بریلی: بریلی کے چند پور گاوں میں ایک ہفتہ پہلے اوگا شاہ بابا کا مزار گرانے کے بعد ربیلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (بی ڈی اے) نے اب مسلمانوں کے 80 مکانات گرانے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ یہ لوگ اپنے اپنے کاغذات لے کر جمعرات کو بی ڈی اے پہنچے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
رام پور:رام پور ضلع کے ڈنگر پور بستی میں توڑ پھوڑ کے معاملے میں درج مقدمہ میں سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو راحت ملی ہے۔ رام پور کی اسپیشل کورٹ نے 5 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ پولیس نے تفتیش کے بعد ایس پی کے…
مزید پڑھیں »جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی کوششوں سے بے گناہ قیدیوں کو ملی راحت نئی دہلی :(اردودنیانیوز) شمال مشرقی دہلی فساد کے الزام میں دس ماہ سے قیدِ ناحق کے شکارافراد کی ضمانت کا سلسلہ جاری ہے۔ کل گزشتہ مصطفی باد کے شاہ رخ (ایف آئی…
مزید پڑھیں »لکھنئو(ایجنسی) الہ آبادہائی کورٹ نے حال ہی میں صفیہ سلطان اورابھیشک کمارکی شادی،نیزصفیہ سلطان کاہندودھرم قبول کرنے کی بابت زیرسماعت ایک عرضداشت پرفیصلہ سناتے ہوئے واضح کیاکہ بین المذہبی شادی معاملات میں شادی شدہ جوڑے کی جانب سے نوٹس بھیجنالازمی نہیں ہے۔ لوجہادقانون کے تحت ملک کی چندریاستوں میں مسلم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیانیوز) ہر سال کی طرح سال 2021-2022کے لئے بھی جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے آج تعلیمی وظائف کا اعلان کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پیٹ پر پتھرباندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں اور اب ہمیں ایسے اسکولوں کی ضرورت ہے جس میں…
مزید پڑھیں »اتر پردیش :(ایجنسیاں) یو پی میں لو جہاد کے خلاف کیسز کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے، اور بڑی تعداد میں یہ کیسز غلط بھی ثابت ہو رہے ہیں۔ اس درمیان گورکھپور پولس نے کرناٹک کے ایک مسلم نوجوان پر ہندو لڑکی کے اغوا اور لو جہاد کا الزام عائد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (ایجنسیز)دفاعی امور کی کابینہ کمیٹی (CCS) نے بدھ کو فضائیہ میں 83 تیجس ہلکے جنگی طیاروں کے شامل ہونے کا راستہ صاف کر دیا ہے۔ ہندستان ایروناٹکس لمٹیڈ کے ذریعہ بنائے گئے ان طیاروں کے لئے 48 ہزار کروڑ روپئے کا سودا کیا گیا ہے۔ یہ ہندستان کی…
مزید پڑھیں »استغاثہ اور دفاعی وکلاء نے تحریری بحث خصوصی عدالت میں داخل کردی مقدمہ آخری مراحل میں، انشاء اللہ ملزمین باعزت بری ہونگے، گلزار اعظمی ممبئی:13جنوری (اردودنیانیوز) مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ میں سرکاری اور دفاعی گواہوں…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز)مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ میںآج گواہ نمبر 145 کی خصوصی این آئی اے عدالت میں گواہی عمل میں آئی جس کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایاسال2008 میں وہ کچھ کام کے سلسلہ میں کالاچوکی پولس اسٹیشن کے پاس گیا تھا اس وقت اسے وہاں ایک پولس والے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: حکومتی تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پانچ دن کے بعدچہارشنبہ کے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے ممبئی میں پیٹرول کی قیمت 91 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گئی اور یہاں ریکارڈ قیمت سے محض 27 پیسے کم ہے۔ ممبئی میں…
مزید پڑھیں »






