یا لوگوں کے بڑے پیمانے پر جمع ہونے پر پابندی عائد کرنے کامشورہ…
مزید پڑھیں »اپوزیشن نے لیفٹنٹ گورنرکومزیداختیارات دینے کو غیر آئینی قرار دیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی میں ایل جی اور منتخب حکومت کے دائرہ اختیار کو واضح کرنے والے ایک بل پر بدھ کے روز حزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی متاثررہی ہے۔ حزب اختلاف کے ممبروں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی میں تبلیغی جماعت کامرکزبندہے ۔دہلی وقف بورڈ نے سماعت کے درمیان رمضان المبارک کاحوالہ دیاتو اس میں بڑی کامیابی ملی۔ عدالت نے دہلی وقف بورڈ کے وکلاء کی استدعا کو قبول کرلیا کہ جلد ہی رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اس سے…
مزید پڑھیں »بلیا: (اردودنیا.اِن)مہنگائی ،معاشی بدحالی اوربے روزگاری سے جان چھڑانے کے لیے ہرروزنئے نئے موضوعات تلاش کیے جارہے ہیں۔اترپردیش کے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور آنند روپ شکلا نے اذان پربیان کے بعد اب برقعہ کے بارے میں سوالات اٹھائے ہیں۔ یوگی حکومت کے وزیر نے برقعے کو غیر انسانی سلوک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے منگل کو اعلان کیا کہ یکم اپریل کے بعد 45 سال سے زیادہ عمر کا ہر شہری کورونا ویکسین حاصل کر سکے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کابینہ نے یہ فیصلہ ٹاسک فورس اور ماہرین کے مشوروں کی بنیاد پر لیا ہے۔ جاوڈیکر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے منگل کے روزکہاہے کہ مہاراشٹرا حکومت تین پارٹیوں کا اتحاد چلانے کے لیے وصولی کے لیے ہے اور اس نے وزیراعلیٰ اودھو ٹھاکرے کی سربراہی میں اقتدارمیں باقی رہنے کا اخلاقی حق کھو دیا ہے۔ شیوسینا ، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نیتانند رائے نے منگل کوکہاہے کہ حکومت نے لوک سبھاکو شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے تحت قواعد پر فیصلہ کرنے کے لیے 9 اپریل اور راجیہ سبھا کو9جولائی تک کا وقت دیا ہے۔انہوں نے یہ معلومات لوک سبھا میں ایک سوال…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)راجیہ سبھا میں منگل کے روز کانگریس نے عوامی حکومت کے مختلف شعبوں کی عدم سرمایہ کاری کے معاملے پرمرکزی حکومت کاایک مذاق اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ ایسی حکومت ہے جو آباؤ اجداد کی کمائی کھاتی ہے۔ اس پر بی جے پی نے جواب دیاہے کہ جب چیزوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جھوٹے فوجداری مقدمات میں ملوث لوگوں کو معاوضہ دینے کا نظام بنانے کے مطالبے پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ آج عدالت نے مرکز سے نوٹس جاری کرکے اس معاملے پر جواب طلب کیا ہے۔ درخواست میں یوپی کے وشنو تیواری کی مثال دی…
مزید پڑھیں »








