ممبئی: (اردودنیا.اِن)فلپ کارٹ نے آج اپنے پلیٹ فارم پروائس سرچ کی سہولت کے آغاز کا اعلان کیا۔ اب صارفین اپنی آواز کے ذریعہ 80 سے زائد اقسام میں 150 ملین سے زائد مصنوعات تلاش کرسکیں گے۔ فی الحال یہ سہولت ہندی اور انگریزی زبانوں میں دستیاب ہے۔ وائس سرچ کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نیا مربوط کمان سینٹر ٹریفک سے متعلق مسائل اور جرائم کو روکنے میں تکنیکی مدد فراہم کرے گ
مزید پڑھیں »چنئی: (اردودنیا.اِن)اداکار اورلیڈر کمل ہاسن کی پارٹی مککل نییدھی مایایم (ایم این ایم) نے اپنے دو اتحادیوں کے ساتھ سیٹ شیئرنگ مکمل کرلی ہے۔ایم این ایم 6 اپریل کو ہونے والے تمل ناڈو قانون ساز اسمبلی کے لیے 234 میں سے 154 نشستوں پرمقابلہ کرے گی۔ایم این ایم نے سریتا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر خزانہ منیش سسودیا نے آج مالی سال 2021-22 کے لئے دہلی کا بجٹ جاری کیا ہے۔ اسمبلی میں منیش سسودیا نے اعلان کیا ہے کہ دہلی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں کورونا وائرس کی ویکسین مفت دی جائے گی۔ دہلی حکومت نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہندوستان میں ایک دن میں کورونا کے 15388 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مریضوں کی کل تعداد 11244786 ہوگئی ہے۔ منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسزکی تعداد 187462 ہوگئی ہے۔ ان کا علاج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردونیا.اِن)ریل،پٹرول،ڈیزل،گیس،تیل،اشیائے خوردنی کی قیمتیں زبردست بڑھ رہی ہیں۔لاک ڈائون کی تباہ کاریوں سے عوام پریشان ہے اس پرمہنگائی کابوجھ ڈال دیاگیاہے۔اس مسئلے پرآج اپوزیشن پارٹیوں نے سرکارکوگھیراجس سے سرکاربھاگتی نظرآئی۔اپوزیشن پارٹیوں نے اس پرایوان چلنے نہیں دیااورراجیہ سبھاکی کارروائی ملتوی کرناپڑی۔پیرکوراجیہ سبھا میں کانگریس کے زیرقیادت اپوزیشن ممبروں نے…
مزید پڑھیں »بین الاقوامی بازارمیں تیل کی شرح کم ہوئی توبھارت میں اضافہ کیوں؟ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس نے کہاہے کہ مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں پٹرول ، ڈیزل اور رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پربات کرنے کے لیے تیارنہیں ہے۔ راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکاارجن کھڑگے نے کہاہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو قومی اقلیتی کمیشن میں خالی عہدے بھرنے کی درخواست کے جواب میں مرکز کی طرف سے دائر حلف نامے کو مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیا۔جسٹس پرتیبھا سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے کمیشن کے چیئرمین اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے پیر کو دہلی سے اتر پردیش کے بریلی جانے والے پہلے تجارتی مسافر طیارے کو پرچم روانہ کیا اور اس پرواز میں شامل تمام عملہ خواتین ہیں۔وزارت شہری ہوا بازی نے ایک بیان میں کہاکہ بریلی ہوائی اڈے کو علاقائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں 8مرحلے میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ایل داخل کی گئی ہے، کل اس پر سماعت ہوگی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مغربی بنگال کے ساتھ مزید 4 ریاستوں میں بھی انتخابات ہونے والے ہیں، لیکن ان میں ووٹنگ کا…
مزید پڑھیں »






