کولکتہ، ۵؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ کے ایک میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کی تحقیقات کرنے والے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو ایک اہم دستاویز ملی ہے۔ دستاویز کے مطابق، سابق پرنسپل سندیپ گھوش نے متاثرہ کی لاش برآمد ہونے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی، ۵ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انٹرپول نے ہندوستان کے مطالبے پر 2023 میں 100 ریڈ نوٹس جاری کیے ہیں۔ یہ تعداد ایک سال میں سب سے زیادہ ہے۔10ویں انٹرپول رابطہ افسر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی بی آئی کے ڈائریکٹر پروین سود نے کہا کہ ہم نے دنیا بھر کی پولیس فورسز…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کے روز پاگل پن کی بنیاد پراہلیہ سے طلاق کے لئے داخل ایک اپیل کوخارج کردیا۔ عدالت نے کہا کہ اپیل کنندہ کو یہ ثابت کرنا تھا کہ اس کی اہلیہ لاعلاج ذہنی بیماری سے پریشان ہے۔ اپنے اس دعوے کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈرجے رام رمیش نے منگل کو ایکس (ٹوئٹر) پرایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ذات پرمبنی مردم شماری سے متعلق آرایس ایس کی علمی گفتگو سے کچھ بنیادی سوالات اٹھتے ہیں۔ کیا آرایس ایس کے پاس ذات پر مبنی مردم شماری پر پابندی کے اختیارات…
مزید پڑھیں »دانتے واڑہ،3ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 9 نکسلی مارے گئے۔ ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ دنتے واڑہ اور بیجاپور کے سرحدی علاقوں میں فوجیوں اور نکسلیوں کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تقریباً نصف درجن نکسلیوں…
مزید پڑھیں »گوہاٹی، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آسام حکومت نے جمعہ کے دن اسمبلی ملازمین کو نماز کے لیے دی جانے والی دو گھنٹے کی چھٹی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاست کے سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے ایکس پوسٹ کے ذریعے یہ جانکاری دی ہے۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راؤز ایونیو کورٹ نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کیس میں کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر کے خلاف الزامات طے کیے ہیں۔عدالت نے جگدیش ٹائٹلر کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 147، 149، 153 اے، 188، 109، 295، 380، 302 کے تحت الزامات طے کیے ہیں۔ اب…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی تین ریاستوں میں ملزمین کے خلاف بلڈوزر کارروائی کی گئی اور ان کے گھروں کو بلڈوزرسے منہدم کردیا گیا، جس کے بعد اب بلڈوزر کارروائی کا یہ معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں بلڈوزرکارروائی سے…
مزید پڑھیں »ممبئی ، ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیا ہندوستانی معیشت میں کساد بازاری کے آثار نظر آنے لگے ہیں؟ یہ سوال اس لیے پیدا ہوتا ہے کیونکہ جمعہ کو ملک کی اقتصادی ترقی کے اعداد و شمار اور بنیادی صنعت کی ترقی کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ آر بی آئی کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کا اہم اجلاس ہوا۔ اس دوران کمیٹی نے بل پر عوام اور ماہرین سے تجاویز طلب کی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ 22 اگست کو ہوئی جے پی سی کی پہلی میٹنگ میں یہ تجویز…
مزید پڑھیں »









