’فریڈم ہاوس‘ اور’وی ڈیموکریسی‘ کے حوالے سے راہول گاندھی کابیان نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)’فریڈم ہاؤس‘کے بعد ’وی ڈیموکریسی ‘نامی تنظیم کی جاری کردہ ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کے روزکہاہے کہ ہندوستان اب ایک جمہوری ملک نہیں رہا۔ ایک خبر کی اسکرین شاٹ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
’37 ہزار‘کروڑروپے کے اضافی قرض حاصل نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)17ریاستوں نے کامیابی کے ساتھ ’ ایک ملک ایک راشن کارڈنظام ‘ پرعمل شروع کردیا ہے، جس میں اتراکھنڈ اس اصلاح کی تکمیل کرنے والی تازہ ترین ریاست ہے۔ ایک قوم ایک راشن کارڈ نظام اصلاحات کو پوری کرنے والی ریاستیں ،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مرکزی وزیرمملکت برائے امورداخلہ جے کشن ریڈی نے بتایاہے کہ دہلی پولیس نے بتایا ہے کہ فسادات کے سلسلے میں 755 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں ، جن میں سے 62 واقعات کی تفتیش کرائم برانچ کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کررہی ہے۔فسادات کے پیچھے ہونے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی پولیس نے لال قلعہ پر تشدد کیس میں مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے ایک شخص بیرون ملک فرار ہونے کی فراق میں تھا ، جبکہ دوسرے پرالزام ہے کہ اس نے تشدد کے دوران پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا تھا۔ گرفتار ملزموں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو پیچھے ہٹانا ناممکن ہے اور حکومت کو ان قوانین کو واپس لینا ہو گا۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ ’کسانوں کا بارش سے ناطہ پرانا ،نہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ثالثی اور مفاہمت ترمیمی بل 2021 کو صوتی ووٹوں کے ذریعے منظور کیا گیا۔ اس بل میں ہندوستان کو بین الاقوامی ثالثی کے ایک مرکز کے طور پر فروغ دینے کی بات کی گئی ہے۔ حزب اختلاف کے ہنگاموں کے درمیان راجیہ سبھا میں بحث کے دوران اس…
مزید پڑھیں »وزیراعلی ممتا بنرجی کے خلاف سازش، شرپسندوں نے کیاحملہ، ہوئی زخمی کولکاتہ: (اردودنیا.اِن) بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی پر آج نندیگرام میں اس وقت ان پر حملہ کیا گیا جب وہ آنے والے انتخابات میں نامزدگی داخل کرنے گئی تھیں۔ وزیر اعلی نے کہا کہ اس وقت چار یا…
مزید پڑھیں »26 ؍ سرکاری گواہوں کو عدالت میں پیش کرنے کے باجود استغاثہ الزام ثابت نہیں کرسکا، گلزار اعظمی ممبئی:(اردودنیا.اِن) احمد آباد سیشن عدالت نے آج یہاں دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کررہے دو مسلم نوجوانوں کو نا کافی ثبوت کی بنیاد پر مقدمہ سے بری کردیا ، ملزمین پر…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر شرجیل عثمانی کو بمبئی ہائی کورٹ نے پونے پولیس کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔ نیز عدالت نے کہا کہ پولیس طاقت کااستعمال نہ کرے۔اس سے قبل عثمانی نے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی جس میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ایوان کے اجلاس کے آغاز میں ڈپٹی چیئرمین ہیریوانش نے ایک بل پر بحث شروع کرنے کی کوشش کی۔ اس دوران اپوزیشن پارٹیاں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر فوری بحث کا مطالبہ کررہی تھیں۔ڈپٹی چیئرمین نے کہاہے کہ موجودہ قانون سازی آرڈیننس سے متعلق…
مزید پڑھیں »






