قومی خبریں

مارکیٹ میں 1000 روپے میں ملے گی ’کوویشیلڈ‘

دہلی:(ایجنسیاں) ملک میں کورونا وائرس کے خلاف فیصلہ کن لڑائی کی شروعات سے چار دن قبل ‘کوویشیلڈ’ ویکسین کی پہلی کھیپ منگل کی صبح پنے سے دہلی پہنچ گئی ہے۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے مالک اور سی ای او ، ادر پونا والا نے اسے ایک تاریخی لمحہ…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش نہیں دِکھے کسان، کہا- قانون واپسی تک نہیں کریں گے گھر واپسی

دہلی : (ایجنسیز) زرعی قوانین کے خلاف گذشتہ 48 روز سے جاری احتجاج کا حل تلاش کرنے کے بجائے ، اب حالات مزید خراب ہوتے جارہے ہیں۔ دونوں فریقوں نے اپنی ناک کا سوال بنا لیا ہے۔ نہ ہی کسان پیچھے ہٹنے کو تیار ہیں اور نہ ہی حکومت پیچھے…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم مودی پہلے خود ویکسین لے کر کووڈ ویکسین مہم کی شروعات کریں: نواب ملک

ممبئی:(اردودنیانیوز) ہندوستان میں کورونا ویکسین کی ویکسین مہم 16 جنوری سے شروع ہونے والی ہے اور تمام ریاستوں میں تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، لیکن ان سب کے درمیان ویکسین کی سیاست ہو رہی ہے۔ این سی پی رہنما اور مہاراشٹر حکومت کے وزیر نواب ملک نے کہا ہے…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ میں نامعلوم بیماری کی وجہ سے 500 بکروں کی ہلاکت ، ہنگامہ برپا

رانچی:(ایجینسیاں) ایک طرف ، ملک کی متعدد ریاستوں میں برڈ فلو نے دستک دی ہے۔ اسی دوران ، ایسٹ سنگھ بھم ضلع کے گوربندھا گاؤں میں ایک نامعلوم بیماری کی وجہ سے 500 سے زیادہ بکروں کی موت ہوگئی ہے۔ بتائیں کہ یہ علاقہ نکسل متاثر ہے ۔ سینکڑوں بکرے…

مزید پڑھیں »

دس ریاستوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق

نئی دہلی: (ایجنسیز)ملک کی دس ریاستوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔اتر پردیش، دہلی، اتراکھنڈ، ہریانہ، مہاراشٹر، ہماچل پردیش، مدھیہ پردیش، گجرات، راجستھان اور کیرالہ میں پولٹری، پرندوں اور مہاجر پرندوں میں برڈ فلو پھیلنے کی تصدیق ہوئی ہے۔راجستھان کے ٹونک، کرولی اور بھیلواڑہ میں اور گجرات کے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو لگائی پھٹکار

نئی دہلی:(ایجنسیاں) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر مرکز تینوں فارم قوانین پر عمل درآمد روکنا نہیں چاہتا ہے تو وہ اس پر روک لگائے گا.چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) شرد اروند بوبڈے کی سربراہی میں تین ججوں پر مشتمل بینچ ان درخواستوں کی سماعت کررہا ہے۔…

مزید پڑھیں »

افریقی ممالک کے بھارت پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ

دہلی: (ایجنسیاں) صومالیہ میں خانہ جنگی سے بچکر بھارت میں پناہ لینے والے کئی افریقی باشندوں خصوصاً صومالیہ اورایتھوپیا کے شہریوں کوکئی سالوں سے دہلی میں آبادہونے کے باوجودخطروں کاسامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ فری لانس صحافی تروشی اسوانی نے سوشل میڈیاپروائرکیلئے پیش کردہ رپورٹ میں تفصیلات بیان کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

ویکسین کے سلسلے میں افواہوں کو پھیلنے نہ دیں: مودی

نئی دہلی: (ایجنسیاں) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ملک کورونا کی وبا کے خلاف مہم کے فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور سبھی کو یہ یقینی بنانا ہے کہ ویکسن کے سلسلے میں کسی طرح کی افواہ نہ پھیلے اور شرارتی عناصر اس میں کسی قسم کی رکاوٹ…

مزید پڑھیں »

غداری کیس میں کنگنا کی گرفتاری پر ہائیکورٹ نے25 جنوری تک روک لگائ

ممبئی:(ایجنسیاں) ممبئی ہائی کورٹ نے فلمی اداکارہ کنگنا رناوت اور ان کی بہن رنگولی چاندیل کی بغاوت کے مقدمے میں 25 جنوری تک گرفتاری روک دی ہے۔ اب اس کیس کی اگلی سماعت 25 جنوری کو ہوگی۔پیر کو ہائی کورٹ کے جج ایس ایس شنڈے اور جج منیش پٹیلے کے…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی

  واٹس ایپ کی نئی پالیسی   واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے مطابق لوگوں کے موبائل نمبر، تصاویر، اسٹیٹس، فون ماڈل آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ ساتھ صارفین کا ڈیٹا فیس بک سمیت دیگر پارٹیوں سے شیئرہوگا. نئی پالیسی کے تحت صارفین کی مالی لین دین کا ڈیٹا، لوکیشن اور ڈیوائیس…

مزید پڑھیں »
Back to top button