قومی خبریں

سینچائی کی قلت سے گیہوں اور آلو کی فصلیں متاثر، کسان پریشان

نہری پانی کی فراہمی میں رکاوٹ کے باعث بارہ بنکی کے کسانوں کی گیہوں اور آلو کی فصلیں سوکھنے لگی ہیں، کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیزل خرچ بڑھنے سے ان کی معاشی حالت مزید بگڑ رہی ہے۔

مزید پڑھیں »
Back to top button