قومی خبریں

18 سال سے زیادہ عمر والے ہر شخص کوویکسین دی جائے:اروندکجریوال

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ صورتحال سے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران اروندکجریوال نے کہاہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام لوگوں…

مزید پڑھیں »

بنگال انتخابات: پرولیا میں پانی کی قلت نہ لیفٹ نے کچھ کیا اور نہ ہی ٹی ایم سی: وزیر اعظم نریندر مودی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی مغربی بنگال میں پرولیا میں انتخابی اجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے اپنا خطاب پرولیا کے مسائل کو اٹھاتے ہوئے کر شروع کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پرولیا میں پانی کا بحران ہے۔ یہاں کے کسانوں کو اتنا پانی نہیں ملتا ہے…

مزید پڑھیں »

حزب اختلاف نے راجیہ سبھا میں انشورنس بل کی مخالفت کی ، کارروائی ملتوی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)راجیہ سبھا میں کانگریس کے زیرقیادت اپوزیشن اراکین نے جمعرات کو انشورنس (ترمیمی) بل کی مخالفت کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ بار بار ملتوی ہونے کی وجہ سے ایوان کا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔بل کی مخالفت کرتے ہوئے حزب اختلاف کے رہنماملکاارجن کھڑگے نے کہاہے کہ حکومت انشورنس سیکٹر میں…

مزید پڑھیں »

روہنگیا مہاجرین کی رہائی کے لیے درخواست پر سماعت 25 مارچ کو ہوگی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے جمعرات کوکہاہے کہ وہ جموں میں نظربند روہنگیا پناہ گزینوں کو فوری طور پر رہا کرنے اور میانمار کے حوالے کرنے کے کسی بھی حکم کو فوری طور پر نافذ کرنے کے لیے 25 مارچ کو ایک نئی درخواست کی سماعت کرے گا۔چیف جسٹس ایس…

مزید پڑھیں »

اندرون شہروں سے ٹول ہٹانے کا کام ایک سال میں مکمل ہوجائے گا: گڈکری

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سڑک، ٹرانسپورٹ اورشاہراہ کے وزیر نتن گڈکری نے جمعرات کے روز کہاہے کہ پچھلی حکومتوں کے دوران شہری علاقوں کے اندر متعدد جگہوں پر ٹولس بنائی گئیں جو غلط اور ناانصافی ہیں اور ایک سال میں ان کو ہٹانے کا کام ہوگا۔ نتن گڈکری نے یہ معلومات لوک…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات کیلئے تیار ریاستوں اور پنڈوچیری میں 331 کروڑ روپے ضبط کئے گئے : الیکشن کمیشن

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز کہا کہ اس نے اخراجات کی نگرانی کے عمل کے تحت ان 4 ریاستوں اورپنڈوچیری میں اب تک 331 کروڑ روپے ضبط کئے ہیں ،جہاں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔کمیشن نے کہا کہ سن 2016 میں ان ریاستوں اور مرکزی علاقوں میں ہونے…

مزید پڑھیں »

آدھار کے ساتھ ووٹر لسٹ کو جوڑنے سے متعلق تجویز حکومت کے زیر غور : وزیرقانون

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزیر قانون روی شنکر پرساد نے بدھ کے روز کہا کہ ووٹر لسٹ کو آدھار سے جوڑنے کیلئے الیکشن کمیشن کی تجویز حکومت کے زیر غور ہے۔انہوں نے یہ معلومات لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ پرساد نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ووٹر…

مزید پڑھیں »

غداری قانون میں ترمیم کرنے کی تیاری میں مودی سرکار!

پارلیمنٹ میں وزیرداخلہ کابیان ، اصلاحات کیلئے بن گئی ہے کمیٹی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)فریڈم ہاؤس اور وی ڈیموکریسی کی حالیہ رپورٹ میں ملک سے غداری قانون کے مبینہ غلط استعمال کولے کراٹھ رہے سوالات کے درمیان مودی سرکار نے اب انگریزوں کے زمانے سے چل رہے اس قانون میں ترمیم…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ سے منسلک نہ ہونے کی وجہ سے 3 کروڑ راشن کارڈ منسوخ

سپریم کورٹ نے کہا،بہت سنگین مسئلہ،مرکزاورریاستوں سے جواب طلب کیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے آدھار کارڈ سے لنک ہونے کی وجہ سے تقریباََتین کروڑ راشن کارڈز کی منسوخی کو ایک ’انتہائی سنجیدہ‘ معاملہ قراردیا ہے اور اس معاملے پر مرکزی حکومت اور تمام ریاستوں سے جواب طلب کرلیاہے۔ چیف…

مزید پڑھیں »

ہیکنگ کا نیا طریقہ:آن لائین فراڈ کا اگلا نشانہ کہیں آپ تو نہیں

ٹرانزیکشن کیلئے فون میں آنے والا او ٹی پی بھی اب محفوظ نہیں نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)بینکنگ کے استعمال کے دوران آپ او ٹی پی کے توسط سے کئی سارے لین دین بھی کرتے رہیں گے ، لیکن متعدد بار آپ کو او ٹی پی نہیں ملا ہوگا، اگر ایسا ہے…

مزید پڑھیں »
Back to top button