قومی خبریں

ایودھیا کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کی پُراَسرار موت،کمرے سے ملی نعش

ایودھیا کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ کی پُراَسرار موت،کمرے سے ملی نعش ایودھیا، 24اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا کے ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ (اے ڈی ایم) سرجیت سنگھ کی پراسرار موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جمعرات کی صبح سرسری کالونی واقع اپنی رہائش کے کمرے میں ان کی لاش مشتبہ حالت میں پائی گئی۔…

مزید پڑھیں »

اداکار نوازالدین صدیقی کیخلاف ہندو تنظیم نے کی کارروائی کا مطالبہ

اداکار نوازالدین صدیقی کیخلاف ہندو تنظیم نے کی کارروائی کا مطالبہ ممبئی، 24اکتوبر (ایجنسیز) اداکار نوازالدین صدیقی ایک بار پھر تنازعات کی زد میںہیں۔ ایک حالیہ اشتہار کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ایک اشتہار میں اداکار مہاراشٹرا پولیس افسر کی وردی پہنے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے وائس چانسلر

پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے نئے وائس چانسلر نئی دہلی، 24اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف پرشین کے پروفیسر مظہر آصف جامعہ ملیہ اسلامیہ کا وائس چانسلر بنائے گئے ہیں۔جامعہ ملیہ اسلامیہ کو کئی ماہ سے ایک مستقل وائس چانسلر کا انتظار تھا۔پروفیسر مظہر آصف نے…

مزید پڑھیں »

ایک ہی دن میں 85 طیاروں کو پھر بموں کی ملی دھمکی

ایک ہی دن میں 85 طیاروں کو پھر بموں کی ملی دھمکی نئی دہلی، 24اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) طیاروں کو اڑانے کی دھمکیاں ملنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ جمعرات کو 85 طیاروں کو ایک بار پھر بموں کی دھمکی دی گئی۔ ان میں ایئر انڈیا کی 20، انڈیگو…

مزید پڑھیں »

بابا صدیقی قتل کیس میں مزید تین ملزمان گرفتار

بابا صدیقی قتل کیس میں مزید تین ملزمان گرفتار ممبئی ، 24اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر بابا صدیقی کے قتل کیس میں پولیس نے مزید تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی گرفتاری بدھ کی شام پونے سے عمل میں آئی، جس سے کیس میں…

مزید پڑھیں »

آسام ضمنی انتخابات لڑنے سے مولانا اجمل قاسمی ؔ کا گریز

آسام ضمنی انتخابات لڑنے سے مولانا اجمل قاسمی ؔ کا گریز گوہاٹی ،23اکتوبر (ایجنسیز) آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے سربراہ بدرالدین اجمل قاسمیؔ نے بدھ کے روز کہا کہ ان کی پارٹی نے آسام میں ضمنی انتخابات نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ…

مزید پڑھیں »

آلودگی کو روکنے کے لیے کیا کیا؟ سپریم کورٹ کا سوال

آلودگی کو روکنے کے لیے کیا کیا؟ سپریم کورٹ کا سوال نئی دہلی،23کتوبر (ایجنسیز ) سپریم کورٹ نے دہلی اور این سی آر میں آلودگی کے سنگین مسئلہ کو لے کر سخت موقف اختیار کیا ہے۔ بدھ کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پراٹھا جلانے کے معاملات میں…

مزید پڑھیں »

وایناڈ ضمنی الیکشن:کئی قدآورلیڈران کی موجودگی میں پرینکا گاندھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

وایناڈ ضمنی الیکشن:کئی قدآورلیڈران کی موجودگی میں پرینکا گاندھی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا وایناڈ،23کتوبر (ایجنسیز) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے آج وایناڈ لوک سبھا ضمنی انتخاب کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران ان کے ساتھ ان کی والدہ سونیا گاندھی، بھائی راہل گاندھی، کانگریس کے قومی…

مزید پڑھیں »

جیل سے واپس آگئے،اقتدار میں بھی واپسی ہوگی: منیش سیسودیا

جیل سے واپس آگئے،اقتدار میں بھی واپسی ہوگی: منیش سیسودیا نئی دہلی،22کتوبر (ایجنسیز) دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سیسودیا نے کہا کہ جھوٹے الزامات میں وزیر اعلیٰ اور منتخب حکومت کے وزراء کو جیل میں ڈالنا جمہوریت کے لیے عجیب ہے۔…

مزید پڑھیں »

یوپی میں انکاؤنٹر کو لے کر یوگی سرکار کی نئی ہدایات جاری

یوپی میں انکاؤنٹر کو لے کر یوگی سرکار کی نئی ہدایات جاری یوپی ،22کتوبر (ایجنسیز ) یوپی پولس کے انکاؤنٹر پر مسلسل سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اس کے بعد اب یوگی حکومت نے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ ڈی جی پی کی طرف سے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ انکاؤنٹر…

مزید پڑھیں »
Back to top button