نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) ملک کی قومی راجدھانی دہلی کے پرشانت وہار علاقے میں پی وی آر کے قریب ایک زبردست دھماکے کے بعد دہلی پولیس سمیت مختلف تحقیقاتی ایجنسیوں کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دھماکہ پرشانت وہار کے ایک پارک کی باؤنڈری وال…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) گینگسٹر انوراگ دوبے کی قبل از گرفتاری ضمانت کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یوپی پولس پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ شاید وہ اس لیے پیش نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یوپی پولیس ان کیخلاف ایک…
مزید پڑھیں »بھوپال ، 27 نومبر (ایجنسیز) ایک ایسے وقت میں جب’’ ایک ہیں تو سیف‘‘ ہیں اور’’ بٹیں گے تو کٹیں گے‘‘ جیسے نعرے پورے ملک کے سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ وہیں، اتر پردیش کے سنبھل میں ہوئے تشدد کو لے کر سوشل میڈیا پر سیاسی بیان بازی تیز…
مزید پڑھیں »بھوپال؍شیوپوری ، 27 نومبر (ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں ایک معمولی تنازعے میں ایک شخص کوبے رحمی کے ساتھ موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔پولیس نے بدھ کو بتایا کہ مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں بورویل پر تنازعہ کے سلسلے میں ایک 30 سالہ شخص کو لاٹھیوں اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،26 نومبر (ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی شہریت سے متعلق عرضی پر آج سماعت ہوئی۔ اس دوران مرکزی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کی…
مزید پڑھیں »حضرت امیر شریعت کے استعفی کے پیچھے شہریت کا سرے سے کوئی معاملہ نہیں بنگلور( 25 نومبر 2024 )مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اہم مسئلے پر حالیہ بے بنیاد پروپیگنڈہ اور گمراہ کن بیانات کے پس منظر میں، ہم اس معاملے کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں کہ : تین…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے بعد اب راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے راجیہ سبھا کی چھ خالی نشستوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان نشستوں پر انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،25نومبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 1995 میں اس وقت کے پنجاب کے وزیراعلی بے انت سنگھ کے قتل کے معاملے میں موت کی سزا پانے والے 28 برسوں سے جیل میں بند ممنوعہ ببر خالصہ کے رکن 57 سالہ بلونت سنگھ راجوانہ کی رحم کی درخواست پر فیصلہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،25نومبر ( ایجنسیز) سپریم کورٹ نے پیر (25 نومبر 2024) کو تاریخی فیصلہ دیا۔ عدالت نے 1976 میں منظور کی گئی 42ویں ترمیم کے مطابق آئین کے تمہید میں ’’سوشلسٹ‘‘ اور ’’سیکولر‘‘ کے الفاظ کو شامل کرنے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو مسترد کر دیا۔چیف جسٹس آف…
مزید پڑھیں »مہاراشٹر کی 38 سیٹوں پر مسلمانوں کی آبادی 20 فیصد سے زیادہ تھی۔ یہ سیٹیں اس الیکشن میں بڑے سیاسی میدان بن کر ابھریں۔بی جے پی نے ان سیٹوں پر اپنی گرفت مضبوط کی اور 14 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، جو 2019 کے مقابلے میں 3 زیادہ سیٹیں ہیں۔…
مزید پڑھیں »