قومی خبریں

سماج کو تقسیم کرنے کی سازش، اسے روکنا ضروری ہے: مودی

نئی دہلی ،11نومبر ( ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے وڈتل میں شری سوامی نارائن مندر کی 200ویں سالگرہ کی تقریبات سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ لوکل فار ووکل کو فروغ دینا ہو گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ…

مزید پڑھیں »

یوپی: بھاجپا ممبراسمبلی رام پاسوان کے بھائی کاپیٹ پیٹ کر قتل

پیلی بھیت،10نومبر ( ایجنسیز) اترپردیش کے پیلی بھیت میں بی جے پی ایم ایل اے بابورام پاسوان کے کزن پھول چند کو غنڈوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔جس کے بعد پولیس انتظامیہ میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ ایم ایل اے کے بھائی کے گھر پوتے کی شادی…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی طلبہ کیلئے دھچکا، کینیڈا نے فاسٹ ٹریک اسٹوڈنٹ ویزا کیاختم

اوٹاوہ،10نومبر (ایجنسیز) کینیڈا نے اپنے مقبول اسٹوڈنٹ ڈائریکٹ سٹریم (ایس ڈی ایس) پروگرام کو اچانک ختم کر دیا ہے جو جمعے سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔رپورٹ کے مطابق اس اسٹڈی پرمٹ سے ہزاروں بین الاقوامی طلباء کو فوری طور پر ویزا حاصل کرنے میں مدد ملی تھی۔2018 میں شروع…

مزید پڑھیں »

آیوشمان بھارت یوجنا: آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا معاملہ. عدالت عظمیٰ نے مرکزی اور ریاستوں حکومتوں کے نام جاری کئے نوٹس

نئی دہلی،8نومبر (ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آیوشمان بھارت اسکیم میں آیوروید، یوگا اور نیچروپیتھی کو شامل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکزی حکومت اور ملک کی تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت درخواست پر تین ہفتے بعد سماعت کرے گی۔سپریم…

مزید پڑھیں »

یوپی میں اب’ مرد درزی‘ خواتین کے ناپ نہیں لے سکیں گے

یوپی میں اب’ مرد درزی‘ خواتین کے ناپ نہیں لے سکیں گے یوپی،8نومبر (ایجنسیز) اترپردیش میں خواتین کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے، یوپی ویمن کمیشن نے اہم رہنما خطوط تجویز کیے ہیں جس کے تحت مرد درزیوں کو خواتین کے کپڑوں کی پیمائش کرنے سے منع کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

میری شبیہ مسخ کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں: ہیمنت سورین

رانچی ،7نومبر (ایجنسیز) جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات سے پہلے جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور بی جے پی کے درمیان کشمکش بڑھتی جارہی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ میں ہمت ہے تو سامنے سے لڑو- بزدلوں کی طرح پیچھے…

مزید پڑھیں »

تہاڑ جیل میں قید یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر میرواعظ کااظہار تشویش

سری نگر ،6نومبر (ایجنسیز ) علیحدگی پسند تنظیم کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے بدھ کو ایک ایکس پوسٹ میں جیلوں میں بند کشمیریوں کی حالت خاص کر بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ میرواعظ نے 6 نومبر 1946 کے…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ سورین کا بی جے پی پرشدید حملہ. بھاجپا لیڈ رو ںکے منھ میں سانپ سے بھی زیادہ زہر ہے

رانچی ،6نومبر (ایجنسیز) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تحت ریاست میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ اور جے ایم ایم لیڈر ہیمنت سورین نے حریف بی جے پی پر حملہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کے نعرے بٹیں گے تو کٹیں گے جیسے نعروں…

مزید پڑھیں »

یوگی حکومت میں 62000 سے زائدمجرم جیل گئے، 62000 ایکڑ زمین خالی کرائی گئی: ڈاکٹر راجیشور سنگھ

لکھنؤ ،6نومبر (ایجنسیز) بھاجپا لیڈر اورسروجنی نگر کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلی یوگی کی قیادت میں اتر پردیش میں ہونے والی بڑی تبدیلیوں کے تعلق سے بات کی۔راجیشور سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی وجہ سے، ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم…

مزید پڑھیں »

قد آور سیاسی لیڈر شرد پوار نے دیا ریٹائرمنٹ کا اشارہ

ممبئی، 5نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کی جنگ اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اس سب کے درمیان شرد پوار کی سیاسی ریٹائرمنٹ کی بھی بات ہو رہی ہے۔ انہوں نے خود بارامتی میں یوگیندر پوار کی انتخابی ریلی میں اپنی تقریر میں اس کا اشارہ دیا ہے۔ تاہم شرد…

مزید پڑھیں »
Back to top button