قومی خبریں

مہنگائی 27 مہینوں میں سب سے زیادہ،فروری میں افراط زر کی شرح 4.17 فیصد

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)اشیائے خوردونوش ، ایندھن اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ ٖاضافے کی وجہ سے فروری میں ہول سیل افراط زر مسلسل دوسرے مہینے اضافہ کے بعد گذشتہ 27 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر آگیا۔ ہول سیل پرائس انڈیکس پر مبنی افراط زر (فروری) میں اس…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو 130 سیاسی قتل کا جواب ملے گا: امیت شاہ

بھاجپا کا بنگال میں فرسودہ مذہبی کارڈ،پارٹی کارکنان کی مبینہ ہلاکت کا ذکر کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) وزیر داخلہ امیت شاہ مغربی بنگال اور آسام کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ پیر کو انہوں نے بنگال سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ رانی بند میں انہوں نے کہا کہ آج مجھے…

مزید پڑھیں »

پٹنہ کی سویتا جھامسزانڈیا مقابلہ میں کوئن منتخب

پٹنہ:(اردودنیا.اِن)دہلی میں منعقد کوئن یونیورس مقابلے میں پٹنہ کی سویتا جھا مسز انڈیاکانٹننس کوئن منتخب ہوئیں۔ بین الاقوامی یوم خواتین پرمس انڈیاہوم میکرس کے ذریعہ منعقد کوئن یونیورس مقابلے میں پورے ہندوستان خاص طور سے تلنگانہ ، بہار،مہاراشٹر، دہلی ، اترپردیش ، ہریانہ ،اڑیسہ سے کل 15 خواتین کی شرکت…

مزید پڑھیں »

خانگیانہ کے خلاف 9 سرکاری بینکوں میں دودن کی ہڑتال

مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف10 لاکھ ملازمین اور افسران متحد نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سرکاری شعبے کے بینکوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کے حکومتی اقدام کے خلاف پبلک سیکٹر بینک دو روزہ ملک گیر ہڑتال پر ہیں، جس کی وجہ سے بینک پیر اور منگل یعنی 15 اور 16…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی فوج میں جوانوں کے انتخاب میں بدعنوانی کی رپورٹ،

سی بی آئی کرے گی جانچ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستانی فوج کے کچھ مراکز پر انتخاب کے عمل میںبدعنوانی کی خدشہ ظاہرکیاگیاہے۔ ہندوستانی فوج کی انٹلیجنس رپورٹ کے بعد اس نے یہ سارا معاملہ سی بی آئی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے ذریعہ کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

بی جے پی میرا چہرہ دکھا کر ہندو ووٹوں کے پولرائزکی کوشش میں: بدر الدین اجمل

آسام میں مودی لہر نہیں نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آسام اسمبلی انتخابات میں ’مودی لہر‘ نہیں ہونے کا دعوی کرتے ہوئے اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے اتوار کے روز الزام لگایا کہ بی جے پی ہندو ووٹوں کو نشانہ بنانے اور مسلمانوں کو دشمن کے طور…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت دہلی،ممبئی، بنگلور اور حیدرآباد ہوائی اڈوں پر بقیہ حصص بھی کرے گی فروخت

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت دہلی ، ممبئی ، بنگلور اور حیدرآباد ہوائی اڈوں پر باقی حصص فروخت کرنے کا بھی منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسیٹ منی ٹائزیشن کے ذریعہ ڈھائی لاکھ کروڑرقم اکٹھے کرنے کے ہدف کو پورا کرنے کے لئے ان حصص کو فروخت کیا جائے گا۔ نیوز ایجنسی…

مزید پڑھیں »

د ہلی فساد متاثرین کو معاوضے کیلئے دوبارہ درخواست کا ملے گا موقع

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی فسادات کے متاثرین کو معاوضے کے لئے دوبارہ درخواست دینے کا موقع ملے گا ۔ جن درخواستوں کو مسترد کردیا گیا ہے،یا دعوے سے کم معاوضہ موصول ہوا ہے ان تمام امور میں فیزیکلی ویری فیکشن( جسمانی تصدیق) کے لئے کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔ یہ…

مزید پڑھیں »

یکم اپریل 2020 سے 15 سال پرانی سرکاری گاڑیوں کے رجسٹریشن کی تجدید نہیں ہوگی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سرکاری محکمے یکم اپریل 2022 سے 15 سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کے رجسٹریشن کی تجدید نہیں کرسکیں گے۔سڑک ،ٹرانسپورٹ وشاہراہ کی مرکزی وزارت نے اس کی تجویزپیش کی ہے۔ اگر اسے حتمی شکل دی جاتی ہے تو یہ اصول نافذ العمل ہوگا۔ وزارت نے اس ضمن میں…

مزید پڑھیں »

بجرنگ دل کافاروق عبداللہ اورپرشانت بھوشن کے خلاف احتجاج،

بجرنگ دل نے الزام لگایاہے کہ نوے کی دہائی میں جب دہشت گردی کی وجہ سے وادی کشمیر سے پنڈتوں

مزید پڑھیں »
Back to top button