قومی خبریں

الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: انٹرکاسٹ شادیوں کی تفصیلات عوامی کرنا غلط

لکھنئو(ایجنسی) الہ آبادہائی کورٹ نے حال ہی میں صفیہ سلطان اورابھیشک کمارکی شادی،نیزصفیہ سلطان کاہندودھرم قبول کرنے کی بابت زیرسماعت ایک عرضداشت پرفیصلہ سناتے ہوئے واضح کیاکہ بین المذہبی شادی معاملات میں شادی شدہ جوڑے کی جانب سے نوٹس بھیجنالازمی نہیں ہے۔ لوجہادقانون کے تحت ملک کی چندریاستوں میں مسلم…

مزید پڑھیں »

مسلمان پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں:ارشد مدنی

نئی دہلی: (اردودنیانیوز) ہر سال کی طرح سال 2021-2022کے لئے بھی جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے آج تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں اور اب ہمیں ایسے اسکولوں کی ضرورت ہے جس میں…

مزید پڑھیں »

گورکھپور : پولس نے کرناٹک کے مسلم نوجوان کے خلاف درج کیا ’لو جہاد‘ کا کیس

اتر پردیش :(ایجنسیاں) یو پی میں لو جہاد کے خلاف کیسز کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے، اور بڑی تعداد میں یہ کیسز غلط بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ اس درمیان گورکھپور پولس نے کرناٹک کے ایک مسلم نوجوان پر ہندو لڑکی کے اغوا اور لو جہاد کا الزام عائد…

مزید پڑھیں »

48 ہزار کروڑ کے بڑے سودے پر کابینہ کی مہر

نئی دہلی: (ایجنسیز)دفاعی امور کی کابینہ کمیٹی (CCS) نے بدھ کو فضائیہ میں 83 تیجس ہلکے جنگی طیاروں کے شامل ہونے کا راستہ صاف کر دیا ہے۔ ہندستان ایروناٹکس لمٹیڈ کے ذریعہ بنائے گئے ان طیاروں کے لئے 48 ہزار کروڑ روپئے کا سودا کیا گیا ہے۔ یہ ہندستان کی…

مزید پڑھیں »

ناندیڑاسلحہ ضبطی معاملہ: انشاء اللہ ملزمین باعزت بری ہونگے، گلزار اعظمی

استغاثہ اور دفاعی وکلاء نے تحریری بحث خصوصی عدالت میں داخل کردی مقدمہ آخری مراحل میں، انشاء اللہ ملزمین باعزت بری ہونگے، گلزار اعظمی ممبئی:13جنوری (اردودنیانیوز) مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ میں سرکاری اور دفاعی گواہوں…

مزید پڑھیں »

مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ:خصوصی این آئی اے عدالت میں پنچ گواہ نے گواہی دی

ممبئی :(اردودنیانیوز)مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ میںآج گواہ نمبر 145 کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایاسال2008 میں وہ کچھ کام کے سلسلہ میں کالاچوکی پولس اسٹیشن کے پاس گیا تھا اس وقت اسے وہاں ایک پولس والے…

مزید پڑھیں »

ڈیزل پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی: حکومتی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پانچ دن کے بعدچہارشنبہ کے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 91 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی اور یہاں ریکارڈ قیمت سے محض 27 پیسے کم ہے۔ ممبئی میں…

مزید پڑھیں »

فصل بیمہ یوجنا کے 5سال مکمل ہونے پر مرکزی وزیرکااظہار خیال

نئی دہلی:(ایجنسیز)مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے کہاہے کہ ہندستان کازرعی نظام مسلسل ترقی کررہاہے ۔کسان کوان کی فصل کوہرآفت سے بچانے کیلئے بیمہ اسکیم نافذکی گئی ہے ۔جس کے تحت کسانوں کوکسی بھی طرح کاخسارہ ہونے پراس کاتدارک کیاجاتا ہے۔ نریندرسنگھ تومرنے کہاکہ ہندستان جیسے زرعی ملک میں…

مزید پڑھیں »

بابری مسجد انہدام نظرثانی کیس ,اڈوانی جوشی سمیت تمام 32 ملزموں کو بری کردیا

الہ آباد:(ایجنسیز)ایودھیا کے متنازعہ ڈھانچہ انہدام کیس کی سماعت منگل کو ہائی کورٹ کے لکھنؤ بنچ میں,ایودھیا کے رہائشیوں حاجی محبوب احمد اور سید اخلاق احمد کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست میں 30 ستمبر 2020 کو خصوصی عدالت کے اس کیس کے تمام 32 ملزموں کو بری کرنے کے…

مزید پڑھیں »

وارانسی پہنچے اے آئی ایم آئی ایم چیف اسدالدین اویسی

 وارانسی: (ایجنیساں) یوپی میں ہونے والے آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل پروانچل کی سیاسی زمین کو تلاش کرنے کے لئے اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی وارانسی پہنچ گئے ہیں۔ یہاں آتے ہی اسدالدین اویسی نے سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو پر سیدھے…

مزید پڑھیں »
Back to top button