لکھنؤ :31 دسمبر (ایجنسیز ) اتر پردیش حکومت نے نئے سال کے آغاز سےہی حکومت نے 17 آئی اے ایس افسران کو تبدیل کر دیا ہے۔ نئے ضلع مجسٹریٹ کو بلرام پور ، پرتاپ گڑھ ، گونڈہ ، مر زا پور ، متھرا ، چندولی ، کشی نگر ، سون…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
حملے کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروپ نے مسلم کمیونٹی کے چند مکانات کو بھی نقصان پہنچایاہے مندسور:31/ڈسمبر(ای میل)۔ ہندو نیشنلسٹ تنظیموں کے کارکنوں پر مشتمل ایک گروپ نے ضلع مندسور ے ڈورانا گاؤں کی ایک مسجد کو رام مندر نرمان نیدھی سنگراح ابھیان کے دوران نشانہ…
مزید پڑھیں »استغاثہ کی بحث کے اختتام پر جمعیۃعلماء کے وکلاء بحث کریں گے ، گلزار اعظمی ممبئی:31 دسمبر(اردودنیانیوز)سورت احمد آباد سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ میں 1163 سرکاری گواہوںاور 8 دفاعی گواہوں کے بیانات قلمبند ہونے کے استغاثہ نے حتمی بحث شروع کردی ہے ، روزانہ صبح گیارہ بجے سے دوپہر…
مزید پڑھیں »ایودھیا:31/ڈسمبر(ایجنسیز)بابری مسجد معاملہ میں اہم فریق رہے اقبال انصاری کو انڈو اسلامک کلچرل فاو?نڈیشن (آئی آئی سی ایف) کے ذریعہ تیار کردہ مسجد کا وہ ڈیزائن پسند نہیں آیا جو ایودھیا میں متنازعہ اراضی کی جگہ یو پی سنی وقف بورڈ کو دی گئی دھنّی پور واقع زمین پر بنانے…
مزید پڑھیں »اترپردیش:29/ڈسمبر(ایجنسیز) مقامی پولس نے ایک مسلم لڑکےجس کانام جبریل بتایاجاتاہے۔اس کے خاندان کے ۱۳؍افراد جس میں ایک بیوہ اورمعذورشخص شامل ہیں۔اترپردیش میں نافذالعمل جبراً مذہب تبدیلی قانون کے تحت گرفتارکرلیاہے۔مووی پرنٹ کے توسط سے موصولہ خبروں کے مطابق یوپی کے سیتاپورگاؤں کی ۱۹؍سالہ ایک ہندولڑکی نیتوشکلانے گھرسے دولاکھ روپیہ اورزیورات…
مزید پڑھیں »غالب کے 223ویں یوم پیدائش کے موقع پر غالب اکیڈمی میں جلسہ مرزا اسد اللہ خاںکے دوسو تیئسویں یوم پیدائش کے موقع پر حسب روایت کووڈ19کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے ساتھ غالب اکیڈمی نئی دہلی میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا۔جلسے سے پہلے مزار غالب پر گل پوشی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:28/ڈسمبر (ایجنسیاں) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو ملک کی پہلی بغیر ڈرائیور ٹرین کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے کہا کہ حکومت کا منصوبہ سال2025تک25سے زیادہ شہروں میں میٹرو چلانے کی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج میٹرو صرف پبلک ٹرانسپورٍٹ کا ایک ذریعہ نہیں ہے، بلکہ آلودگی کو کم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی.28/ڈسمبر (ایجنسی) دہلی کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ رواں برس فروری میں دارالحکومت میں ہونے والے فسادات کے مقدمات میں ایڈووکیٹ محمود پراچہ کے دفتر میں چھاپوں کی ویڈیو محفوظ کی جائے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو پراچا کے دفتر میں چھاپوں کی ویڈیو محفوظ رکھنے…
مزید پڑھیں »یو پی ایس سی این ڈی اے 2021 نوٹیفیکیشن آؤٹ نئی دہلی:28/ڈسمبر(اردودنیانیوز) یونین پبلک سروس کمیشن نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور نیول اکیڈمی امتحان (I) 2021 کا مختصر نوٹیفکیشن جاری کیا۔ اس کے ذریعہ ، این ڈی اے کے 147 ویں کورس اور نیول اکیڈمی کے 109 ویں کورس کیلئے…
مزید پڑھیں »کانپور:28/ڈسمبر (اردودنیانیوز)۔ مائی اسٹامپ یوجناسے متعلق ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کانپورمحکمہ ڈاک نے حیرت انگیزکارنامہ انجام دیاہے۔بتایاجاتاہے کہ ڈاک ٹکٹوں پرمافیاڈان کی تصاویرشائع کی گئی ہیں ۔مراٹھی روزنامہ سکال نے سوشل میڈیاپرجانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ کانپور محکمہ ڈاک نے ڈاک ٹکٹوں پرانڈرورلڈڈان چھوٹاراجن اورباغپت جیل کے مہلوک گینگسٹرمنابجرنگ…
مزید پڑھیں »


