علی گڑھ،20جنوری(ایجنسیاں)اترپردیش کے علی گڑھ ضلع میں شاہ جمال کی پرانی عیدگاہ میں غیرقانونی تعمیرات ہونے کی اطلاع پر پہنچی پولیس پر زبردستی تالے توڑکر عیدگاہ میں داخل ہونے اور چوکیدار پر حملہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے علاقے کے لوگوں نے جام لگانے کی کوشش کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
پریاگراج : (اردودنیانیوز)کبھی ملک میں سیاست کی نرسری کہے جانے والے الہ آباد سینٹرل یونیورسٹی کی اسٹوڈنٹ یونین پر گذشتہ ڈیڑھ سال سے پابندی عائد ہے۔ طلبہ یونین کی بحالی کے مطالبے کیلئے یہاں کے طلبہ مستقل احتجاج کر رہے ہیں۔ طلبہ کی یونین کی بحالی کے مطالبے کے تحت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20جنوری(اردودنیانیوز)مغربی بنگال کے نادیہ ضلع کے شانتی پور اسمبلی حلقہ سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ارندم بھٹاچاریہ نے بدھ کے روز بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ انہیں بی جے پی کے جنرل سکریٹریوں کیلاش وجے ورگیہ، بھوپندر یادو، ارون سنگھ اور ڈی پوراندیسواری اور پارٹی…
مزید پڑھیں »جموں،20جنوری(اردودنیانیوز)جموں وکشمیر میں ضلعی ترقیاتی کونسل کے انتخاب سے عین قبل بنائے گئے گپکار اتحاد کے ٹوٹ جانے کی اطلاعات کے درمیان جموں وکشمیرکے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ گرو گووند سنگھ کی یوم پیدائش پر جموں کے بی بی چاند پور گوردوارہ پہنچے ،تاہم یہاں انہیں اتحاد سے…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ،20؍جنوری ( ایجنسی ) مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی سڑکوں پرایک سال میں دوسری بار متنازعہ نعرہ ’گولی مارو دیش کے غداروں کو‘ گونج اٹھا۔ اس بار موقع تھا ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی ’پد یاترا‘کا، جس میں پارٹی کے کئی سینئر قائدین ،ممبران پارلیمنٹ سمیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی : (اردودنیانیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کہاہے کہ اس کی مجوزہ رازداری کی پالیسی ڈیٹا شیئرنگ بڑھانا نہیں ہے بلکہ کاروبارکووسعت دینے میں ایک آپشن فراہم کرتی ہے۔ واٹس ایپ کی طرف سے یہ ردعمل اس وقت سامنے آیاہے جب مرکزی حکومت کی جانب سے اس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی 20جنوری(اردودنیانیوز)برڈفلوکے بڑھتے ہوئے اثرات کی وجہ سے دہلی کا تاریخی لال قلعہ عام لوگوں کیل یے بند کردیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے کچھ کوے مردہ پائے گئے تھے ، جن کے نمونے ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے۔ بھوپال کی ایک لیب میں اس کی جانچ کی گئی ۔برڈ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی20جنوری(ایجنسیز)کانگریس نے پارٹی کے نئے صدرکے انتخاب کے عمل پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے 22 جنوری کو اپنی اعلیٰ پالیسی ساز یونٹ ،کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی بی ڈبلیو سی)کی میٹنگ طلب کی ہے ۔ ذرائع نے بتایاہے کہ سی ڈبلیوسی کی یہ ڈیجیٹل میٹنگ جمعہ کی صبح ہوگی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (ایجنسیاں)کسانوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے 11 ویں دور میں حکومت قدرے جھکی ہوئی نظر آئی۔ مرکز نے کسانوں کے سامنے دو تجاویز پیش کی ہیں۔ مرکز نے کسانوں کو تجویز پیش کی ہے کہ ڈیڑھ سال تک زرعی قوانین نافذ نہیں ہوں گے۔ اس کے علاوہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیانیوز)سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بنچ نے آدھار کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والی نظرثانی کی درخواستوں کو خارج کردیاہے۔جسٹس ڈی وائی چندراچوڑنے اس سے پھراختلاف کیا۔ چیمبر میں اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ راجیہ سبھاکے رکن پارلیمنٹ جے رام رمیش سمیت سات درخواست گزاروں…
مزید پڑھیں »







