قومی خبریں

2008 سے جیل میں قید مسلم نوجوان کی سپریم کورٹ نے ضمانت منطور کی

ممبئی: انڈین مجاہدین جے پور مقدمہ سے باعزت بری کیے گئے ایک مسلم نوجوان کی آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے ضمانت منطور کر لی ہے، حالانکہ ملزم کی فی الحال جیل سے رہائی ممکن نہیں ہے کیونکہ ملزم کے خلاف مزید ایک مقدمہ زیر سماعت ہے۔ جمعیۃ علما مہاراشٹر…

مزید پڑھیں »

برڈ فلو کے پیش نظر غازی پور مرغا مارکیٹ 10 دن تک بند

نئی دہلی: ملک میں برڈ فلو کی رپورٹس کے درمیان حکومت نے ہفتہ کے روز مشرقی دہلی کے غازی پور میں واقع مرغا مارکیٹ کو 10 دن کے لیے بند کر دیا ہے۔وزیراعلیٰ اروند کجریوال نے آج کہا کہ برڈ فلو پر دہلی حکومت تمام ضروری اقدامات کر رہی ہے…

مزید پڑھیں »

بابری مسجدتنازعہ:ملزمین کی رہائی کافیصلہ غلط ایودھیاکے دوافراد نے عدالت میں کیاچیالینج

لکھنو(ایجنسییز) سال ۱۹۹۲؍ میں بابری مسجد انہدامی کیس میں شامل ۳۲؍ملزمین کی رہائی کوغلط بتاتے ہوئے ایودھیاکے دورہائشی باشندوں نے الہ آبادہائی کورٹ میں عرضداشت داخل کی ہے۔پی ٹی آئی سے ملی جانکاری کے مطابق حاجی محموداحمد(۷۴؍سال) اورسیداخلاق احمد(۸۱؍سال)نے اپنے وکیل،مسلم پرسنل لابورڈکے ایکزیکیٹیوممبرظفریاب جیلانی کے ذریعہ الہ آبادہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

اردو یونیورسٹی کو میڈیکل کالج کے قیام کا پروفیسر طارق منصور کا مشورہ

یومِ تاسیس تقریب سے وائس چانسلر اے ایم یو کا آن لائن خطاب۔ پروفیسر رحمت اللہ اور پروفیسر محمود صدیقی کی بھی مخاطبت حیدرآباد، 9؍ جنوری (پریس نوٹ) کسی بھی یونیورسٹی کا یومِ تاسیس جہاں جشن منانے کا موقع ہوتا ہے وہیں یونیورسٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینا بھی ضروری…

مزید پڑھیں »

کنگنا اور بہن رنگولی بالاخر ممبئی پولس کے سامنے حاضر۔

ممبئی : 8 جنوری (ایجنسی)متنازعہ بیانات کے ذریعے سرخیوں میں رہنے والی فلمی اداکارہ کنگنا رناوت اور انکی بہن رنگولی کو غداری اور دیگر دوسرے الزامات کے تحت درج ایف ائی آر کے کیس میں اپنے بیانات قلمبند کرنے کے لئے آج باندرہ پولیس اسٹیشن پہنچی۔اس سے قبل وہ قانون…

مزید پڑھیں »

عوامی جگہ پر سگریٹ نوشی پر 2000 روپئے کا جرمانہ

نئی دہلی:7/جنوری(ایجنسیز) مرکزی حکومت تمباکو نوشی کے قانون کو سخت کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مرکز نے 18 سال سے 21 سال تک سگریٹ اور تمباکو مصنوعات کے استعمال کی اجازت دینے کیلئے عمر بڑھانے کیلئے ایک ڈرافٹ بل تیار کیا ہے۔ اس کے علاوہ تیار کئے گئے بل…

مزید پڑھیں »

کویڈویکسین کی پہلی کھپ بذریعہ ایرانڈیادہلی ایرپورٹ پہنچی

  دہلی:7/جنوری(ایجنسی) بھارت میں استعمال کیلئے کروناویکسین کوشیلڈویکسین کی پہلی کھپ بذریعہ ایرانڈیادہلی کے اندراگاندھی ایرپورٹ پرپہنچائی جاچکی ہے۔مذکورہ یوکسین اسٹرازینیک،آکسفورڈیونیورسٹی اورسیرم ا نسٹی ٹیوٹ کے اشتراک سے تیارکی گئی ہے۔میڈیاخبروں کے مطابق ویکسین کی پہلی کھپ پونے سے راجیوگاندھی اسپتال منتقل کی جائیگی۔ جہاں کولڈاسٹوریج کے بہترین انتظامات میسرہیں۔اسکے…

مزید پڑھیں »

بھو پال سیمی دہشت گردانہ معاملے کی سماعت آخری مرحلے میں

بھو پال سیمی دہشت گردانہ معاملے کی سماعت آخری مرحلے میں خصوصی گواہ سینئر سائنٹفک آفسیر کو عدالت میں پیش کیا جائے ،دفاع کا مطالبہ ممبئی: 7/ جنوری(ای میل)۔ ممنوعہ تنظیم سیمی سے تعلق دہشت گردانہ کارروائی سمیت کئی سنگین الزامات میں برسوں سے قید و بند کی صعو بتیں…

مزید پڑھیں »

روبینہ میمن: 6 روزہ پیرول پرجیل سے رہا

ممبئی؛7/ جنوری(ایجنسیز) ممبئی۹۳ء بم دھماکوں کی سازش میں ملوث ہونے کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والی روبینہ میمن جو کہ ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے کلیدی ملزم ٹائیگر میمن کی بھاوج ہیں 13برسوں بعد جیل سے رہائی عمل میں آئ۔اور رات دیر گئے وہ اپنی قیام…

مزید پڑھیں »

دلی فسادات: ہلاک شدہ نابالغوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے میں تعصب نہ کریں، برندا کرات کا کیجریوال سے مطالبہ

      نئی دہلی:6/جنوری(ایجنسیاں) دہلی فسادات میں جان و مال کا نقصان برداشت کرنے والے متاثرین کو حکومت کی طرف سے دی جانے والی مالی امداد میں بھی تعصب کا شکار ہونا پڑ رہا ہے۔ سی پی آئی ایم کی پولت بیورو کی رکن اور سابق راجیہ سبھا رکن…

مزید پڑھیں »
Back to top button