قومی خبریں

مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیل کرانے پر 10 سال قید، 50 ہزار کا جرمانہ

بھوپال: 26/ڈسمبر (ایجنسیز)مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے صرف دو دن پہلے آج یہاں ریاستی کابینہ نے تبدیلی مذہب کو روکنے سے متعلق مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل 2020 کو منظوری دے دی۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے وزرا کی میٹنگ کے بعد میڈیا…

مزید پڑھیں »

گجرات: 121 کروڑ روپئے کے بینک فراڈ کیس میں سی بی آئی نے پانچ مقامات پر چھاپے مارے

احمد آباد:26/ڈسمبر(ایجنسیز)گجرات میں 121 کروڑ روپئے کے بینک فراڈ کیس میں سی بی آئی کے پانچ مقامات پر چھاپے مارنے کی اطلاعات ہیں۔ دھوکہ دہی کا یہ کیس تین سال پرانا ہے۔ موصولہ خبر کے مطابق ، سی بی آئی نے 121 کروڑ روپئے کے بینک فراڈ کیس میں سوریہ…

مزید پڑھیں »

ایکناتھ کھڈسےکو ای ڈی کے سمن کی قیاس آرائیاں؛

کسی بھی ایجنسی کی تحقیقات کا سامنا کرنے کے لئے تیارہوں : کھڈسے ممبئی : 26/ڈسمبر (ایجینسیز)وسیع پیمانے پر قیاس آرائیوں کے دوران ، 40 سال تک بھارتیہ جنتا پارٹی میں رہنے والے ایکناتھ کھڈسے جنھوں نے 23 اکتوبر کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

آئندہ سال سفرحج پر زائرین کا کم ردعمل, کورونا پابندیاں اہم وجہ ..!!

  ممبئی:24/ڈسمبر(ای میل) مسلم معاشرے میں سب سے اہم حج سفر پر ج ہمیشہ مقابلہ ہوتا ہے۔ سعودی عرب سے ہندوستان کو دستیاب کوٹے سے زیادہ درخواستیں اکثر داخل کی جاتی ہیں۔ لہٰذا، لاٹری کے طریقہ سے جانے کیلئے لکی ڈرا نکال کر نمبر لگتے ہیں۔ لیکن، اس سال صورتحال…

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کا سامنے کرنے والے مسلم نوجوان کو بھتیجی کی شادی میں شرکت کرنیکی اجازت عدالت نے پولیس اخراجات ادا کرنے کا حکم دیا

ممبئی 24 دسمبر(ای میل)7/13ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا سامنا کررہے ایک مسلم نوجوان کو اس کی بھتیجی کی شادی میں شرکت کرنے کی سیشن عدالت نے مشروط اجازت دی ہے ، اس سے قبل بھی سیشن عدالت نے ملزم کو اس کی والدہ کے انتقال کے موقع پرتجہیز…

مزید پڑھیں »

شہری علاقوں میں نئے سستے اناج کے دکانوں کی معطلی ختم کردی جائے گی- چھگن بھجبل

ممبئی (اردودنیانیوز) :شہری علاقوں میں نئے سستے اناج کے دکانوں کی منظوری ٢٠١٧ میں ملتوی کردی گئی۔ فوڈ، شہری اور صارفین کے تحفظ کے وزیر چھگان بھجبل نے بتایا کہ، اس موقوف کو ختم کیا جائے گا۔ نئی ​​سرکاری سستے اناج کی دوکانوں کو منظور کرنے کی پالیسی، ریاست میں…

مزید پڑھیں »

کانگریس سے وابستگی سے کسی بھی قسم کا پچھتاوا نہیں: ارمیلا ماتونڈکر

ممبئی:24 دسمبر (ای میل )فلم اداکارہ سے میدان سیاست میں قدم رکھنے والی حال ہی میں شیوسینا کی رکن قانون ساز کونسل نامزد ارمیلا ماتونڈکر نے آج یہاں ماضی میں اپنی کانگریس سے وابستگی سے کسی بھی قسم کے پچھتاوے سے انکار کیا اور کہا کہ وہ کانگریس پارٹی اور…

مزید پڑھیں »

ممبئی :سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والے مسلم نوجوان کے ورثاء کو 37لاکھ روپیہ ادا کرنے کا حکم

ممبئی :24 دسمبر (ایجنسیاں )سڑک حادثات میں دئیے جانےوالی معاوضہ کی کی سماعت کرنے والی عدالت موٹر وہیکل ایکسیڈینٹ کلیم ٹربیونل نے شہر کے مضافات ساکی ناکہ میں ممبئی کی سرکاری بس کمپنی برہن ممبئی الیکٹرک اینڈ ٹرانسپورٹ سپلائی کمپنی (بی ای ایس ٹی) کی زد میں آکر ہلاک ہونے…

مزید پڑھیں »

الیکٹرسٹی ترمیمی بل میں کسانوں کوسبسڈی جاری رہیگی:مرکزی وزیرتوانائی

نئی دہلی(ایجنسی) الیکٹرسٹی قانون ترمیمات سے کسانوں کوکسی طرح کانقصان نہیں ہے۔کسانوں کومنظورکردہ سبسڈی جاری رہیگی۔این ڈی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مرکزی وزیرتوانائی آرکے سنگھ نے یہ جانکاری دی۔خبروں کے مطابق الیکٹرسٹی بل میں ترمیمات کے تحت نئے بجلی کنکشن کیلئے آن لائن درخواست دی جاسکتی ہے۔ملک…

مزید پڑھیں »

ہاتھرس واقعہ ایمس کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

نئی دہلی:(بذریعہ میل)آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے سی بی آئی کو دی گئی اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 19 سالہ ہاتھرس متاثرہ کے ساتھ جنسی استحصال سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ ایسا اس لیے کیونکہ جنسی تشدد کے دوران لگی چوٹوں کے پیٹرن کافی…

مزید پڑھیں »
Back to top button