قومی خبریں

بے دریغ پیسہ بہا کر عالمی وبا سے نمٹنے کا طریقہ غیر دور اندیشانہ: ٹیڈروس

نئی دہلی:27/ڈسمبر۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈرس ایڈنم گیبریسس کا کہنا ہے کہ کسی بھی وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے پیسہ پھینکنے کا طریقہ بہت ہی کوتاہ نظر اور خطرناک ہے۔ ڈاکٹر ٹیڈروس نے اتوار کے روز منائے جانے والے پہلے عالمی وبائی…

مزید پڑھیں »

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی معاملے کی جانچ رپورٹ کو جلد عام کیاجائے :وزیر داخلہ

ممبئی :27/ڈسمبر(ایجنسیز)مہاراشٹر کے وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے اداکار سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں ایک بڑا بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں سی بی آئی سے جلد سے جلد جانچ کے نتائج کو سب سے سامنے رکھنے کی اپیل کرتا ہوں ۔ وزیر داخلہ انل دیشمکھ…

مزید پڑھیں »

خود کفیل ہندوستان کے لئے سوچ میں تبدیلی ضروری: وزیراعظم مودی

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے عوام سے ملک بنی اشیا کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ خود کفیل ہندوستان کے لئے ملک میں تیار اشیا کا استعمال ضروری ہے اور انہیں خوشی ہیکہ ہر طبقے کی سوچ میں اس سلسلے میں بڑی…

مزید پڑھیں »

کورونا ویکسین کیخلاف دارالعلوم دیوبند کے نام سے منسوب فتویٰ فرضی : دارالعلوم دیوبند کی وضاحت

دارلعلوم دیوبند: 27/ڈسمبر (اردودنیا نیوز) کوروناوائرس (کوویڈ 19) کے سد باب کے لیے جس ویکسین کے ایجاد اور استعمال کیے جانے کے سلسلہ میں بیرون ممالک سے خبریں موصول ہورہی ہیں وہ ویکسین ابھی تک ہندوستان میں عمومی طور پر دستیاب نہیں ہے۔  اس کے اجزائے ترکیبی کے سلسلہ میں…

مزید پڑھیں »

کیرالہ:بی ایس سی کی 21 سالہ طالبہ آریہ راجندرن سب سے کم عمر میئرہوں گی تعینات

ترووننتپورم:27/ڈسمبر(ایجنسیاں) بی ایس سی کی 21 سالہ طالبہ ، آریہ راجندرن ترووننت پورم کی اگلی میئر بننے کے لئے تیار ہیں۔ ایک بار جب وہ عہدہ سنبھال لیتی ہیں تو وہ ریاست کی سب سے کم عمر بطور میئر تعینات ہوں گی۔مودیونمگل وارڈ سے سی پی ایم کی امیدوار آریہ…

مزید پڑھیں »

یوپی: پولیس نے ہندو مردوں سے شادی کرنے والی دو مسلم عورتوں کوکیاگرفتار

بریلی:27/ڈسمبر (ایجنسیز)دوالگ الگ واقعات میں بریلی ضلع کی دو مسلم عورتوں کوتبدیلی مذہب کے بعد ہندومردو ں سے شادی کرلی اور انہیں پولیس سکیورٹی بھی فراہم کی گئی۔ پہلے معاملے میں بریلی کے حفیظ گنج علاقے کی پولیس دونوں فریقین کے گھر والوں کوپولیس اسٹیشن طلب کیااور کسی بھی جانب…

مزید پڑھیں »

ایرانڈیامیں بھرتی:۱۵؍جنوری ۲۰۲۱؍سے قبل درخواستیں مطلوب

ممبئی:26/ڈسمبر(ای میل) اے بی پی چینل سے ملی جانکاری کے مطابق ایرانڈیامیں اے جی ایم اورسپروائزرکی آسامیوں میں بھرتی کااعلان کیاگیاہے۔ایرلائنس ایرایویشن لمیٹیڈنے ۲۴؍آسامیوں میں بھرتی کیلئے امیدواروں سے ۱۵؍جنوری ۲۰۲۱؍سے قبل درخواستیں طلب کی ہیں۔امیدواروں سے ایرانڈیاکے ویب سائٹ سے رابطہ قائم کرنے کی بھی درخواست کی ہے۔مزیدجانکاری کے…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیل کرانے پر 10 سال قید، 50 ہزار کا جرمانہ

بھوپال: 26/ڈسمبر (ایجنسیز)مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے صرف دو دن پہلے آج یہاں ریاستی کابینہ نے تبدیلی مذہب کو روکنے سے متعلق مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل 2020 کو منظوری دے دی۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے وزرا کی میٹنگ کے بعد میڈیا…

مزید پڑھیں »

گجرات: 121 کروڑ روپئے کے بینک فراڈ کیس میں سی بی آئی نے پانچ مقامات پر چھاپے مارے

احمد آباد:26/ڈسمبر(ایجنسیز)گجرات میں 121 کروڑ روپئے کے بینک فراڈ کیس میں سی بی آئی کے پانچ مقامات پر چھاپے مارنے کی اطلاعات ہیں۔ دھوکہ دہی کا یہ کیس تین سال پرانا ہے۔ موصولہ خبر کے مطابق ، سی بی آئی نے 121 کروڑ روپئے کے بینک فراڈ کیس میں سوریہ…

مزید پڑھیں »

ایکناتھ کھڈسےکو ای ڈی کے سمن کی قیاس آرائیاں؛

کسی بھی ایجنسی کی تحقیقات کا سامنا کرنے کے لئے تیارہوں : کھڈسے ممبئی : 26/ڈسمبر (ایجینسیز)وسیع پیمانے پر قیاس آرائیوں کے دوران ، 40 سال تک بھارتیہ جنتا پارٹی میں رہنے والے ایکناتھ کھڈسے جنھوں نے 23 اکتوبر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button