۔ بانسواڑہ ؍ جے پور: ( ایجنسی ) سورت میں سڑک حادثہ میں کوشل گڑھ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 13 مزدورہلاک ہوگئے۔ بھگت پورہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ، گراڑ کھورہ کے 4 ، کھیردہ اور مسکا گاؤں کے 2-2 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،20؍جنوری (ایجنسی ) جعلی بابائوںکے خلاف کارروائی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ اس درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ایس اے بوبڈے نے کہا کہ عدالت اس میں کیا کرے گی؟ اس پر درخواست گزار وکیل نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،20؍جنوری (ایجنسیاں ) 26جنوری کو ہونے والی ٹریکٹر ریلی سے متعلق دہلی پولیس کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ دہلی پولیس کو ریلی سے متعلق فیصلہ لینا چاہئے۔ ایس جی نے بحث کا آغاز کیا اور 25 جنوری…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20؍جنوری (ایجنسیاں) دہلی سمیت پورا شمالی ہندوستان سردی کی زدمیں ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے لوگوں کو کبھی کہرا اور سرد ی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، لیکن اگر محکمہ موسمیات پر بھروسہ کریں تو یہ حالات 22 جنوری تک برقرار رہیں گے۔ اس کے ساتھ ہی موسم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20؍جنوری (ایجنسی) ہندوستان میں کورونا قابو میں ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وزارت صحت کے ذریعہ جاری کردہ معلومات کے مطابق ملک میں فعال کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے نیچے آچکی ہے۔ 27 جون کے بعد ایسا پہلی بار ہوا ہے ۔ اسی کے ساتھ گزشتہ 24 گھنٹوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20؍جنوری ( ایجنسی) پارلیمنٹ کے آئندہ بجٹ اجلاس کے پیش نظر 30 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرصدارت ایک کل جماعتی اجلاس ہوگا، جس میں حکومت سیشن سے متعلق کام کاج سے تمام فریقوں کو آگاہ کرے گی۔ پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے بدھ کے…
مزید پڑھیں »ملزمین کے خلاف قائم مقدمہ ختم کرنے والی عرضدااشت پر الہ آبا د ہائی کورٹ میں کل سماعت ہوگی: گلزار اعظمی نئی دہلی : (اردودنیانیوز) یوپی کے سیتا پور شہر سے لوجہادکے نام پر گرفتار دس ملزمین جس میں دو خاتون بھی شامل ہیں کومقدمہ سے ڈسچارج یعنی کہ ان…
مزید پڑھیں »تلنگانہ: (ایجنسیاں)کوویڈ ویکسین بنانے والی بھارت بائیوٹیک نے پیر کو متنبہ کیا کےکورونا کا ٹیکہ کمزور قوت مدافعت رکھنے یا پھر ایسی دوا استعمال کرنے والے جس کے ذیلی اثرات قوت مدافعت پر ہوتے ہوں یا الرجی سے متاثر افراد یا جسمانی حرارت نارمل نہ ہو (بخار)، کو کوواکسن شاٹ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ: (ایجنیساں) اتر پردیش کے مراد آباد میں سرکاری ہاسپٹل کے 46 سالہ ملازم کی اتوار کی رات کورونا ویکسین لینے کے 24 گھنٹے بعد موت ہوگئی۔ چیف میڈیکل آفیسر نے کہا ہے کہ موت کا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے۔سینے میں تکلیف اور سانس لینے کی شکایت کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (ایجنسیاں) انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ نے 26 جنوری کو ایودھیا میں بابری مسجد کی متبادل مسجد کے تعمیری کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرسٹ کے نمائندہ اطہر حسین نے کہا کہ 26 جنوری کو صبح 8:30 بجے مسجد پروجیکٹ سائٹ پر قومی پرچم…
مزید پڑھیں »




