نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو قومی اقلیتی کمیشن میں خالی عہدے بھرنے کی درخواست کے جواب میں مرکز کی طرف سے دائر حلف نامے کو مکمل طور پر ناقابل قبول قرار دیا۔جسٹس پرتیبھا سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے کمیشن کے چیئرمین اور…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)شہری ہوا بازی کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے پیر کو دہلی سے اتر پردیش کے بریلی جانے والے پہلے تجارتی مسافر طیارے کو پرچم روانہ کیا اور اس پرواز میں شامل تمام عملہ خواتین ہیں۔وزارت شہری ہوا بازی نے ایک بیان میں کہاکہ بریلی ہوائی اڈے کو علاقائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں 8مرحلے میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے خلاف سپریم کورٹ میں پی ایل داخل کی گئی ہے، کل اس پر سماعت ہوگی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مغربی بنگال کے ساتھ مزید 4 ریاستوں میں بھی انتخابات ہونے والے ہیں، لیکن ان میں ووٹنگ کا…
مزید پڑھیں »سزاپرفیصلہ 15 مارچ کوہوگا نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کیس میں ساکیت عدالت میں ملزم عارض خان کومجرم پایاہے ۔سزا پر فیصلہ 15 مارچ کو ہوگا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 2013 میں بھی شہزاد احمد کو سزا سنائی جاچکی ہے۔ دونوں پرالزام ہے کہ وہ بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کے…
مزید پڑھیں »سماجی برائیوں اور نکاح کے سلسلے میں پائی جانے والی ناہمواریوں کے خلاف جدوجہد کرنا وقت کی اہم ضرورت اصلاح معاشرہ کمیٹی کی آن لائن میٹنگ میں لئے گئے کئی اہم فیصلے نئی دہلی، 8 مارچ (اردودنیا.اِن) :اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا محمد عمرین…
مزید پڑھیں »لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی مسٹر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج کے 100 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے کسانوں کو جو تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)آسام،کیرالہ،مغربی بنگال، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں،تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے اسمبلی انتخابات کے لیے پوری طاقت لگادی ہے۔ یہ انتخابات کسان تحریک اور بی جے پی کے مغربی بنگال میں عروج کے پس منظر میں بہت اہم ہیں۔ ان انتخابات کے مختلف نکات پر سی ایس ڈی ایس…
مزید پڑھیں »370کی منسوخی کے بعدتوکشمیرجنت ہوگیا؟ کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں انتخابی شورشروع ہوگیاہے۔متنازعہ بیانات کاسلسلہ جاری ہے ۔بی جے پی فرقہ وارانہ خطوط پرالیکشن لڑنے کے موڈمیں ہے۔گئوکشی،لوجہاد،اقلیتوں کی خوشامد،پاکستان،اسلا می ملک،دراندازی جیسے جملے سننے میں آرہے ہیں۔نندی گرام سے بی جے پی کے امیدوار شبھیندو ادھیکاری نے ٹی ایم سی…
مزید پڑھیں »کولکاتہ: (اردودنیا.اِن)مشہور فلمی اداکار متھن چکرورتی آج بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کولکاتہ کے بریگیڈپریڈ گراؤنڈ میں وزیر اعظم مودی کی ریلی کے اسٹیج پر بی جے پی کا پرچم بلند کیا۔اس درمیان انھوں نے کہاہے کہ کوئی حق چھینے گاتوہم کھڑے ہوجائیں…
مزید پڑھیں »جموں: (اردودنیا.اِن)جموں وکشمیرمیں مبینہ طورپرغیر قانونی طورپرمقیم بنگلہ دیش اور میانمار سے روہنگیا خاندانوں کو وطن واپس بھیجنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کے بعد اہل خانہ خوفزدہ ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی بی جے پی حکومت کے اس فیصلے پر بھی سیاست تیزہے۔گذشتہ کئی دہائیوں سے مرکزی وزارت داخلہ…
مزید پڑھیں »




