قومی خبریں

کورونارہنماخطوط کی31 مارچ تک توسیع

حکومت نے تمام ریاستوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا بحران ابھی رک نہیں پایاہے۔الیکشن میں جم کرریلیاں ہورہی ہیں،لاکھوں کی بھیڑجمع کی جارہی ہے۔ مرکزی وزارت داخلہ نے کورونا وبا کی روک تھام کے لیے قابل عمل رہنما اصولوں کی آخری تاریخ میں توسیع…

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی پروازوں پرپابندی بڑھائی گئی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن(ڈی جی سی اے) نے انٹرنیشنل فلائٹ پابندی میں 31 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ ڈی جی سی اے نے ٹویٹر کے ذریعے یہ معلومات دیں۔ ملک میں COVID-19 کی وبا کے پیش نظر پچھلے…

مزید پڑھیں »

بھاگل پور کے رہائشی راجندرکی بنگلہ دیش جیل سے واپسی2 مارچ کوہوگی

ڈھاکہ: (اردودنیا.اِن)بنگلہ دیش میں چار سال سے جیل میں رہنے والے راجندر رویداس 2 مارچ کو اپنے ملک واپس آئیں گے۔ راجندر انسانی حقوق کے کارکن وشال رنجن کی کوششوں سے اپنے وطن واپس جارہے ہیں۔2 مارچ کو بنگلہ دیش انڈیا انٹرنیشنل بارڈر سے راجندر ہندوستان میں داخل ہوں گے۔…

مزید پڑھیں »

مرشد آباد ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے معاملے میں دو افراد گرفتار

مرشدآباد: (اردودنیا.اِن)مرشد آباد ریلوے اسٹیشن دھماکے کے معاملے میں دو گرفتار افراد کو حراست میں لیا گیاہے۔ اس حملے میں 25 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں ممتا حکومت میں وزیر ذاکرحسین بھی شامل ہیں۔اس اسٹیشن پر سی سی ٹی وی نہیں تھا۔ اسٹیشن پرآر پی ایف کے دواہلکار تعینات…

مزید پڑھیں »

لوکل ٹرینوں کا کرایہ بڑھانے پرراہول گاندھی نے گھیرا

  ’وباسے فائدہ اٹھانے کی کوشش،عوام پربوجھ ڈالناغلط ‘ لوکل ٹرینوں کا کرایہ بڑھانے پرراہول گاندھی نے گھیرا نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مہنگائی کی مارہرطرف جاری ہے۔پٹرول،ڈیزل اورگیس ،پیاز،خوردنی اشیاء،خوردنی تیل سب کے دام بڑھ رہے ہیں۔لاک ڈائون کی مارسے دورچارعوام کی جیب پربری طرح بوجھ ڈالاگیاہے۔دوسری طرف پہلے ہی ریل کے…

مزید پڑھیں »

2021 انتخابات: 5 ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کااعلان

پہلے مرحلے کے تحت ریاست کے پانچ اضلاع کی 30 اسمبلی نشستوں پر،

مزید پڑھیں »

رابرٹ واڈرا نے رام مندر میں’ دان‘ سے کیا انکار

رابرٹ واڈرا نے رام مندر میں’ دان‘ سے کیا انکار کہا، کبھی چرچ ، مسجد ، گرودوارہ میں دان نہیں کیا جئے پور: (اردودنیا.اِن)پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا نے ایودھیا میں تعمیر ہورہے رام مندر کے لئے دان دینے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر میںپہلے…

مزید پڑھیں »

جی ایس ٹی اور تیل کی قیمتوں کیخلاف بھارت بند، ۸ ؍کروڑ تاجر کی حمایت

پورے ملک میں بھارت بند کا رہا ملا جلا اثر   نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرس (سی اے ٹی) نے ای وے بل ، پٹرول ڈیزل کی بڑھتی قیمت اور جی ایس ٹی کیخلاف آج ہندوستان بند کا مطالبہ کیا ۔ آل انڈیا ٹرانسپورٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (AITWA)…

مزید پڑھیں »

این آئی اے نے مبینہ آئی ایس آئی ایجنٹ کے خلاف چارج شیٹ دائرکی

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)این آئی اے نے جاسوسی میں ملوث ہونے کے الزام میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے ایک مبینہ ہندوستانی ایجنٹ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ دائر کی ہے۔ جمعہ کے روز ایک عہدیدار نے یہ معلومات دی ہیں۔ جمعرات کو گجرات کے مغربی کچ ضلع…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل میڈیا کے لیے رہنما خطوط جاری

  ڈیجیٹل میڈیا کے لیے رہنما خطوط جاری نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)مرکزی حکومت نے جمعرات کو سوشل میڈیا ، او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور ڈیجیٹل خبروں کے لیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔حکومت نے کہاہے کہ تنقید اور سوالات اٹھانے کی آزادی ہے ، لیکن سوشل میڈیا کے کروڑوں صارفین…

مزید پڑھیں »
Back to top button