قومی خبریں

یو پی اے حکومت میں گیس کی قیمت 400 روپیہ تھی اور آج 900 ہے:راہول گاندھی

گوہاٹی: (اردودنیا.اِن)آسام کے جورہاٹ میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مرکز ی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ سال قبل نریندر مودی نے رات کے 8 بجے نوٹ بندی کی تھی اور 500-1000 روپئے کے نوٹ بند…

مزید پڑھیں »

جموں میں دو روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف جعلی پاسپورٹ رکھنے پر مقدمہ درج

جموں:(اردودنیا.اِن) پولیس نے جموں میں جعلی پاسپورٹ حاصل کرنے کے پاداش میں دو روہنگیائی پناہ گزینوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ویری فکیشن کے دوران جموں میں رہائش پذیر دو روہنگیائی پناہ گزینوں کے پاسپورٹ جعلی نکلے جس کے پیش نظر دونوں کے خلاف…

مزید پڑھیں »

اندور میں کورونا کا فعال کیس 2000 متجاوز

کورونا کی روک تھام کے لئے ضلع میں آج رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں »

کان-معدنیات سے متعلق ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) لوک سبھا میں معدنیات اور کوئلہ کان کنی کے حقوق کو آسان اور شفاف بنانے اور کان کنی کے شعبے میں ہونے والے بے ضابطگی کو روکنے والے ’کان اور معدنیات (ڈیویلپمنٹ اینڈ ریگولیشن) ترمیمی بل 2021‘ کو جمعہ کے روز صوتی ووٹ سے پاس کر دیا۔کوئلہ…

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کے 40 ہزار نئے کیسز،154 اموات

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار یعنی 39.726 نئے کیسز درج کئے گئے ،یہ اس سال کی اب تک کی سب سے نمایاں تعداد ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 15 لاکھ، 14 ہزار 331 ہوگئی…

مزید پڑھیں »

ریلوے کو خانگیائے بناء اثاثہ جات سے پیسہ کمایا جائے گا : ریلوے منسٹر

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ریلوے کے وزیر پیوش گوئل نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی نجکاری نہیں کی جائے گی اور اس کا منصوبہ ترقی کو تیز کرنے کے لئے وسائل جمع کرنے کے لئے اثاثوں سے رقم کمانے کا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے…

مزید پڑھیں »

فوج کے لیے پانچ ہزار اینٹی ٹینک میزائل خریدی جائیں گی

ہندوستانی فوج کو 4960 میلان-2 ٹی اینٹی ٹینک گائیڈیڈ میزائل (اے ٹی ایم ایم) کی سپلائی کے لیے اس کنٹریکٹ پر دستخط کئ

مزید پڑھیں »

حضرت مولنا شیخ لطیف الرحمن نقشبندی مجددی کا کارنامہ،20جلدوں میں الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفہ کارسم اجراء

جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے کتاب کے مصنف مولانا #لطیف الرحمن کو تمغہ اعزاز، دارالعلوم کے مہتمم نے اسے قابل فخر کارنامہ قرار دیا، امام ابوحنیفہؒ کی شخصیت پر سوال اٹھانے والوں کی آنکھیں کھلیں گی  قاری محمد عثمان منصورپوری مستدلات حنفیہ کا عظیم انسائیکلوپیڈیا: مولانا محمود مدنی نئی…

مزید پڑھیں »

مسافروں کے کرونا پروٹوکول کی عدم پابندی پر مقدمہ بھی ممکن

ممبئی: (اردودنیا.اِن) کورونا کیس میں اضافے کی وجہ سے اگر مسافرکرونا قوانین پر عمل نہیں کرتے ہیں تو ایئر لائنزکی سختی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔حال ہی میں اس طرح کے الگ الگ واقعات میں 8 مسافروں کو طیارہ سے اتارا گیا تھا۔ ان میں سے کچھ معاملات میں سکیورٹی…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات: ہائی کورٹ نے تنہا کی ضمانت عرضی پر فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی ضمانت درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار تنہا نے گذشتہ سال فروری میں دہلی میں ایک بڑی سازش سے متعلق کیس میں ضمانت…

مزید پڑھیں »
Back to top button