قومی خبریں

اقلیتی کمیشن میں بیشتر عہدے خالی کیوں ہیں؟ ہائی کورٹ

اقلیتی کمیشن میں بیشتر عہدے خالی کیوں ہیں؟: ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت سے مانگاجواب نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت سے یہ بتانے کو کہا کہ گذشتہ سال اکتوبر سے قومی اقلیتی کمیشن کے سات میں سے چھ عہدے کیوں خالی ہیں۔ جسٹس پرتیبھا ایم…

مزید پڑھیں »

و زیراعظم چین اورپاکستان جا سکتے ہیں،مگرکچھ فاصلہ پرکسانوں سے نہیں مل سکتے :پرینکاگاندھی

  و زیراعظم چین اورپاکستان جا سکتے ہیں،مگرکچھ فاصلہ پرکسانوں سے نہیں مل سکتے :پرینکاگاندھی بجنور:(اردودنیا.اِن)کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا آج بجنور پہنچیں۔ انہوں نے یہاں چاند پور کے رام لیلا گرائونڈ میں منعقدہ مہاپنچایت میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا۔ پرینکا نے کہا کہ وزیر…

مزید پڑھیں »

ہنومان اور مہاتما گاندھی بھی تھے ’آندولن جیوی‘، کسانوں سے بات کرے حکومت :راکیش ٹکیت

ہنومان اور مہاتما گاندھی بھی تھے ’آندولن جیوی‘، کسانوں سے بات کرے حکومت :راکیش ٹکیت نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا کہ بھگوان ہنومان اور مہاتما گاندھی بھی آندولن جیوی تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں سے بات کرے، انہیں پکڑ کر جیل…

مزید پڑھیں »

’عوام سے لوٹ ، صرف ’دو‘ کافائدہ ، گیس سلنڈر 50 روپئے مہنگاہونے پر راہول گاندھی کا حملہ

’عوام سے لوٹ ، صرف ’دو‘ کافائدہ ، گیس سلنڈر 50 روپئے مہنگاہونے پر راہول گاندھی کا حملہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں 50 روپئے فی سلنڈر مہنگا ہونے پر نریندر مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اور الزام…

مزید پڑھیں »

یوپی :پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم پر نشانہ کہا 16000 کروڑ کے دو جہاز خریدے لیکن کسان کو 15000 کروڑ نہیں دے سکتے

یوپی :پرینکا گاندھی کا وزیر اعظم پر نشانہ کہا 16000 کروڑ کے دو جہاز خریدے لیکن کسان کو 15000 کروڑ نہیں دے سکتے   بجنور: (اردودنیا.اِن)کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اترپردیش کے بجنور میں کسان مہاسبھا میں شامل ہوئیں۔ اس دوران انہوں نے اسٹیج سے ہی مرکزی حکومت پر شدید…

مزید پڑھیں »

صحافی صدیقی کپن کو ماں سے ملنے کے لیے 5 دن کی ملی ضمانت

صحافی صدیقی کپن کو ماں سے ملنے کے لیے 5 دن کی ملی ضمانت نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے کیرالہ کے گرفتار صحافی صدیقی کپن کی مشروط ضمانت منظور کرلی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ صدیقی کپن پولیس کے تحفظ میں رہیں گے ۔ عدالت نے صحافی صدیقی کپن…

مزید پڑھیں »

گیس بھی ہوا مہنگا :ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا ہوااضافہ

پٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس بھی ہوامہنگا :ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا ہوااضافہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ڈیزل اورپٹرول کی اضافی قیمتوں سے پریشان عوام کوایک اورجھٹکا لگا ہے۔ پٹرولیم کمپنیوں نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپئے کا اضافہ کیا ہے۔ اسے اتوار…

مزید پڑھیں »

عدالت نے واٹس ایپ کو بتایا:ایک کھرب ڈالر کی کمپنی ہوگی ، لیکن صارفین کی رازداری اہم ہے 

عدالت نے واٹس ایپ کو بتایا:ایک کھرب ڈالر کی کمپنی ہوگی ، لیکن صارفین کی رازداری اہم ہے  نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے پیر کو واٹس ایپ کو بتایا کہ آپ کی نئی پرائیویسی کے بعد ہندوستانی صارفین میں رازداری کے متعلق بہت زیادہ خدشات پائے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس…

مزید پڑھیں »

مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی

مسلمان داعیانہ کردار اپناتے ہوئے ہمت و حکمت کے ساتھ حالات کامقابلہ کریں: مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن): ا س وقت ملک کے حالات بڑے نازک ہیں، لیکن مسلمانوں کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ وہ متعدد مرتبہ اس سے بھی زیادہ سخت حالات سے گزر…

مزید پڑھیں »

ملک کی جیلوں میں قید 27.37فیصد قیدی ناخواندہ ،اترپردیش سرفہرست:وزارت داخلہ

ملک کی جیلوں میں قید 27.37فیصد قیدی ناخواندہ ،اترپردیش سرفہرست:وزارت داخلہ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک کی جیلوں میں قید 478600 قیدیوں میں سے 132729 (27.37 فیصد) ناخواندہ ہیں جبکہ 5،677 تکنیکی ڈگری یا ڈپلوما رکھتے ہیں۔ مرکزی وزیر برائے امور داخلہ کے فراہم کردہ اعداد و شمار میں یہ معلومات دی…

مزید پڑھیں »
Back to top button