قومی خبریں

تلنگانہ ہائی کورٹ نواب سے متعلق1952سے زیرالتوامعاملے پرجلدفیصلہ کرے:سپریم کورٹ

تلنگانہ ہائی کورٹ نواب سے متعلق1952سے زیرالتوامعاملے پرجلدفیصلہ کرے:سپریم کورٹ نئی دہلی25جنوری(اردودنیا.ان) نواب حیدرآباد کی میراث سے متعلق معاملہ سنہ 1952 سے ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کوجلد حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے کاحکم دیا ہے۔ یہ حکم سپریم کورٹ نے سید…

مزید پڑھیں »

امت شاہ کاآسام دورہ،کانگریس کو نشانہ بنایا

 امت شاہ کاآسام دورہ،کانگریس کو نشانہ بنایا   کوکھراجھاڑ: (اردودنیا۔ان)آسام میں اسی سال الیکشن ہونے والاہے۔سی اے اے تحریک وہاں مضبوطی سے چلائی گئی،این آرسی سے بڑی تعدادمیں غیرمسلموں کے نام کٹنے پروہاں غصہ بھی ہے۔این آرسی کااثرالیکشن پرہوسکتاہے۔بی جے پی وہاں دراندازوں کامعاملہ اٹھاتی رہی ہے لیکن جب این…

مزید پڑھیں »

زرعی قوانین : کسان نے مودی کی والدہ ہیرابین کو جذباتی خط لکھا

زرعی قوانین کی واپسی پرپورا ملک آپ کا شکرگزارہوگا‘کسان نے مودی کی والدہ ہیرابین کو جذباتی خط لکھا   نئی دہلی24جنوری(اردودنیا۔ان)پنجاب کے ایک کسان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بوڑھی والدہ ہیرابین مودی کو ایک جذباتی خط لکھا ہے ، جب کہ وہ اپنے جیسے ہزاروں کسانوں کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

آگرہ ، یوپی پولیس کا ’جرم‘ : بے قصور جوڑے نے 5 سال جیل میں گزارے

آگرہ ، یوپی پولیس کا ’جرم‘ : بے قصور جوڑے نے 5 سال جیل میں گزارے ، دونوں بچے بھی لاپتہ   جنوری ( اردودنیا.ان) اترپردیش کے آگرہ ضلع میں یوپی پولیس کے باعث بے قصور شوہر اور بیوی کو جیل میں 5سال گزارنے پڑے اور انہیں بچوں سے دور…

مزید پڑھیں »

سرکارکسانوں کوڈرانے کی بجائے اناکو چھوڑکرقانون واپس کرے :سکبھیرسنگھ بادل

سرکارکسانوں کوڈرانے کی بجائے اناکوچھوڑکرقانون واپس کرے :سکبھیرسنگھ بادل فیروز پور24جنوری(اردودنیا.اِن) شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے کہاہے کہ بی جے پی کے زیرقیادت حکومت انا کوترک کرے اور تین زرعی قوانین پر کسانوں کے مطالبے کو قبول کرلے۔ بادل نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

زبردست مہنگائی کے باجود سرکار،گیس ،ڈیزل پٹرول سے کمانے میں مصروف،راہل گاندھی

زبردست مہنگائی کے باجود سرکار،گیس ،ڈیزل پٹرول سے کمانے میں مصروف، ٹیکس وصولی پرطنزکیا راہل گاندھی نئی دہلی24جنوری(اردودنیا.اِن)کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوارکے روز ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو مہنگائی کا سامنا ہے اور مودی حکومت ٹیکسوں…

مزید پڑھیں »

لالو یادو کی حالت تشویشناک ،لایا جاسکتا ہے دہلی کے ایمس

لالو یادو کی حالت تشویشناک ،لایا جاسکتا ہے دہلی کے ایمس رانچی ،23؍جنوری (اردودنیا.in) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ چارہ گھوٹالہ کیس میں سزا بھگت رہے لالو یادو کو فی الحال رانچی کے ریمس میں زیر علاج ہیں…

مزید پڑھیں »

26 جنوری ٹریکٹر پریڈ: 1952 میں شان سے نکلی تھی ٹریکٹر پریڈاب 2021 میں پہلی بار مخالفت میں نکالنے کی تیاری

26 جنوری ٹریکٹر پریڈ: 1952 میں شان سے نکلی تھی ٹریکٹر پریڈاب 2021 میں پہلی بار مخالفت میں نکالنے کی تیاری حکومت اور کسان نئے زرعی قانون پر آمنے سامنے ہیں۔ تقریبا دو ماہ سے کسان ان قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی سے ملحقہ سرحدوں پر…

مزید پڑھیں »

پنجاب : کسان تحریک میں جان گنوانے والے افراد کے اہل خانہ کوملے نوکری اور پانچ لاکھ کا معاوضہ

پنجاب حکومت کا بڑا اعلان ،کسان تحریک میں جان گنوانے والے افراد کے اہل خانہ کوملے نوکری اور پانچ لاکھ کا معاوضہ چنڈی گڑھ،22جنوری(اردودنیا.ان)وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے کسان تحریک کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے لوگوں کے لواحقین کے ایک فرد کو نوکری اور پانچ…

مزید پڑھیں »

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری

پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری نئی دہلی ،22؍جنوری ( اردودنیا.ان ) دارالحکومت دہلی میں جمعہ کے روز پٹرول کی قیمتوں میں 25 پیسے کا اضافہ کیا گیا ، جس کے بعد پٹرول ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی انڈین…

مزید پڑھیں »
Back to top button