قومی خبریں

ایودھیا میں بن رہی مسجد کے ڈیزائن سے اقبال انصاری ناخوش

ایودھیا:31/ڈسمبر(ایجنسیز)بابری مسجد معاملہ میں اہم فریق رہے اقبال انصاری کو انڈو اسلامک کلچرل فاو?نڈیشن (آئی آئی سی ایف) کے ذریعہ تیار کردہ مسجد کا وہ ڈیزائن پسند نہیں آیا جو ایودھیا میں متنازعہ اراضی کی جگہ یو پی سنی وقف بورڈ کو دی گئی دھنّی پور واقع زمین پر بنانے…

مزید پڑھیں »

یوپی میں جبراً تبدیلی مذہب قانون کے شکنجہ میں مسلم خاندان گرفتار

اترپردیش:29/ڈسمبر(ایجنسیز) مقامی پولس نے ایک مسلم لڑکےجس کانام جبریل بتایاجاتاہے۔اس کے خاندان کے ۱۳؍افراد جس میں ایک بیوہ اورمعذورشخص شامل ہیں۔اترپردیش میں نافذالعمل جبراً مذہب تبدیلی قانون کے تحت گرفتارکرلیاہے۔مووی پرنٹ کے توسط سے موصولہ خبروں کے مطابق یوپی کے سیتاپورگاؤں کی ۱۹؍سالہ ایک ہندولڑکی نیتوشکلانے گھرسے دولاکھ روپیہ اورزیورات…

مزید پڑھیں »

غالب کے 223ویں یوم پیدائش کے موقع پر غالب اکیڈمی میں جلسہ

غالب کے 223ویں یوم پیدائش کے موقع پر غالب اکیڈمی میں جلسہ مرزا اسد اللہ خاںکے دوسو تیئسویں یوم پیدائش کے موقع پر حسب روایت کووڈ19کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے ساتھ غالب اکیڈمی نئی دہلی میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا۔جلسے سے پہلے مزار غالب پر گل پوشی…

مزید پڑھیں »

2025 تک25 سے زیادہ شہروں میں میٹرو چلانے کامنصوبہ: وزیراعظم

نئی دہلی:28/ڈسمبر (ایجنسیاں) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو ملک کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کا منصوبہ سال2025تک25سے زیادہ شہروں میں میٹرو چلانے کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج میٹرو صرف پبلک ٹرانسپورٍٹ کا ایک ذریعہ نہیں ہے، بلکہ آلودگی کو کم…

مزید پڑھیں »

دہلی تشدد کیسوں کے وکیل محمود پراچہ کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو محفوظ رکھنے کے لئے عدالت کا حکم

نئی دہلی.28/ڈسمبر (ایجنسی) دہلی کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ رواں برس فروری میں دارالحکومت میں ہونے والے فسادات کے مقدمات میں ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر میں چھاپوں کی ویڈیو محفوظ کی جائے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو پراچا کے دفتر میں چھاپوں کی ویڈیو محفوظ رکھنے…

مزید پڑھیں »

UPSC NDA 2021 کیلئے نوٹیفکیشن جاری

یو پی ایس سی این ڈی اے 2021 نوٹیفیکیشن آؤٹ نئی دہلی:28/ڈسمبر(اردودنیانیوز)  یونین پبلک سروس کمیشن نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور نیول اکیڈمی امتحان (I) 2021 کا مختصر نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس کے ذریعہ ، این ڈی اے کے 147 ویں کورس اور نیول اکیڈمی کے 109 ویں کورس کیلئے…

مزید پڑھیں »

ڈاک ٹکٹوں پرمافیاڈان کی تصاویر

کانپور:28/ڈسمبر (اردودنیانیوز)۔ مائی اسٹامپ یوجناسے متعلق ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کانپورمحکمہ ڈاک نے حیرت انگیزکارنامہ انجام دیاہے۔بتایاجاتاہے کہ ڈاک ٹکٹوں پرمافیاڈان کی تصاویرشائع کی گئی ہیں ۔مراٹھی روزنامہ سکال نے سوشل میڈیاپرجانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ کانپور محکمہ ڈاک نے ڈاک ٹکٹوں پرانڈرورلڈڈان چھوٹاراجن اورباغپت جیل کے مہلوک گینگسٹرمنابجرنگ…

مزید پڑھیں »

سیتاپور لوجہادمعاملہ،یوپی میں مسلمان ہونے کی سزا دی جارہی ہے، گلزار اعظمی

  ممبئی:28/ڈسمبر (ای میل)یوپی کے سیتا پور شہر سے لوجہاد قانون کے تحت گرفتار دس ملزمین جس میں دو خاتون بھی شامل ہیں کے مقدمات لڑنے کا بیڑا جمعیۃ علماء ہند نے اٹھایا ہے۔گرفتار شدہ مسلم ملزمین کی عبوری ضمانت اور مبینہ مفرور ملزمین کے تحفظ(ضمانت قبل از گرفتاری) کے…

مزید پڑھیں »

کمال جائسی نہیں رہے

  ممبئی:/27ڈسمبر۔(محمد حسین ساحل) اُردو کے مشہور و معروف شاعرکمال جائسی طویل علالت کے بعد بروز سنیچر27دسمبر2020کو مالک حقیقی سے جاملے۔ ان کا آبائی وطن کانپور،یوپی تھا ، ان کے والد محترم کوثر جائسی بھی مشہور شاعر ہو گزرے ہیں ۔کمال جائسی گزشتہ تین دہائیوںسے میرا روڈ،ضلع تھانہ میں مقیم…

مزید پڑھیں »

اداکار رجنی کانت کی حالت مستحکم

  تلنگانہ:27/ڈسمبر (اردودنیانیوز) فلم اداکار رجنی کانت جو بی پی میں اتارچڑھاو کے بعد حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج ہیں کی حالت مستحکم ہے ۔اتوار کو اسپتال کی جانب سے جاری کردہ ہیلت بلیٹن میں کہا گیا کہ اداکار کے معائنوں کی تمام رپورٹس آئی ہیں اس میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button