قومی خبریں

پرکاش جاوڈیکرکے بیان پراویسی کی تنقید، سپریم کورٹ کہہ چکاہے،مندرتوڑنے کاثبوت نہیں

توپھربابری مسجدکی شہادت کاعدالت میں فخرکے ساتھ اعتراف کیوں نہیں کیا؟پرکاش جاوڈیکرکے بیان پراویسی کی تنقید، سپریم کورٹ کہہ چکاہے،مندرتوڑنے کاثبوت نہیں حیدرآباد25جنوری(اردودنیا.ان)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر کے بابری مسجدکی شہادت کیس کے بارے میں دیئے گئے تبصرہ کو تنقید کا…

مزید پڑھیں »

تانڈوویب :تانڈو تنازع میں کودی کرنی سینا،ہدایت کار کی زبان کاٹنے پرملے گا ایک کروڑ

ٹانڈوویب : اب ٹانڈو تنازع میں کودی کرنی سینا، کہاہدایت کاروں کی زبان کاٹنے پرملے گا ایک کروڑ نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) ہدایت کار علی عباس کی پہلی ویب سیریز ’تانڈو‘پر تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ہدایت کاروںکے خلاف متعددمقامات پر ایف آئی آر درج ہو گئی…

مزید پڑھیں »

لاء کمیشن میں مخلوعہ جائیدادیں جلد تقرارات کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا

لاء کمیشن میں خالی پوسٹس جلد تقررات کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا نئی دہلی25جنوری(اردودنیا.اِن)لاء کمیشن کے چیئرمین سمیت دیگر مخلوعہ جائیدادوں کو جلد تقررات کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اوروزارت قانون کونوٹس جاری کیاہے۔ سپریم کورٹ میں ایک پی آئی ایل…

مزید پڑھیں »

زرعی شعبے کو صنعتکاروں کودے کرختم کر رہے ہیں وزیر اعظم مودی : راہل گاندھی

ہندوستان کے زرعی شعبے کو صنعتکاروں کودے کرختم کر رہے ہیں وزیر اعظم مودی : راہل گاندھی کرور: (اردودنیا.اِن) کانگریس کے صدر راہل تمل ناڈو کے دورے پرہیں۔ راہل نے آج کرور میں لوگوں سے بات کی۔ اس دوران انہوں نے مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔ راہل نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ ہندوستانی صارفین سے الگ طریقے سے سلوک کررہا ہے

مرکز نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا، واٹس ایپ ہندوستانی صارفین سے الگ طریقے سے سلوک کررہا ہے   نئی دہلی : ( اردودنیا.اِن) سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کی نئی پالیسی پابندی لگانے کے معاملے میں پیر کو ہوئی سماعت میں مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ سے کہا…

مزید پڑھیں »

ایودھیا : دھنی پورمیں مسجد کا سنگ بنیاد،

پودے لگاکراورقومی ترانہ گاکربنیادرکھی جائے گی، مٹی کی جانچ جلد ، عطیہ مہم نہیں ہوگی نئی دہلی: (اردودنیا.اِن) سپریم کورٹ نے مسلم فریقوں کے موقف کوتسلیم کرتے ہوئے کہاتھاکہ مسجد،مندرتوڑکربنائی گئی،اس کاکوئی ثبوت نہیں ہے۔اسی طرح مسجدکی شہادت غیرقانونی تھی۔لیکن زمین فریق مخالف کودے دی گئی اوراسی حق کوتسلیم کرتے…

مزید پڑھیں »

لو جہاد قانون پر یوگی حکومت کو سپریم کورٹ نے دیا جھٹکا

لوجہاد قانون پر یوگی حکومت کو سپریم کورٹ نے دیا جھٹکاالٰہ آباد ہائی کورٹ جب سماعت کر رہا ہے تو پھر اسے منتقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں:سپریم کورٹ لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)الٰہ آباد ہائی کورٹ میں یوگی حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ جبری تبدیلی مذہب قانون (لو جہاد قانون) کے خلاف کئی…

مزید پڑھیں »

حق رائے دہی کااحترام کرناچاہیے:رام ناتھ کووند

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)صدر رام ناتھ کووند نے پیر کے روزکہاہے کہ پوری دنیا کے لوگوں نے حق رائے دہی کے لیے بہت جدوجہد کی ہے اور انہیں ہمیشہ اس حق کا احترام کرنا چاہیے۔انہوں نے گیارہویں قومی یوم رائے دہندگی کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میںکہاہے کہ امریکہ میں بھی…

مزید پڑھیں »

لالو یادو کا علاج دہلی کے ایمس میں جاری ، نگرانی کے لئے بنایا جاسکتا ہے ماہر ڈاکٹروں کا پینل

لالو یادو کا علاج دہلی کے ایمس میں جاری ، نگرانی کے لئے بنایا جاسکتا ہے ماہر ڈاکٹروں کا پینل نئی دہلی : (اردودنیا.اِن ) بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی ایمس میں داخل…

مزید پڑھیں »

باہوبلی عتیق احمد پر اور کسایوگی حکومت کاشکنجہ،18 جائیدادپرکیاقبضہ

باہوبلی عتیق احمد پر اور کسایوگی حکومت کاشکنجہ،18 جائیدادپرکیاقبضہ پریاگراج:(اردودنیا.اِن)مافیا قرار دئے جاچکے سابق باہوبلی ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد پریوگی حکومت کا شکنجہ مسلسل کستا جارہا ہے۔ آپریشن نیست ونابود مہم کے نام پریاگراج کے سرکاری عملے نے عتیق احمد کی مزید 18 املاک ضبط کرلی ہیں۔ یہ قرقی عتیق…

مزید پڑھیں »
Back to top button