جموں،20جنوری(اردودنیانیوز)جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخاب سے عین قبل بنائے گئے گپکار اتحاد کے ٹوٹ جانے کی اطلاعات کے درمیان جموں وکشمیرکے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ گرو گووند سنگھ کی یوم پیدائش پر جموں کے بی بی چاند پور گوردوارہ پہنچے ،تاہم یہاں انہیں اتحاد سے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکاتہ ،20؍جنوری ( ایجنسی ) مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی سڑکوں پرایک سال میں دوسری بار متنازعہ نعرہ ’گولی مارو دیش کے غداروں کو‘ گونج اٹھا۔ اس بار موقع تھا ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی ’پد یاترا‘کا، جس میں پارٹی کے کئی سینئر قائدین ،ممبران پارلیمنٹ سمیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی : (اردودنیانیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کہاہے کہ اس کی مجوزہ رازداری کی پالیسی ڈیٹا شیئرنگ بڑھانا نہیں ہے بلکہ کاروبارکووسعت دینے میں ایک آپشن فراہم کرتی ہے۔ واٹس ایپ کی طرف سے یہ ردعمل اس وقت سامنے آیاہے جب مرکزی حکومت کی جانب سے اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 20جنوری(اردودنیانیوز)برڈفلوکے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے دہلی کا تاریخی لال قلعہ عام لوگوں کیل یے بند کردیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے کچھ کوے مردہ پائے گئے تھے ، جن کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے۔ بھوپال کی ایک لیب میں اس کی جانچ کی گئی ۔برڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی20جنوری(ایجنسیز)کانگریس نے پارٹی کے نئے صدرکے انتخاب کے عمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے 22 جنوری کو اپنی اعلیٰ پالیسی ساز یونٹ ،کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی بی ڈبلیو سی)کی میٹنگ طلب کی ہے ۔ ذرائع نے بتایاہے کہ سی ڈبلیوسی کی یہ ڈیجیٹل میٹنگ جمعہ کی صبح ہوگی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (ایجنسیاں)کسانوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے 11 ویں دور میں حکومت قدرے جھکی ہوئی نظر آئی۔ مرکز نے کسانوں کے سامنے دو تجاویز پیش کی ہیں۔ مرکز نے کسانوں کو تجویز پیش کی ہے کہ ڈیڑھ سال تک زرعی قوانین نافذ نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز)سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ نے آدھار کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواستوں کو خارج کردیاہے۔جسٹس ڈی وائی چندراچوڑنے اس سے پھراختلاف کیا۔ چیمبر میں اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ راجیہ سبھاکے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش سمیت سات درخواست گزاروں…
مزید پڑھیں »مونگیر20جنوری(ایجنسی)آسام اسمبلی نے ایک تجویز منظورکی ہے جسکے نتیجہ میںپہلی اپریل سے تمام مدارس بند کردیئے جائیں گے ۔اسمبلی کی یہ تجویزاورمدارس بند کرنے کافیصلہ غلط ہے،اورآئین میں موجود بنیاد ی حقوق کی دفعہ ۳۰؍کی کھلی مخالفت ہے‘‘۔ان خیالات کااظہارایک صحافتی ملاقات میں امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانامحمدولی رحمانی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 20جنوری(ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے جل پائی گڑی میں دھوپ گری نامی مقام پر ہوئے سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی مدد کا اعلان بھی کیا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی20جنوری(ایجنسیاں)وزیراعظم نریندر مودی 22 جنوری 2021 کو صبح ساڑھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے تیزپور یونیورسٹی، آسام کے 18ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔ آسام کے گورنر پروفیسر جگدیش مکھی ، مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک اور آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونوال بھی…
مزید پڑھیں »







