قومی خبریں

میرٹھ میں ’آپریشن کلین‘، مافیا بدن سنگھ بڈو کے بنگلے پرچلاسرکاری بلڈوزر

میرٹھ میں ’آپریشن کلین‘، مافیا بدن سنگھ بڈو کے بنگلے پرچلاسرکاری بلڈوزر میرٹھ،21جنوری(اردودنیا.ان)مغربی اتر پردیش کے ڈان اور جرائم مافیا بدن سنگھ بڈو کی کوٹھی کو مسمار کرنے کے لئے ایکشن لیا گیا۔ یہ کام میرٹھ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اعلی عہدیداروں اور پولیس عہدیداروں کی نگرانی میں کیا گیا۔ بدن…

مزید پڑھیں »

یوپی پولیس نے ممبئی میں ’تانڈو‘ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کے گھرپرلگایا نوٹس

یوپی پولیس نے ممبئی میں ’تانڈو‘ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کے گھرپرلگایا نوٹس ممبئی،21جنوری(اردودنیا.ان)اتر پردیش پولیس نے ممبئی میں ویب سیریز ’تانڈو‘ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر کے گھر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے۔ اس نوٹس میں ظفر کو 27 جنوری کو پیش ہونے کو کہا گیا ہے۔اترپردیش پولیس…

مزید پڑھیں »

بہار: آرہ کے سول کوٹ میں بی ایم پی جوانوں نے کی وکیل کی پٹائی، جج سے کاروائی کی مانگ

بہار: آرہ کے سیول کوٹ میں بی ایم پی جوانوں نے کی وکیل کی پٹائی، جج سے کاروائی کی مانگ آرا،21جنوری(اردودنیا.ان)بہار کے آرا ضلع کی سول عدالت میں جمعرات کی سہ پہر کو بی ایم پی کے جوانوں نے ایک وکیل کی پٹائی کردی۔ بی ایم پی جوانوں کے ذریعہ…

مزید پڑھیں »

یونیورسٹیوں کو کھولنے اوراسکالرشپ کی مانگ کررہے طلبہ کو حراست میں لیا گیا

یونیورسٹیوں کو کھولنے اوراسکالرشپ کی مانگ کررہے طلبہ کو حراست میں لیا گیا۔ نئی دہلی،21جنوری(اردونیا.ان)پولیس نے جمعرات کے روز یونیورسٹیوں کو کھولنے اور ’فیلوشپ‘ کی رقم کی بروقت فراہمی کا مطالبہ کرنے والے بہت سے طلبہ کو وزارت تعلیم کے سامنے حراست میں لے لیا۔ جواہرلال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین…

مزید پڑھیں »

فرضی ٹی آرپی معاملہ: ڈی ڈی فری ڈش پرغیر قانونی طور پر نشر ہوتارہا رپبلک ٹی وی

 ڈی ڈی فری ڈش پرغیر قانونی طور پر نشر ہوتارہا رپبلک ٹی وی ، حکومت کو کروڑوں کا نقصان نئی دہلی،21جنوری(اردونیا.ان)مئی 2017 میں لانچ ہونے کے بعد سے ارنب گوسوامی کی ملکیت والے ریپبلک ٹی وی نے پرسار بھارتی کی ملکیت والے ’ڈائریکٹ ٹوہوم‘ (ڈی ٹی ایچ) سروس، ڈی ڈی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے منشیات ریکٹ معاملے میں کنڑاداکارہ کو ضمانت دی

سپریم کورٹ نے منشیات ریکٹ معاملے میں کنڑاداکارہ کو ضمانت دی نئی دہلی،21جنوری(اردونیاڈاٹ ان)عدالت عظمی نے جمعرات کو منشیات ریکٹ کیس میں کنڑ اداکارہ راگینی دویدی کی ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس آر ایف نریمن، جسٹس نوین سنہا اور جسٹس کے ایم جوژف پر مشتمل بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ممبرپارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے رام مندر کی تعمیر کیلئے 1 کروڑ روپے کاچندہ دیا

بی جے پی ممبرپارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے رام مندر کی تعمیر کیلئے 1 کروڑ روپے کاچندہ دیا نئی دہلی،21جنوری(اردودنیا.ان)ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کیلئے دنیا کے لوگ مالی مدد کررہے ہیں۔ بہت ساری تنظیمیں گھر گھر جا کر لوگوں سے چندہ جمع کررہی ہیں۔ جمعرات کو سابق کرکٹر اور…

مزید پڑھیں »

صدر جمہوریہ نے میگھالیہ، منی پور اور تریپورہ کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی

صدر جمہوریہ نے میگھالیہ، منی پور اور تریپورہ کے یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کی نئی دہلی،21جنوری(اردودنیا.ان)صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے جمعرات کو میگھالیہ، منی پور اور تریپورہ کے یوم تاسیس پر نیک خواہشات پیش کی اور ان ریاستوں کی کثیر الجہتی ترقی کی سمت جاری رکھنے کی خواہش کااظہارکیا۔…

مزید پڑھیں »

کسان تحریک: کسانوں نے ٹھکرائی حکومت کی تجویز

کسان تحریک: کسانوں نے ٹھکرائی حکومت کی تجویز، کہا زرعی قوانین ردہونے سے کم ہمیں منظورنہیں نئی دہلی: (اردودنیانیوز)دہلی کی سرحدوں پر تین نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج آج مسلسل 57 ویں روز بھی جاری ہے۔ ادھر کسان تنظیموں نے بدھ کے روز حکومت کی طرف سے…

مزید پڑھیں »

کورونا کا ٹیکہ لگنے کے بعد تلنگانہ میں ڈرائیور کی موت ، پنجاب میں آشا ورکرداخل علاج

کورونا کا ٹیکہ لگنے کے بعد تلنگانہ میں ڈرائیور کی موت ، پنجاب میں آشا ورکر داخل علاج نئی دہلی :(ایجنسیاں)کورونا ویکسین دینے کی مہم کے دوران (ضمنی اثرات)سائڈ افیکٹ کی اطلاعات آرہی ہیں۔ تلنگانہ میں ایک ایمبولینس ڈرائیور کی کورونا ویکسین لگنے کے بعد موت ہوگئی۔ جبکہ پنجاب کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button