قومی خبریں

عدالت سے مودی سرکار کی اپیل شری رنگا پٹن مسجد سے مدرسے ہٹانے کیلئے مداخلت کی جائے

بنگلورو،14نومبر (ایجنسیز) مرکزی حکومت نے کرناٹک ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی ہے، جس میں شری رنگا پٹن محفوظ یادگاروں کے قوانین کی خلاف ورزی کرتی ہے۔ سری رنگا پٹنہ جامع مسجد ایک تاریخی مقام ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ مدرسے کی سرگرمیاں اس جگہ کی حفاظت اور…

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کو جنگی جرائم میں ماخوذ کرنے والے جج کی غیر جانبداری پر اسرائیلی اعتراض

مقبوضہ بیت المقدس،14نومبر (ایجنسیز) اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے جج کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیا۔ فوجداری عدالت نے ججوں کا ایک پینل قائم کیا ہے جو یہ فیصلہ کرے گا کہ آیا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنگی جرائم کے سلسلے میں وارنٹ گرفتاری جاری…

مزید پڑھیں »

ایران پر اسرائیلی حملے کی خفیہ دستاویزات افشا کرنے پر امریکی اہلکار کیخلاف مقدمہ شروع

نیویارک ،14نومبر (ایجنسیز) امریکی حکومت نے خفیہ معلومات افشا کرنے پر اپنے اہلکار کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق اس امریکی اہلکار نے یہ خفیہ معلومات ایران پر اسرائیلی حملے کے بارے میں افشا کر دی تھی۔ عدالت کے سامنے یہ مقدمہ بدھ کے روز پیش…

مزید پڑھیں »

میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں سے زہر خوانی کے کیسوں کی تعداد 104 ہو گئی

نیویارک،14نومبر (ایجنسیز) امریکا میں صحت کے شعبے کے وفاقی ذمے داران کے مطابق ”ای کولی” بیکٹریا کے سبب غذائی زہر خوانی کے نتیجے میں متاثرہ افراد کی تعداد 104 ہو گئی ہے۔ ان میں سے 34 کو ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ یہ زہر خوانی میکڈونلڈ کے ہیمبرگروں پر…

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی غزہ میں 50000 سے زائد بچوں کے فوری علاج میں مدد کی اپیل

جنیوا ،14نومبر( ایجنسیز) ایک سال سے زیادہ عرصہ قبل محصور غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد سے آج تک بین الاقوامی تنظیموں نے خاص طور پر بچوں کو درپیش خطرات کے تدارک کے لیے مسلسل اپیلیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے رابطہ…

مزید پڑھیں »

ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان میں بھی اکثریت حاصل کر لی

واشنگٹن،14نومبر (ایجنسیز) ری پبلکن پارٹی نے سینیٹ کے بعد ایوانِ نمائندگان پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کر لی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست ایریزونا میں ری پبلکنز کی کامیابی اور ریاست کیلی فورنیا میں ووٹوں کی سست گنتی کے بعد بدھ کو آنے والے نتائج…

مزید پڑھیں »

بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں خوشگوار ملاقات:وائٹ ہاؤس

واشنگٹن ،14نومبر (ایجنسیز) امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو فاتحانہ انداز میں واشنگٹن واپس آئے اور سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے لیے چار برسوں میں پہلی بار وائٹ ہاؤس پہنچے۔بائیڈن نے ٹرمپ کو اس روایتی دورے کے لیے مدعو کیا تھا جو امریکی جمہوریت…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اسٹار کے بعد بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کو دھمکی

پٹنہ13نومبر ( ایجنسیز) سلمان خان اور شاہ رخ خان کے بعد اب بھوجپوری اداکارہ اکشرا سنگھ کو بھی بھتہ خوری کیس میں دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ واقعہ 11 نومبر کا بتایا جاتا ہے، اسے رات گئے دو دھمکی…

مزید پڑھیں »

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان

نئی دہلی 13نومبر 2024 ( ہریس نوٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو افسوس ہے کہ بعض ٹی وی چینلوں کی طرف سے یہ بے بنیاد خبر پھیلائی جارہی ہے کہ بورڈ کے ایک معزز سکریٹری مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب نے بہار کے وزیر اعلی شری نتیش…

مزید پڑھیں »

ادھو ٹھاکرے کے ہیلی کاپٹر کی دوبارہ تلاشی، لاتور میں بھی چھان بین

لاتور،12نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے دن میں دو بار ہیلی کاپٹر کی چیکنگ سے کافی پریشان تھے۔منگل کو وہ ایک انتخابی ریلی کے لیے سولاپور میں تھے، جہاں الیکشن کمیشن کے اہلکاروں نے دن میں دو بار ان…

مزید پڑھیں »
Back to top button