مہاراشٹر : سابق وزیر انیس احمد کی 5 دنوں میں ہوئی گھر واپسی ممبئی ،2نومبر (ایجنسیز) پرکاش امبیڈکر کی پارٹی وَنچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے لیڈر انیس احمد 29 اکتوبر کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے محروم رہ گئے تھے، اور اب انھوں نے وی بی اے کو…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کئی بھاجپا ریاستیں ہمارے ماڈل کی نقل کر رہی ہیں : ڈی کے شیوکمار بنگلور، 2نومبر (ایجنسیز) کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ اور ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کے روز پی ایم مودی کے ذریعہ ان کے غیر حقیقی وعدوں کی تنقید کا جواب دیا۔…
مزید پڑھیں »سپا لیڈر نسیم سولنکی نے بیوی کے ساتھ شیولنگ پر چڑھایا جَل، مندر کے شدھی کرن کے ساتھ شرکیہ عمل پرسخت تبصرہ بھی جاری کانپور،2نومبر (ایجنسیز) کانپور کے سیسا مئو اسمبلی سیٹ سے سماجوادی پارٹی امیدوار اور عرفان سولنکی کی اہلیہ نسیم سولنکی کے ذریعہ مندر میں جا کر شیولنگ…
مزید پڑھیں »دہشت گردانہ حملوں کی آزادانہ جانچ ہو:فاروق عبداللہ سری نگر،2نومبر (ایجنسیز) نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کشمیرمیں پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل دہشت گردانہ حملوں کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے ہفتے کے روز کہا کہ میرے خیال میں یہ حملے مقامی حکومت کو غیر…
مزید پڑھیں »الیکشن میں پُرتشدد واقعات کا خدشہ، ریاست واشنگٹن میں نیشنل گارڈز اسٹینڈ بائی واشنگٹن ، 2نومبر (ایجنسیز) امریکی ریاست واشنگٹن میں صدارتی الیکشن کے دوران ممکنہ تشدد سے نمٹنے کے لیے نیشنل گارڈز کو ’اسٹینڈ بائی‘ رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ریاست واشنگٹن کے…
مزید پڑھیں »شائنا این سی نے اروند ساونت کیخلاف درج کرائی ایف آئی آر ممبئی ، یکم نومبر ( ایجنسیز) ممبئی کی ممبادیوی سیٹ سے شیو سینا کی امیدوار شائنا این سی نے شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ اروند ساونت کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ساونت…
مزید پڑھیں »ہندوستانی فوج نے ایل اے سی پر دوبارہ گشت شروع کردیا نئی دہلی، یکم نومبر (ایجنسیز) ہندوستانی فوج نے جمعہ (1 نومبر 2024) کو مشرقی لداخ کے اہم تنازعات کے مقامات سے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مکمل انخلاء کے چند دن بعد ڈیمچوک میں دوبارہ گشت شروع کیا۔ فوج…
مزید پڑھیں »وقف جے پی سی پانچ ریاستوں کا کرے گی دورہ نئی دہلی، یکم نومبر (ایجنسیز) وقف ترمیمی بل 2024 پر تشکیل دی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی اب اس معاملے کا مطالعہ کرنے کے لیے پانچ ریاستوں کے پانچ اضلاع کا دورہ کرے گی۔ گوہاٹی، بھونیشور، کولکاتہ، پٹنہ اور لکھنؤ کا…
مزید پڑھیں »رام بن میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار، دو ہلاک، چارزخمی سری نگر؍ رام بن،30اکتوبر (ایجنسیز) جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں دو سیاحوں کی موت ہو گئی۔ رام سو کے نزدیک مگر کوٹ پل کے پاس…
مزید پڑھیں »مہاراشٹر اسمبلی انتخابات :ہارون خان کو ٹھاکرے گروپ نے واحد مسلم امیدوار بنایا ممبئی،30اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حال ہی میں ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا (یو بی ٹی) نے امیدواروں کی اپنی تیسری فہرست میں سابق کارپوریٹر ہارون خان کو ورسووا، ممبئی کے لیے نامزد کیا۔ یو بی ٹی کی طرف سے…
مزید پڑھیں »

