قومی خبریں

این آر سی اپلائی نہیں، تو آدھار کارڈ نہیں: آسام حکومت

گوہاٹی ،12دسمبر (ایجنسیز) آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت نے کل بدھ کو ایک بڑا فیصلہ لیا۔ آدھار کارڈ کو شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) سے جوڑنے کی کوشش میں، آسام حکومت نے فیصلہ کیا کہ اگر درخواست دہندہ یا خاندان نے این آر سی داخل نہیں کیا…

مزید پڑھیں »

کولکاتہ: آر جی کار ریپ کیس: سی بی آئی نے تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی

نئی دہلی ،10دسمبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ میں کولکاتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج میں عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت میں سی بی آئی نے اپنی تحقیقات کی حیثیت واضح کی۔ سی بی آئی نے عدالت کو بتایا کہ اسپتال میں شواہد کو تباہ کرنے اور بدعنوانی کا…

مزید پڑھیں »

روس سے تیل کا خرید سستا سودا نہیں ہے: جے شنکر

نئی دہلی، 8دسمبر ( ایجنسیز ) روس یوکرین جنگ کے دوران امریکہ سمیت مغربی ممالک نے یوکرین کی مکمل حمایت کی۔ اس ساری کشیدگی میں ہندوستان نے توازن برقرار رکھا اور نہ صرف مغربی ممالک بلکہ روس کے ساتھ بھی دوستی برقرار رکھی۔ہندوستان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ…

مزید پڑھیں »

شام میں اسد خاندان کا 50 سالہ دورِ اقتدارزمین بوس شامی صدر بشارالاسد جہاز میں بیٹھ کر دمشق چھوڑ کر فرار ہوگئے

دمشق-دبئی،8دسمبر ( ایجنسیز) شام میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دمشق میں داخل ہو گئے ہیں اور ملک بھر میں حیرت انگیز پیش قدمی کر رہے ہیں۔ اور بظاہر اسد خاندان کے پچاس سالہ دور کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق، شام…

مزید پڑھیں »

بہارمیں بھی بیف پر سیاست: این ڈی اتحادی باہم دست و گریباں

پٹنہ ،7دسمبر( ایجنسیز ) آسام کی ہمنتا بسوا سرما حکومت نے ریاست کے ہوٹلوں میں گائے کے گوشت پر پابندی لگا دی ہے۔ اب اس کی تقلید میں کیا بہار میںبھی گائے کے گوشت پر پابندی لگائی جاسکتی ہے؟ یہ سوال اس لیے ہے کہ بی جے پی جو کہ…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں ہندؤوں پرمبینہ مظالم کیخلاف پارلیمنٹ میں معاملے کی گونج

نئی دہلی ،4دسمبر (ایجنسیز) بدھ کو لوک سبھا میں بنگلہ دیش میں اقلیتی ہندوؤں پر مبینہ مظالم اور ہندو پجاری کی گرفتاری کا معاملہ اٹھاتے ہوئے، ہیما مالنی سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کچھ ارکان نے ہندوؤں کے تحفظ کے لیے مرکزی حکومت سے مداخلت کی درخواست…

مزید پڑھیں »

’گناہوں‘ کا کفارہ ادا کرر ہے سکھبیر سنگھ بادل پر قاتلانہ حملہ، بال بال بچے

امرتسر ،4دسمبر ( ایجنسیز) پنجاب کے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے ،جہاں شرومنی اکالی دل لیڈر اور پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ پر گولی چلانے کی کوشش کی گئی۔ ان پر حملہ کرنے کی یہ کوشش اس وقت کی گئی جب وہ گولڈن…

مزید پڑھیں »

سنبھل میں پابندیاں ختم ہونے کے بعد کانگریس کا وفد دورہ کرے گا: اجے رائے

لکھنؤ،2دسمبر ( ایجنسیز) یوپی کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے کی قیادت میں کانگریس کا ایک وفد آج (دو دسمبر) کو سنبھل کا دورہ کرنے والا تھا۔ لیکن دورہ سے کچھ دیر پہلے ہی اتر پردیش پولیس نے پیر کو کانگریس کے ریاستی صدر اجے رائے کو نوٹس جاری کرتے…

مزید پڑھیں »

بھارت میں مسلمان غیر محفوظ ، انہیں سمندر میں نہیں پھینکا جا سکتا: فاروق عبداللہ

سری نگر،2دسمبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ بھارت میں مسلمان غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں، مزید کہا کہ مرکزی حکومت ملک کی 24 کروڑ مسلم آبادی کے حقوق کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ غور طلب ہے کہ ایک روز قبل سعودی…

مزید پڑھیں »

اداکارہ شلپا شٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر ای ڈی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی، 29نومبر (ایجنسیز) ای ڈی نے راج کندرا کے گھر اور ان کے قریبی لوگوں پر چھاپہ مارا ہے۔ راج کندرا بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر ہیں۔ ای ڈی نے پورنوگرافی کیس میں یہ کارروائی کی ہے۔ یہ چھاپہ ان کے گھر، دفتر اور دیگر مقامات پر…

مزید پڑھیں »
Back to top button