قومی خبریں

حناشہاب اوراسامہ شہاب دونوں ماں -بیٹے ایک بار پھر راجد میں شامل

حناشہاب اوراسامہ شہاب دونوں ماں -بیٹے ایک بار پھر راجد میں شامل پٹنہ،27اکتوبر (ایجنسیز) سابق ایم پی اور آر جے ڈی کے قدآور لیڈر مرحوم شہاب الدین کے بیٹے اسامہ شہاب نے اتوار (27 اکتوبر) کو آر جے ڈی میں شمولیت اختیار کی۔ لالو پرساد یادو اور تیجسوی یادو نے…

مزید پڑھیں »

گروگرام میں شارٹ سرکٹ سے ہولناک آتشزدگی.. بہار کے مشرقی چمپارن کے رہنے والے 4افراد جاں بحق

گروگرام میں شارٹ سرکٹ سے ہولناک آتشزدگی بہار کے مشرقی چمپارن کے رہنے والے 4افراد جاں بحق گروگرام ،26اکتوبر (ایجنسیز) گروگرام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک مکان میں شدید آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں 4 لوگوں کی زندہ جل جانے سے دردناک موت ہو گئی۔یہ تمام مہلوکین…

مزید پڑھیں »

بابا صدیقی قتل کیس: 15ویں گرفتاری، ملزم سوجیت لدھیانہ سے گرفتار

بابا صدیقی قتل کیس: 15ویں گرفتاری، ملزم سوجیت لدھیانہ سے گرفتار نئی دہلی،26اکتوبر (ایجنسیز ) بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس کو ایک اور بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اس ہائی پروفائل کیس میں ممبئی کے رہائشی ملزم سوجیت سشیل سنگھ کو لدھیانہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی…

مزید پڑھیں »

زیورات سے بھرا ٹیمپو پکڑاگیا، ضبط سونے کی مالیت 139 کروڑ

زیورات سے بھرا ٹیمپو پکڑاگیا، ضبط سونے کی مالیت 139 کروڑ پونے؍ممبئی،26اکتوبر (ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن کی اسٹیٹک سرویلنس ٹیم (ایس ایس ٹی) نے جمعہ کے روز 139 کروڑ روپے کی سونے کی کھیپ پکڑی ہے۔ یہ سونا ایک لاجسٹک کمپنی کی گاڑی میں منتقل…

مزید پڑھیں »

مرحوم بابا صدیقی کے لڑکے ذیشان این سی پی اجیت پوار خیمہ میں شامل ممبئی، 25اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابی مہم کے درمیان کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کانگریس کے سینئر لیڈر بابا صدیقی کے فرزند ذیشان صدیقی نے اپنے والد کے راستے پر چلتے ہوئے جمعہ کو این…

مزید پڑھیں »

سوشانت سنگھ موت معاملہ: ریا چکرورتی کے حق میں عدالت عظمیٰ نے سنایا فیصلہ

سوشانت سنگھ موت معاملہ: ریا چکرورتی کے حق میںعدالت عظمیٰ نے سنایا فیصلہ نئی دہلی ، 25اکتوبر ( ایجنسیز) ریا چکرورتی اور ان کے خاندان کو سپریم کورٹ کی جانب سے بڑی راحت ملی ہے، جس میں عدالت نے بامبے ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس…

مزید پڑھیں »

وکی پیڈیا کے طریقۂ کار پر دہلی ہائی کورٹ کا سوال. یہ کیسا آن لائن پیج ہے جسے کوئی بھی ترمیم و تنسیخ کر سکتا ہے

وکی پیڈیا کے طریقۂ کار پر دہلی ہائی کورٹ کا سوال. یہ کیسا آن لائن پیج ہے جسے کوئی بھی ترمیم و تنسیخ کر سکتا ہے نئی دہلی ، 25اکتوبر (ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے آج وکی پیڈیا کے طریقہ کار اور آپریٹنگ کے طریقے پر سوال کھڑا کر دیا۔…

مزید پڑھیں »

بھوپا ل میں 29 نومبر سے عالمی تبلیغی اجتماع کا ہو گا آغاز.

بھوپا ل میں 29 نومبر سے عالمی تبلیغی اجتماع کا ہو گا آغاز. بھوپال ، 25اکتوبر (ایجنسیز) دنیا کا سب سے بڑا عالمی تبلیغی اجتماع 29 نومبر سے مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال میں منعقد ہو گا۔ جس میں ملک اور بیرون ممالک سے 30 ہزار سے زائد جماعتیں شرکت…

مزید پڑھیں »

اترکاشی میں مسجد کیلئے ہندووادی تنظیم کی ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات، گھروں میں ادا کی نماز

اترکاشی میں مسجد کیلئے ہندووادی تنظیم کی ہنگامہ آرائی، پولیس تعینات، گھروں میں ادا کی نماز اترکاشی ، 25اکتوبر (ایجنسیز) اتراکھنڈ کے سرحدی ضلع اترکاشی میں ہنگامہ آرائی کے بعد جمعرات 24 اکتوبر سے ضلع ہیڈکوارٹر سمیت آس پاس کے تمام بازار بند ہیں۔ جس کی وجہ سے عام آدمی…

مزید پڑھیں »

دلتوں پرمظالم اور ذات پات تشدد کیخلاف101 مجرموں کو سزا کوپل ، 25اکتوبر (ایجنسیز ) کرناٹک کے کوپل کی ضلعی عدالت نے دلت برادری کے لوگوں کے خلاف مظالم اور ذات پات کے تشدد کے معاملے میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے دلت برادری کے لوگوں کی جھونپڑیوں کو…

مزید پڑھیں »
Back to top button