قومی خبریں

دہلی سے دہرادون جارہی شتابدی ایکسپریس کو خوفناک آگ

دہلی:(اردودنیا.اِن)سنیچر کی صبح دہرادون دہلی شتابدی ایکسپریس کے ایک کوچ میں آگ لگنے کے بعد کم از کم 35 مسافروں کو نکال لیا گیا اور باقی ٹرین سے ہی ان کو علیحدہ کرنا پڑا۔ ہفتہ کی صبح دہرادون دہلی شتابدی ایکسپریس کے کوچوں میں اچانک آگ لگ گئی اور انہیں…

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر اور لداخ میں بارش،برف باری کا سلسلہ جاری

  سری نگر: (اردودنیا.اِن)جموں وکشمیر اور لداخ میں جاری برف باری نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ گزشتہ 48 گھنٹوں سے جاری بارش اور برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں تک موسم میں کوئی تبدیلی…

مزید پڑھیں »

قرآن کریم میں ایک نقطہ کی ترمیم و تبدیلی کی بھی گنجائش نہیں

قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ردعمل نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب ہے،اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کامکمل اتفاق ہے کہ…

مزید پڑھیں »

نوکریوں کا مطالبہ کرنے پر حکومت دے رہی ہے اینٹی نیشنل کا ٹیگ : راہول گاندھی

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز لگایا کہ طلبہ نوکریاں چاہتے ہیں ، لیکن حکومت انہیں پولیس کے ڈنڈے، پانی کی بوچھار ، اینٹی نیشنل کا ٹیگ، اور بے روزگاری دے رہی ہے۔ کانگریس نے روزگار کے معاملے پر’اسٹوڈنس وانٹس جاب ‘ہیش ٹیگ کے ذریعہ…

مزید پڑھیں »

محمد اعظم خاں نے جوہر یونیورسٹی جیسا شاندار تعلیمی ادارہ بنایا تاکہ آئندہ نسلوں کا مستقبل بہتر ہو: اکھلیش یادو

ملک کی عدالت سے ہم پرامید اعظم خاں کو ملے گا انصاف لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ مسٹر اکھلیش یادو نے اس دن کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب لال ٹوپی پہنے نوجوانوں نے سائیکل چلا ئی ہے تو ایک تبدیلی آئی…

مزید پڑھیں »

اب ملک میں کہیں سے بھی لے سکیں گے راشن

17 ریاستوں میں’ون نیشن ون راشن کارڈ‘کا نظام نافذ  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)’ون نیشن ون راشن کارڈ‘ سسٹم کو ملک کی 17 ریاستوں میں نافذ کردیا گیا ہے۔ اس میں شامل ہونے والی ریاستوں میں اتراکھنڈ کا نام بھی جڑگیاہے۔ قابل ذکر اصلاحات مکمل کرنے والی والی ریاستیں اپنی مجموعی ریاستی…

مزید پڑھیں »

دہلی یونیورسٹی کے اساتذہ نے6ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر کی ہڑتال

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی یونیورسٹی کے ہزاروں اساتذہ گذشتہ 6 ماہ سے تنخواہ کی عدم ادائیگی کے خلاف جمعرات کو ہڑتال پر چلے گئے۔منگل کو دہلی یونیورسٹی اساتذہ ایسوسی ایشن (ڈوٹا) کے ذریعہ یونیورسٹی کو بندبلایا گیا تھا۔ دہلی یونیورسٹی سے وابستہ 12 کالج ملازمین نے الزام عائد کیا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

روہنگیا مہاجرین کی فوری رہائی کیلئے سپریم کورٹ میں عرضی دائر

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں مرکز سے جموں میں نظربند روہنگیا مہاجرین کی فوری رہائی اور حوالگی کے حکم پر عمل درآمد روکنے کی اپیل کی گئی ہے۔عدالت عظمیٰ میں زیر التواء مقدمے میں مداخلت کرنے کی درخواست دائرکرکے اپیل کی گئی…

مزید پڑھیں »

کانگریس نے رونیت سنگھ بٹوکو لوک سبھا میں پارٹی لیڈربنایا

روینیت سنگھ پارٹی کے نوجوان رہنماؤں میں سے ایک ہیں ، وہ ان چند رہنماؤں میں سے ہیں جن کو راہل گاندھی نے انتخابات میں مہم چلانے کے لیے ساتھ لایاہے

مزید پڑھیں »

دہلی اسمبلی میں امانت اللہ خان نے بی جے پی کوفسادات کاذمہ دارقراردیا،بی جے پی چراغ پا

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران دہلی فسادات کے معاملے پر کافی ہنگامہ ہوا۔ اوکھلاکے ایم ایل اے امانت اللہ خان نے فسادات کے لیے بی جے پی کوموردالزام قرار دیا۔ اس پربی جے پی کے ایم ایل اے نے ہاتھا پائی شروع کردی اورایک ایم ایل…

مزید پڑھیں »
Back to top button