قومی خبریں

ملک میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح عالمی سطح سے کم: حکومت کا دعویٰ

نئی دہلی ، 29نومبر (ایجنسیز) محنت اور روزگار کی مرکزی وزیر مملکت شوبھا کرندلاجے نے پیر کو لوک سبھا میں اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہندوستان میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح عالمی سطح سے کم ہے۔ وزیر نے انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) انسٹی ٹیوٹ…

مزید پڑھیں »

جموں کشمیر: پولیس نے 7 دہشت گردوں کی جائیداد ضبط کی

سری نگر ، 29نومبر (ایجنسیز) جموں کشمیر پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے جمعرات کو جموں و کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں پی او کے میں مقیم سات دہشت گردوں کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ پولیس نے ان دہشت گردوں کو مفرور قرار…

مزید پڑھیں »

جھوٹ پھیلانے کیلئے میڈیا ہاؤسز کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجوں گا: جگن موہن ریڈی

وجے واڑہ ، 29نومبر ( ایجنسیز) گوتم اڈانی کیس میں آندھرا پردیش کی مبینہ مداخلت اور اڈانی جیسے تیسرے فریق کی عدم شمولیت پر اپنے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر اور وائی ایس آر سی پی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن…

مزید پڑھیں »

دہلی پرشانت وہار بلاسٹ: دھماکے کی جگہ پر سفید پاؤڈر جیسا مادہ ملا

نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) ملک کی قومی راجدھانی دہلی کے پرشانت وہار علاقے میں پی وی آر کے قریب ایک زبردست دھماکے کے بعد دہلی پولیس سمیت مختلف تحقیقاتی ایجنسیوں کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دھماکہ پرشانت وہار کے ایک پارک کی باؤنڈری وال…

مزید پڑھیں »

یوپی پولیس پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) گینگسٹر انوراگ دوبے کی قبل از گرفتاری ضمانت کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے یوپی پولس پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ شاید وہ اس لیے پیش نہیں ہو رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یوپی پولیس ان کیخلاف ایک…

مزید پڑھیں »

بھاجپا وزیرنے اذان سن کراپنی تقریر روکی تکمیل ا ذان کے بعد کلمہ بھی پڑھا، وزیرکیخلاف بیان بازی شروع

بھوپال ، 27 نومبر (ایجنسیز) ایک ایسے وقت میں جب’’ ایک ہیں تو سیف‘‘ ہیں اور’’ بٹیں گے تو کٹیں گے‘‘ جیسے نعرے پورے ملک کے سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ وہیں، اتر پردیش کے سنبھل میں ہوئے تشدد کو لے کر سوشل میڈیا پر سیاسی بیان بازی تیز…

مزید پڑھیں »

ایم پی میں دلت شخص کو سرپنچ نے فیملی کے ساتھ مل کر پیٹ پیٹ کر کیاہلاک

بھوپال؍شیوپوری ، 27 نومبر (ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں ایک معمولی تنازعے میں ایک شخص کوبے رحمی کے ساتھ موت کی نیند سلا دیا گیا ہے۔پولیس نے بدھ کو بتایا کہ مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں بورویل پر تنازعہ کے سلسلے میں ایک 30 سالہ شخص کو لاٹھیوں اور…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کی شہریت منسوخ ہوگی یا نہیں ہوگی، 19دسمبرتک فیصلہ ممکن

نئی دہلی،26 نومبر (ایجنسیز) الٰہ آباد ہائی کورٹ میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی شہریت سے متعلق عرضی پر آج سماعت ہوئی۔ اس دوران مرکزی حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا راہل گاندھی کی شہریت منسوخ کی…

مزید پڑھیں »

حضرت امیر شریعت کے استعفی کے پیچھے شہریت کا سرے سے کوئی معاملہ نہیں

حضرت امیر شریعت کے استعفی کے پیچھے شہریت کا سرے سے کوئی معاملہ نہیں بنگلور( 25 نومبر 2024 )مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک اہم مسئلے پر حالیہ بے بنیاد پروپیگنڈہ اور گمراہ کن بیانات کے پس منظر میں، ہم اس معاملے کی وضاحت ضروری سمجھتے ہیں کہ : تین…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا الیکشن کے لئے نوٹیفکیشن جاری

نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز) مہاراشٹر اور جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے بعد اب راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے راجیہ سبھا کی چھ خالی نشستوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ان نشستوں پر انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button