قومی خبریں

آئندہ سال سفرحج پر زائرین کا کم ردعمل, کورونا پابندیاں اہم وجہ ..!!

  ممبئی:24/ڈسمبر(ای میل) مسلم معاشرے میں سب سے اہم حج سفر پر ج ہمیشہ مقابلہ ہوتا ہے۔ سعودی عرب سے ہندوستان کو دستیاب کوٹے سے زیادہ درخواستیں اکثر داخل کی جاتی ہیں۔ لہٰذا، لاٹری کے طریقہ سے جانے کیلئے لکی ڈرا نکال کر نمبر لگتے ہیں۔ لیکن، اس سال صورتحال…

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کا سامنے کرنے والے مسلم نوجوان کو بھتیجی کی شادی میں شرکت کرنیکی اجازت عدالت نے پولیس اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا

ممبئی 24 دسمبر(ای میل)7/13ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا سامنا کررہے ایک مسلم نوجوان کو اس کی بھتیجی کی شادی میں شرکت کرنے کی سیشن عدالت نے مشروط اجازت دی ہے ، اس سے قبل بھی سیشن عدالت نے ملزم کو اس کی والدہ کے انتقال کے موقع پرتجہیز…

مزید پڑھیں »

شہری علاقوں میں نئے سستے اناج کے دکانوں کی معطلی ختم کردی جائے گی- چھگن بھجبل

ممبئی (اردودنیانیوز) :شہری علاقوں میں نئے سستے اناج کے دکانوں کی منظوری ٢٠١٧ میں ملتوی کردی گئی۔ فوڈ، شہری اور صارفین کے تحفظ کے وزیر چھگان بھجبل نے بتایا کہ، اس موقوف کو ختم کیا جائے گا۔ نئی ​​سرکاری سستے اناج کی دوکانوں کو منظور کرنے کی پالیسی، ریاست میں…

مزید پڑھیں »

کانگریس سے وابستگی سے کسی بھی قسم کا پچھتاوا نہیں: ارمیلا ماتونڈکر

ممبئی:24 دسمبر (ای میل )فلم اداکارہ سے میدان سیاست میں قدم رکھنے والی حال ہی میں شیوسینا کی رکن قانون ساز کونسل نامزد ارمیلا ماتونڈکر نے آج یہاں ماضی میں اپنی کانگریس سے وابستگی سے کسی بھی قسم کے پچھتاوے سے انکار کیا اور کہا کہ وہ کانگریس پارٹی اور…

مزید پڑھیں »

ممبئی :سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے مسلم نوجوان کے ورثاء کو 37لاکھ روپیہ ادا کرنے کا حکم

ممبئی :24 دسمبر (ایجنسیاں )سڑک حادثات میں دئیے جانےوالی معاوضہ کی کی سماعت کرنے والی عدالت موٹر وہیکل ایکسیڈینٹ کلیم ٹربیونل نے شہر کے مضافات ساکی ناکہ میں ممبئی کی سرکاری بس کمپنی برہن ممبئی الیکٹرک اینڈ ٹرانسپورٹ سپلائی کمپنی (بی ای ایس ٹی) کی زد میں آکر ہلاک ہونے…

مزید پڑھیں »

الیکٹرسٹی ترمیمی بل میں کسانوں کوسبسڈی جاری رہیگی:مرکزی وزیرتوانائی

نئی دہلی(ایجنسی) الیکٹرسٹی قانون ترمیمات سے کسانوں کوکسی طرح کانقصان نہیں ہے۔کسانوں کومنظورکردہ سبسڈی جاری رہیگی۔این ڈی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مرکزی وزیرتوانائی آرکے سنگھ نے یہ جانکاری دی۔خبروں کے مطابق الیکٹرسٹی بل میں ترمیمات کے تحت نئے بجلی کنکشن کیلئے آن لائن درخواست دی جاسکتی ہے۔ملک…

مزید پڑھیں »

ہاتھرس واقعہ ایمس کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی:(بذریعہ میل)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے سی بی آئی کو دی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 19 سالہ ہاتھرس متاثرہ کے ساتھ جنسی استحصال سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ایسا اس لیے کیونکہ جنسی تشدد کے دوران لگی چوٹوں کے پیٹرن کافی…

مزید پڑھیں »

انڈیا میں یو۔کے سے آنے والے فلائٹ بند

  نئی دہلی(ایجنسی) کرونامیں پراسرارشدت سے برطانیہ کے متاثرہونے کی خبروں کے پیش نظر انڈیانے یو۔کے سے آنے والے تمام فلائٹس ۳۱؍دسمبرتک بندکئے جانے کااعلان کیاہے۔سوشل میڈیاسے ملی جا نکاری کے مطابق مرکزی وزارت شہری ہوابازی نے اعلان کیاہے کہ برطانیہ میں کروناسے متعلق پیداشدہ سنگین حالات کے پیش نظر…

مزید پڑھیں »

نصف شب پولیس کا چھاپہ کوویڈ19کے قواعد کی خلاف ورزی پرکئی نامورہستیاں گرفتار اور رہا

  ممبئی ، 22دسمبر (ایجنسیاں) ممبئی پولیس نے مضافات کے مشہور جے ڈبلیو میریٹ نامی ہوٹل میں واقع ڈریگن فلائی پب میں نصف شب اور صبح تک چلنے والی شراب اور رقص کی محفل پر چھاپہ مار کر 34 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ان پر الزام ہیکہ وہ…

مزید پڑھیں »

جگن کی سالگرہ، وزیراعظم اور دیگر کی مبارکباد

حیدرآباد (ای میل) آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کی سالگرہ کے موقع پروزیراعظم مودی،مرکزی وزرا، اسپیکر لوک سبھا اور دیگر اہم شخصیات نے مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹر کے ذریعہ دی گئی سالگرہ کی مبارکباد میں ان کی طویل عمر تک صحت مندی کے لئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button