قومی خبریں

26جنوری کسان ٹریکٹرپریڈ:عدالت نے کسان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ دہلی پولیس کو فراہم کرنے کو کہا

  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز اتر پردیش پولیس کو ہدایت دی کہ وہ پریڈ کے دوران ٹریکٹر الٹ جانے سے ہلاک ہونے والے 25 سالہ کسان کی اصل ایکس رے پلیٹ اورپوسٹ مارٹم کا ویڈیو فراہم کرے۔جسٹس یوگیش کھنہ نے کہا کہ دونوں اصل دستاویزات…

مزید پڑھیں »

آئی ٹی ریڈ پر راہل گاندھی نے مودی سرکار کوگھیرا ، لکھا-’کھسیانی بلی کھمبا نوچے‘

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کسانوں کے احتجاج اور مہنگائی کے معاملے پر مودی سرکار پر مسلسل حملہ آور ہیں۔ آج انہوں نے کسانوں کی حمایت کرنے والے انوراگ کشیپ اور تاپسی پنوں پر آئی ٹی کے چھاپے کے سلسلے میں حکومت کوگھیراہے ہے۔ واضح رہے کہ صبح…

مزید پڑھیں »

مدارس میں گیتاکوشامل کرنے پروزارت تعلیم کی وضاحت

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزارت تعلیم نے پریس ریلیزجاری کی ہے ۔پریس ریلیزمیں اس نے کہاہے کہ ٹائمس آف انڈیامیں بتاریخ 3 مارچ 2021 میں شائع رپورٹ بعنوان ’’این آئی او ایس گیتا ر،امائن کو مدرسوں میں پہنچائے گا‘‘ کے بارے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ اس خبر میں حقائق کو…

مزید پڑھیں »

شیوسینا: جموں و کشمیر میں کیابرقع پر پابندی لگانے کا مطالبہ

جموں: (اردودنیا.اِن)شیو سینا نے جموں و کشمیر میں فرن اور برقعہ پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے لئے فیرن اور برقعے کا سہارا لیا ہے۔ جموں میں شیوسینا…

مزید پڑھیں »

والدین سے دور رہنے کا دباؤ نہیں بناسکتی بیوی:سپریم کورٹ کابڑافیصلہ

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے شادی شدہ جوڑوں کے لئے کئی اہم انتظامات کئے ہیں۔ عدالت کے بہت سارے تبصرے نچلی عدالتوں میں فیصلوں کی بنیاد بنتے ہیں۔ چاہے اس میں گھریلو تشدد یا طلاق کی درخواستوں سے متعلق مقدمات ہوں، سپریم کورٹ کے فیصلے بہت اہم ہیں۔ شادی شدہ…

مزید پڑھیں »

دہلی تشدد: بابو اور عمران بری، عدالت نے ثبوت تسلیم نہیں کیا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)گزشتہ برس دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں جعفرآباد،موج پورکی طرف فسادات ہوئے تھے جس میں مسلمانوں کوکافی نقصان اٹھاناپڑا۔فسادکوایسارنگ دیاگیاکہ گویاکہ اصل مجرم مسلمان ہیں ۔میڈیاکے ذریعہ ہرطرف مسلمانوں پرالزام لگایاجانے لگااورانہیں ملزم بناکرپیش کیاجاتارہا،لیکن متعددکیسزاب تک ایسے سامنے آچکے ہیں جہاں عدالت نے ثبوت تسلیم نہیں کرتے…

مزید پڑھیں »

فاروق عبداللہ کے خلاف دائر درخواست سپریم کورٹ نے مسترد کی

عدالت نے یہ جرمانے درخواست گزار کی دلیل کو ثابت کرنے میں ناکام ہونے کی وجہ سے عائد کیا کہ فاروق عبداللہ نے آرٹیکل 370 پر ہندوستان کے خلاف چین اور پاکستان کی مدد طلب کی تھی۔

مزید پڑھیں »

دہلی میونسپل کارپوریشن ضمنی انتخاب،بی جے پی کاصفایا

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) دہلی کی میونسپل کارپوریشن کے پانچ وارڈ ضمنی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے چار نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے اور کانگریس نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے امیدواروں نے ترلوکپوری ، شالیمار باغ وارڈ ، روہنی سی اور کلیان…

مزید پڑھیں »

پوکھرن میں فوجی مشق کے دوران حادثہ، 1فوجی اہلکار جاں بحق

جودھ پور: (اردودنیا.اِن)راجستھان کے پوکرن فائرنگ رینج میں منگل کی شب ایک فوجی مشق کے دوران ایک حادثہ پیش آگیا، جس میں ایک فوجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ یہاں 105ایم ایم گن (توپ) سے فائرنگ کے دوران ایک گولہ پھٹ پڑا۔ اس حادثے میں بی ایس ایف کا ایک جوان…

مزید پڑھیں »

عائشہ خودکشی کیس:سنگ دل شوہر خودکشی پر ملول خاطر نہیں

سنگ دل شوہر خودکشی پر ملول خاطر نہیں ،سردمہری پر پولیس بھی حیران احمد آباد: (اردودنیا.اِن)احمد آباد میں عائشہ خودکشی کے معاملے میں گجرات پولیس نے پیر کے رات راجستھان سے اس کے شوہر عارف کو گرفتار کیا۔ منگل کی شام پولیس اسے احمد آباد لے گئی ، جہاں لاک…

مزید پڑھیں »
Back to top button