قومی خبریں

منی پور میں پھر تشدد: امت شاہ دہلی لوٹے، سی آر پی ایف کے ڈی جی امپھال روانہ

نئی دہلی،17نومبر (ایجنسیز) منی پور میں حالات مسلسل کشیدہ ہو رہے ہیں۔ اتوار کے روز منی پور کی صورتحال کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر کے ودربھ میں اپنی طے شدہ ریلیاں منسوخ کر کے دہلی لوٹ آئے ہیں۔ دوسری جانب سی آر پی ایف کے…

مزید پڑھیں »

ملک میں ظلم و استحصال کے خاتمے کے عزم کے ساتھ جماعت اسلامی ہند کے سہ روزہ کل ہند اجتماع ارکان کا اختتام

حیدرآباد،17نومبر( ایجنسیز) عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان جماعت اسلامی ہند کا بروزاتوار وادی ہدی ، حیدرآباد میں اختتام ہوا۔ اس موقع پر امیر جماعت، سید سعادت اللہ حسینی نے ارکان جماعت کو سچائی اور انصاف کے اصولوں پر معاشرے کی تعمیر کے…

مزید پڑھیں »

امراوتی میں راہل گاندھی کے ہیلی کاپٹر کی الیکشن کمیشن نے لی تلاشی

نئی دہلی،16 نومبر (ایجنسیز) الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے ہفتہ کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے بیگ کا معائنہ کیا جب وہ مہاراشٹر کے امراوتی میں اسمبلی انتخابی مہم کے لئے پہنچے۔ یہ واقعہ بی جے پی اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان سیاسی تنازعہ کے درمیان پیش آیا،…

مزید پڑھیں »

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں غیر مسلموں کو ہراساں کرنے کامبینہ الزام، یونیورسٹی کا جواب

نئی دہلی،16 نومبر (ایجنسیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی (جے ایم آئی) ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد جانچ کے دائرے میں آئی ہے جس میں غیر مسلموں کے ساتھ امتیازی سلوک اور مذہب کی تبدیلی کے لیے زبردستی کے واقعات کا الزام لگایا گیا ہے۔ کال فار جسٹس…

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے لیے تیار ہیں، حماس، لبنان میں جنگ بندی کے ہم بھی حامی:ایران

لندن، 16نومبر (ایجنسیز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ جمعے کے روز دوحہ میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن باسم نعیم نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی…

مزید پڑھیں »

ایک ہزار کروڑ روپے کے ٹیب گھوٹالہ پر ہنگامہ، تفتیش کیلئے ایس آئی ٹی تشکیل

کولکاتہ،15نومبر (ایجنسیز ) مغربی بنگال میں ایک نئے گھوٹالہ پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ ’ٹیب‘ یعنی الیکٹرانک گزٹ سے جڑا ہوا ہے۔ مغربی بنگال حکومت نے اب اس ٹیب گھوٹالہ کی جانچ کے لیے کولکاتا پولیس کے جوائنٹ کمشنر کی قیادت میں ایک ایس آئی ٹی تشکیل دے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹرامیں مہاوکاس اگھاڑی حکومت بنا رہی ہے: سنجے راؤت

ممبئی ،15نومبر (ایجنسیز ) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے حوالے سے شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے پی ایم مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کی عوام وزیر اعظم کے بیانات پر اعتماد نہیں کرتی اور یہاں مہا وکاس اگھاڑی میں…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا بی جے پی پر شدید حملہ. بڑے بڑے ہورڈنگز دیکھ کر سمجھ آ جاتا ہے کہ پیسہ کہاں جا رہا ہے

ممبئی،15نومبر (ایجنسیز ) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے بیچ کانگریس اور بی جے پی کے درمیان بیان بازی جاری ہے۔ کانگریس کے قومی ترجمان سرندر سنگھ راجپوت نے بی جے پی کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اے بی پی نیوز کے ساتھ بات چیت…

مزید پڑھیں »

یوپی پبلک سروس کمیشن: طلباء کے احتجاج کے بعد نئی تاریخ کا اعلان، اب 22 دسمبر کو ہوگاامتحان

الٰہ آباد ،15نومبر ( ایجنسیز) یوپی پبلک سروس کمیشن (یوپی پی ایس سی) کے امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کمیشن نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب یہ امتحان 22 دسمبر کو منعقد ہوگا اور دو شفٹوں میں لیا جائے گا۔ پہلی شفٹ…

مزید پڑھیں »

بین الاقوامی قیدیوں کے ساتھ حوثیوں کا سلوک قابل مذمت ہے: ہیومن رائٹس واچ

نیویارک،15نومبر (ایجسنسیز) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اکتوبر کے وسط سے یمن میں حوثی گروپ نے امریکی سفارتخانے اور اقوام متحدہ کے سابق ملازمین سمیت کم از کم 12 افراد کے مقدمات خصوصی مجرمانہ استغاثہ کے حوالے کیے ہیں۔ ان میں سے بعض پر ایسے الزامات عائد کیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button