قومی خبریں

حق رائے دہی کااحترام کرناچاہیے:رام ناتھ کووند

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)صدر رام ناتھ کووند نے پیر کے روزکہاہے کہ پوری دنیا کے لوگوں نے حق رائے دہی کے لیے بہت جدوجہد کی ہے اور انہیں ہمیشہ اس حق کا احترام کرنا چاہیے۔انہوں نے گیارہویں قومی یوم رائے دہندگی کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میںکہاہے کہ امریکہ میں بھی…

مزید پڑھیں »

لالو یادو کا علاج دہلی کے ایمس میں جاری ، نگرانی کے لئے بنایا جاسکتا ہے ماہر ڈاکٹروں کا پینل

لالو یادو کا علاج دہلی کے ایمس میں جاری ، نگرانی کے لئے بنایا جاسکتا ہے ماہر ڈاکٹروں کا پینل نئی دہلی : (اردودنیا.اِن ) بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادو کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی ایمس میں داخل…

مزید پڑھیں »

باہوبلی عتیق احمد پر اور کسایوگی حکومت کاشکنجہ،18 جائیدادپرکیاقبضہ

باہوبلی عتیق احمد پر اور کسایوگی حکومت کاشکنجہ،18 جائیدادپرکیاقبضہ پریاگراج:(اردودنیا.اِن)مافیا قرار دئے جاچکے سابق باہوبلی ممبر پارلیمنٹ عتیق احمد پریوگی حکومت کا شکنجہ مسلسل کستا جارہا ہے۔ آپریشن نیست ونابود مہم کے نام پریاگراج کے سرکاری عملے نے عتیق احمد کی مزید 18 املاک ضبط کرلی ہیں۔ یہ قرقی عتیق…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ہائی کورٹ نواب سے متعلق1952سے زیرالتوامعاملے پرجلدفیصلہ کرے:سپریم کورٹ

تلنگانہ ہائی کورٹ نواب سے متعلق1952سے زیرالتوامعاملے پرجلدفیصلہ کرے:سپریم کورٹ نئی دہلی25جنوری(اردودنیا.ان) نواب حیدرآباد کی میراث سے متعلق معاملہ سنہ 1952 سے ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ نے تلنگانہ ہائی کورٹ کوجلد حل کرنے کے لیے اقدامات کرنے کاحکم دیا ہے۔ یہ حکم سپریم کورٹ نے سید…

مزید پڑھیں »

امت شاہ کاآسام دورہ،کانگریس کو نشانہ بنایا

 امت شاہ کاآسام دورہ،کانگریس کو نشانہ بنایا   کوکھراجھاڑ: (اردودنیا۔ان)آسام میں اسی سال الیکشن ہونے والاہے۔سی اے اے تحریک وہاں مضبوطی سے چلائی گئی،این آرسی سے بڑی تعدادمیں غیرمسلموں کے نام کٹنے پروہاں غصہ بھی ہے۔این آرسی کااثرالیکشن پرہوسکتاہے۔بی جے پی وہاں دراندازوں کامعاملہ اٹھاتی رہی ہے لیکن جب این…

مزید پڑھیں »

زرعی قوانین : کسان نے مودی کی والدہ ہیرابین کو جذباتی خط لکھا

زرعی قوانین کی واپسی پرپورا ملک آپ کا شکرگزارہوگا‘کسان نے مودی کی والدہ ہیرابین کو جذباتی خط لکھا   نئی دہلی24جنوری(اردودنیا۔ان)پنجاب کے ایک کسان نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بوڑھی والدہ ہیرابین مودی کو ایک جذباتی خط لکھا ہے ، جب کہ وہ اپنے جیسے ہزاروں کسانوں کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

آگرہ ، یوپی پولیس کا ’جرم‘ : بے قصور جوڑے نے 5 سال جیل میں گزارے

آگرہ ، یوپی پولیس کا ’جرم‘ : بے قصور جوڑے نے 5 سال جیل میں گزارے ، دونوں بچے بھی لاپتہ   جنوری ( اردودنیا.ان) اترپردیش کے آگرہ ضلع میں یوپی پولیس کے باعث بے قصور شوہر اور بیوی کو جیل میں 5سال گزارنے پڑے اور انہیں بچوں سے دور…

مزید پڑھیں »

سرکارکسانوں کوڈرانے کی بجائے اناکو چھوڑکرقانون واپس کرے :سکبھیرسنگھ بادل

سرکارکسانوں کوڈرانے کی بجائے اناکوچھوڑکرقانون واپس کرے :سکبھیرسنگھ بادل فیروز پور24جنوری(اردودنیا.اِن) شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے کہاہے کہ بی جے پی کے زیرقیادت حکومت انا کوترک کرے اور تین زرعی قوانین پر کسانوں کے مطالبے کو قبول کرلے۔ بادل نے کہا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

زبردست مہنگائی کے باجود سرکار،گیس ،ڈیزل پٹرول سے کمانے میں مصروف،راہل گاندھی

زبردست مہنگائی کے باجود سرکار،گیس ،ڈیزل پٹرول سے کمانے میں مصروف، ٹیکس وصولی پرطنزکیا راہل گاندھی نئی دہلی24جنوری(اردودنیا.اِن)کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوارکے روز ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پر مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو مہنگائی کا سامنا ہے اور مودی حکومت ٹیکسوں…

مزید پڑھیں »

لالو یادو کی حالت تشویشناک ،لایا جاسکتا ہے دہلی کے ایمس

لالو یادو کی حالت تشویشناک ،لایا جاسکتا ہے دہلی کے ایمس رانچی ،23؍جنوری (اردودنیا.in) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ چارہ گھوٹالہ کیس میں سزا بھگت رہے لالو یادو کو فی الحال رانچی کے ریمس میں زیر علاج ہیں…

مزید پڑھیں »
Back to top button