قومی خبریں

چمولی میں ڈیم ٹوٹنے سے 150 سے زائد افراد کے ہلا ک ہونے کا خدشہ

گلیشیر ٹوٹنے کے باعث چمولی میں  خوفناک طغیانی170 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ، 16افراد تپوو ن سرنگ سے بازیاب چمولی: (اردودنیا.اِن)اتراکھنڈ میں اتوار کی صبح ساڑھے دس بجے کے قریب ایک بہت بڑا حادثہ پیش آگیا۔ ریاست کے چمولی ضلع کے تپوون میں گلیشیر ٹوٹ کردریائے رشی گنگا…

مزید پڑھیں »

ملک کو بدنام کرنے والے ’ہماری چائے‘ تک نہیں چھوڑتے:مودی

ملک کو بدنام کرنے والے ’ہماری چائے‘ تک نہیں چھوڑتے:مودی سونیت پور (آسام):(اردودنیا.اِن)آسام الیکشن کے وقت وزیراعظم نے ’چائے کادائو‘چلاہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی آسام مالاپروگرام کے افتتاح کے موقع پر اتوار کے روز آسام پہنچے۔ وزیر اعظم نے یہاں سونیت پورمیں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ پی ایم…

مزید پڑھیں »

کسانوں کا چکا جام پر امن اختتام پذیر دباؤ میں حکومت سے بات نہیں

کسانوں کا چکا جام پر امن اختتام پذیر نئی د ہلی:(اردودنیا.اِن)زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی 40 کسان تنظیموں نے ہفتے کے روز دوپہر 12 سے شام 3 بجے تک ملک بھر میں چکا جام کیا۔ مظاہرین نے راجستھان اور ہریانہ کے درمیان شاہجہان پور بارڈر بلاک کردیا۔ ادھر پنجاب…

مزید پڑھیں »

اقتدارکے زورپرانقلابی فکرکودبانہیں سکتے:راکیش ٹکیت

اقتدارکے زورپرانقلابی فکرکودبانہیں سکتے:راکیش ٹکیت نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) راکیش ٹکیت نے کہاہے کہ میں نیتاگری نہیں کرتا ، میں کسان ہوں۔ ایم ایس پی پر قانونی ضمانت صرف سیاستدانوں کے لیے نہیں ، بلکہ کسانوں کے لیے ہے۔ ٹکیت نے کہا ہے کہ بندوق کے ذریعہ انقلابی فکر کو دبایا نہیں…

مزید پڑھیں »

دہلی سرحدکی تصویرشیئرکرکے پرینکاگاندھی کاشاعرانہ طنز

دہلی سرحدکی تصویرشیئرکرکے پرینکاگاندھی کاشاعرانہ طنز نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)تینوں نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے جاری ہیں۔ادھرکانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی نے دہلی بارڈرپرپولیس کے ذریعہ متعدد سطح کے سیکیورٹی محاصرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے اورپوچھاہے کہ کیوں ڈراتے ہوئے زنداں کی…

مزید پڑھیں »

کسان تحریک پربالی ووڈ اسٹارکی خاموشی پر نصیرالدین شاہ برہم

کسان تحریک پربالی ووڈ اسٹارکی خاموشی پر نصیرالدین شاہ برہم ممبئی: (اردودنیا.اِن)زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک پر بالی ووڈ کے سابق اسٹار ز کی خاموشی پر نصیرالدین شاہ نے سخت حملہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہماری فلمی صنعت کی عظیم شخصیات خاموش…

مزید پڑھیں »

کانپور میں پورے خاندان کی خودکشی پرجمعیۃ علماء ہند کا وزیر داخلہ ہند اور وزیراعلیٰ اترپردیش کو مکتوب

  کانپور میں پورے خاندان کی خودکشی پرجمعیۃ علماء ہند کا وزیر داخلہ ہند اور وزیراعلیٰ اترپردیش کو مکتوب نئی دہلی:(اردونیا.اِن)کانپور کے موسی نگر میں بی جے پی کے لیڈ ر کی کھلے عام غنڈگردی ، فرقہ پرستی اور مذہب کی بنیاد پر اکسانے کی وجہ سے ایک خاندان کی…

مزید پڑھیں »

ٹوئیٹ کرنے والی عالمی شخصیات کوزیادہ معلومات نہیں:جے شنکر

ٹوئیٹ کرنے والی عالمی شخصیات کوزیادہ معلومات نہیں:جے شنکر نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے کہاہے کہ کسانوں کے معاملے پر ماحولیاتی کارکن گریٹا تھونبرگ اور دیگر کے ٹویٹ کے دوران جوٹول کٹ شیئر کی گئی ہے اس سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ دہلی پولیس نے کہاہے کہ اس…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی ہونا ہی اعزاز ، سوشل میڈیا پر ایسے مطالبے نہ کئے جائیں : رتن ٹاٹا

ٹاٹا کو بھارت رتن دیئے جانے کے مطالبہ پر رتن ٹاٹا نے کہا   نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ٹاٹا گروپ کے سابق چیئرمین رتن ٹاٹا کو بھارت رتن دیئے جانے کا مطالبہ بڑھ رہا ہے۔ اس کے لئے سوشل میڈیا پر #BratratatathaRatanTata مہم چلائی جارہی ہے، تاہم اب خود ٹاٹا نے بھی سوشل میڈیا…

مزید پڑھیں »

احتجاجی کسان کی لاش ترنگامیں لپٹی گئی،یوپی پولس چونکی

احتجاجی کسان کی لاش ترنگامیں لپٹی گئی،یوپی پولس چونکی اخلاق احمددادری لینچنگ کیس کے مجرم کیساتھ یہی سلوک بنااعزاز نئی دہلی:(ایجنسی) سوشل میڈیاپر دی وائرکیلئے صحافی جھانوی سین اورعصمت آڑنے عام آدمیوں کی لاش ترنگامیں لپٹی جانے پریوپی پولس کی دوہرے پیمانے کی کاروائی بے نقاب کی ہے۔موصولہ جانکاری کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button