قومی خبریں

پرینکا گاندھی کے قافلہ میں گاڑیاں ٹکرائیں ،سبھی محفوظ

پرینکا گاندھی کے قافلہ میں گاڑیاں ٹکرائیں ،سبھی محفوظ ہاپوڑ:(اردودنیا.اِن)مغربی اتر پردیش کے ہاپوڑ ضلع میں جمعرات کی صبح کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا کے قافلے کی تین چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ایک مبینہ ویڈیوکے مطابق ، یہ واقعہ گڑھ مکتیشور کے…

مزید پڑھیں »

26 جنوری تشدد کی جانچ درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے سماعت سے کیا انکار

26 جنوری تشدد کی جانچ درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے سماعت سے کیا انکار نئی دہلی:(اردودنیا.اِن )دہلی ہائی کورٹ نے #کسانوں کی ریلی میں 26 جنوری کو ہونے والے تشدد کی تحقیقات کی درخواست کی سماعت سے بھی انکار کردیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے درخواست گزار سے پوچھا…

مزید پڑھیں »

ٹی آر پی گھوٹالہ: سابق سی ای او کی ضمانت عرضی، سپریم کورٹ نے ملتوی کی سماعت

ٹی آر پی گھوٹالہ: سابق سی ای او کی ضمانت عرضی، سپریم کورٹ نے ملتوی کی سماعت نئی دہلی:(اردودنیا.اِن) ٹی آر پی گھوٹالے کے ملزم بی اے آر سی کے سابق سی ای او پرتھو داس گپتا نے سپریم کورٹ میں میڈیکل کی بنیاد پر ضمانت پر رہائی کے لئے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12899 نئے کیسز، 107 اموات

ہندوستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12899 نئے کیسز، 107 اموات نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ہندوستان سمیت دنیا بھر کے 180 سے زیادہ ممالک کورونا وائرس کا قہر جھیل رہے ہیں۔ اب تک 10.43 کروڑ سے زیادہ لوگ اس انفیکشن کا شکار ہو چکے ہیں۔ اس وائرس نے 22.68 لاکھ سے زیادہ…

مزید پڑھیں »

پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوا اضافہ

پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ہوا اضافہ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ملک میں گذشتہ کچھ ہفتوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمتیں اونچی سطح پر چل رہی ہیں جبکہ ممبئی میں ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ بدھ کے روز پیٹرول اور…

مزید پڑھیں »

کشمیر کی بیٹی عائشہ عزیز، ہندوستان کی کم عمر پائلٹ

کشمیر کی بیٹی عائشہ عزیز، ہندوستان کی کم  عمر پائلٹ   سری نگر:ہندوستان کی کم عمر ترین 25 سالہ پائلٹ عائشہ عزیز کشمیری خواتین کے لئے کامیابی کی مثال بن گئی ہیں۔ سال 2011 میں عائشہ عزیر سب سے کم عمر میں اسٹوڈنٹ پائلٹ کا لائیسنس حاصل کرنے والی طالبہ…

مزید پڑھیں »

زرعی قوانین کے مسئلے پرلوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں کی ہنگامہ آرائی

زرعی قوانین کے مسئلے پرلوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں کی ہنگامہ آرائی نئی دہلی، (اردودنیا.اِن)حزب اختلاف کی جماعتوں کے ممبران کے متنازع تین زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرنے کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوال کی کاروائی نہیں ہوسکی اور سیشن دو بار ملتوی کرنے کے…

مزید پڑھیں »

مودی سرکار کی ٹویٹر کووارننگ، اکاؤنٹس کوان بلاک کیوں کیا؟

مودی سرکار کی ٹویٹر کووارننگ، اکاؤنٹس کوان بلاک کیوں کیا؟ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)ٹویٹرپرمبینہ متنازعہ ہیش ٹیگ پرمشتمل ٹویٹس کو مودی سرکار کی جانب سے سخت انتباہ دیاگیا ہے۔ حکومت نے ٹویٹر کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسانوں پرمتنازعہ ہیش ٹیگ سے متعلقہ مواد / کھاتوں کے خاتمے سے متعلق ہدایات…

مزید پڑھیں »

لکھنؤ :ہوائی اڈے پر بھوک ہڑتال پر بیٹھے وزیر اعظم کے بھائی پرہلاد مودی  

لکھنؤ :ہوائی اڈے پر بھوک ہڑتال پر بیٹھے وزیر اعظم کے بھائی پرہلاد مودی   لکھنؤ : (ادودنیا.اِن)وزیر اعظم نریندر مودی کے بھائی پرہلاددامودر داس مودی بدھ کے روز سلطان پور میں یوگا سوشل سوسائٹی کے سماجی پروگرام میں شرکت کرنے جارہے تھے۔ وہ سہ پہر چودھری چرن سنگھ بین الاقوامی…

مزید پڑھیں »

ہریانہ میں منعقد مہاپنچایت میں حادثہ:کنڈیلہ گاؤں میں کسان مہاپنچایت کا گرااسٹیج،راکیش ٹکیت سمیت کئی رہنما زخمی

ہریانہ میں منعقد مہاپنچایت میں حادثہ:کنڈیلہ گاؤں میں کسان مہاپنچایت کا گرااسٹیج،راکیش ٹکیت سمیت کئی رہنما زخمی جند ؍چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن)جند کے گاؤں کنڈیلہ میں جاری مہاپنچایت میں ایک حادثہ پیش آگیا۔ راکیش ٹکیت جس اسٹیج سے کسانوں کو مخاطب کررہے تھے ،وہ گر گیا، کئی دوسرے کسان رہنما بھی اسٹیج…

مزید پڑھیں »
Back to top button