ممبئی : 5/ جنوری(اردودنیانیوز) مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم لیفٹنٹ کرنل پروہت 14 دنوں کے لیئے کورنٹائن ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے آج وہ خصوصی این آئی اے عدالت میں حاضرنہیں ہوسکے جبکہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے عدالت میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:4/جنوری (ایجنیساں)چین کے ساتھ ہمارے رشتہ اچھے نہیں ہیں۔ چین نے ہماری سرحدوں پر ہمارے فوجیوں کو شہید کیا جس کے بعد مرکزی حکومت نے چین کو مالی نقصان پہنچانے کی غرض سے ان کے کئی apps پر ہندوستان میں پابندی عائد کر دی۔ عوام میں حکومت کے اس…
مزید پڑھیں »ممبئی:4/ جنوری(ای میل) خصوصی این آئی اے جج کی سخت وارننگ کے بعد آج مالیگاوں 2008 بم دھماکہ معاملہ کی کلیدی ملزمہ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکرعدالت میں پیش ہوئی جس نے عدالت کو بتایا کہ وہ بیماری کی وجہ سے روزانہ عدالت میں حاضر ہونے سے معذور ہے لہذا عدالت…
مزید پڑھیں »ممبئی:4/جنوری (ایجنسیز) فلمی اداکارہ کنگناراناوت اپنے ٹوئیٹ میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس کے اب تک کے کارنامے بی جے پی کو خوش کرنے کے لیے تھے۔ اس نے اپنے ٹوئیٹ میں یہ کہتے ہوئے کہ ’سچ میں بی جے پی کو خوش کرنے کے لیے‘ بی…
مزید پڑھیں »دبئی ایجنسی اور دھونی کے مابین ڈیل آخری مرحلے میں رانچی:(اردودنیانیوز)سابق ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے کھیتوں سے سبزیاں اب دبئی میں فروخت ہوں گی۔ بہت جلد اس کے فارم ہاؤس کی سبزیوں کو بیرون ملک بھیجنے کا عمل شروع ہوگا۔ اس میں ، جھارکھنڈ…
مزید پڑھیں »ممبئی:2/جنوری(ایجنسیاں)اداکارہ کنگنا رناوت کو ممبئی کی ڈنڈوشی سیول کورٹ سے بڑا جھٹکہ لگا ہے۔ دو سال پرانے کیس میں ایک طرف بی ایم سی کو عدالت نے ریلیف دیا ہے ، جبکہ اداکارہ کنگنا رناوت پر قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ سارا معاملہ کنگنا…
مزید پڑھیں »لکھنو :2/جنوری (ای میل) اترپردیش میں لو جہاد قانون کے تحت گرفتار ہونے والے مسلم نوجوان افضل کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے گذشتہ سال نومبر میں ایک دلت لڑکی کو شادی کے لئے مذہب تبدیل کرنے کا دباؤ ڈالا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:2/جنوری (ایجنسیز) ہندوستان اورپاکستان کے مابین سفارتی راستوں کے ذریعہ بالترتیب نئی دہلی اور اسلام آباد نے مذکورہ شہری قیدیوں’ ماہی گیروں کی جو ان کی تحویل میں ہیں۔انکی فہرست کا تبادلہ کیاہے۔ہندوستان نے 263پاکستانی شہری قیدیوں اور77ماہی گیروں کی ہندوستان کی تحویل پر مشتمل پاکستان کو فہرست حوالے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:1/جنوری(ایجنسیز) نئے سال کے پہلے دن جمعہ کے روز کمرشل گیس سلنڈر صارفین کو دھچکہ لگا ہے، جس سے ملک کے چار بڑے میٹرو میں 19 کلو والے گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ راجدھانی دہلی میں 19 کلو والے ایل پی جی سلینڈر کی قیمت 1332…
مزید پڑھیں »لکھنؤ :31 دسمبر (ایجنسیز ) اتر پردیش حکومت نے نئے سال کے آغاز سےہی حکومت نے 17 آئی اے ایس افسران کو تبدیل کر دیا ہے۔ نئے ضلع مجسٹریٹ کو بلرام پور ، پرتاپ گڑھ ، گونڈہ ، مر زا پور ، متھرا ، چندولی ، کشی نگر ، سون…
مزید پڑھیں »





